Cyrus Hospital

Cyrus Hospital Informações para nos contatar, mapa e direções, formulário para nos contatar, horário de funcionamento, serviços, classificações, fotos, vídeos e anúncios de Cyrus Hospital, Hospital, Santa Luzia do Itanhi.

31/03/2022
انسان میں سور کے دل کی پیوندکاری حال ہی میں کچھ امریکی سائنسدان ایک انسان کے جسم میں سور کے دل کی پیوندکاری میں کامیاب ہ...
19/01/2022

انسان میں سور کے دل کی پیوندکاری

حال ہی میں کچھ امریکی سائنسدان ایک انسان کے جسم میں سور کے دل کی پیوندکاری میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انسان کے اندر جانوروں کے اعضاء کی پیوندکاری کو زینوٹرانسپلانٹیشن (Xenotransplantation) کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں مختلف مریض اپنے کسی عضو کی تبدیلی کا انتظار کر رہے ہیں۔ اعضاء کی دستیابی کی کئی صورتیں ہو سکتی ہیں جن میں سے ایک صورت کسی دوسرے انسان سے عضو کی دستیابی ہے لیکن اس صورت میں اعضاء کا ڈونر (عضو فراہم کرنے والا شخص) خود اس عضو سے محروم ہو جاتا ہے۔ اس لئے عموماً اسی طرح کے اعضاء کی دستیابی ڈونر کے مرنے کے بعد اس کے یا اس کے خاندان کی مرضی سے ہوتی ہے۔ چونکہ دنیا بھر میں انسانی اعضاء کی مانگ بہت زیادہ جبکہ ان کی دستیابی بہت کم ہے اس لئے اکثر سائنس دان اس کوشش میں لگے ہیں کہ انسانی اعضاء کی دستیابی کو بڑھایا جاسکے۔ انسانی اعضاء کی فراہمی کی دیگر صورتیں مندرجہ ذیل ہوسکتی ہیں۔

1۔ مصنوعی اعضاء کا استعمال جیسا کہ مشینی دل یا مشینی آنکھ وغیرہ۔ لیکن اس صورت میں انسان کا ظاہری حلیہ تبدیل ہوسکتا ہے اور ایسے اعضاء کو اٹھائے پھرنا مشکل ہوتا ہے۔

2۔ جانوروں کے اندر انسانی جینز ڈال کر انسانی اعضاء کی جانوروں کے اندر پیداوار

امریکی میں ہونے والا سور کے دل کے ٹرانسپلانٹ کا تجربہ یہی دوسری صورت ہے۔ اس تجربے میں استعمال ہونے والا سور کوئی عام سور نہیں تھا بلکہ وہ ایک genetically modified سور تھا جس کے اندر بہت سی جینز ڈالی گئی اور بہت سی نکالی گئی تھیں۔ ایک عام سور کا دل انسان کو اگر لگایا جائے تو انسان کا جسم اسے فوراً ریجیکٹ کردے گا۔

یہاں اکثر دوست یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر سور کا دل ہی انسان کو کیوں لگایا گیا کسی گدھے، گھوڑے یا گائے کا دل کیون نہیں لگایا گیا تو اس کا جواب یہ ہے کہ سور اور انسان کی ٹشو کیمیسٹری کافی ملتی جلتی ہے۔ خاص طور پر سور کے دل اور انسانی دل میں کافی مشابہت ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم اس کو آسانی سے قبول کرلیتا ہے۔

میڈیکل سائنس کا انسانی زندگی کو بہتر کرنے میں بہت کردار ہے۔ انسان کے اندر جانوروں کے اعضاء کی پیوندکاری کے بارے میں شرعی مسائل آپ کسی دینی عالم سے پوچھ سکتے ہیں۔ چونکہ یہ ایک سائنس کا فورم ہے اس لئے یہاں میں نے اس حوالے سے صرف سائنسی معلومات دی ہیں۔

ڈاکٹر نثار احمد

28/12/2021
26/08/2021

لا الہٰ اللّہُ محمد رسول اللّہ ♥️😇

Benefits of Hajama
15/03/2021

Benefits of Hajama

Hajama sunna treatment
08/03/2021

Hajama sunna treatment

*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ھے ۔کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے اور بہت ...
07/03/2021

*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ھے ۔کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے۔۔۔۔*
*ابتداء سحر دعا ہے کہ*
*اللہ کریم تعالیٰ آپ کےگلشن حیات میں ہمیشہ موسم بہار اور خوشیاں برساتا رہے*
*وہ تمام محبتیں جو اللہ پاک اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے*

*وہ تمام رحمتیں جو رحمٰن اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے*

*وہ تمام خوشیاں جو رب العزت اپنے پیاروں کو دیتا ھے*

*وہ سب اللہ رب العزت اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ آپ کو اور آپکی فیملی کو عطا فرمائے*

*آمین یا رب العالمین*
دعاگو۔۔
محمد عثمان کیانی

Endereço

Santa Luzia Do Itanhi, SE
49230

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando Cyrus Hospital posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Compartilhar

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Categoria