Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن

Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر دیپالپور
044-4543314
03448883314

آج جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 05 دسمبر 2025 بروز جعمہ تھیلیسیمیا کے مریض 5 بچوں کو بلڈ لگا ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰهمحترم ب...
05/12/2025

آج جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 05 دسمبر 2025 بروز جعمہ تھیلیسیمیا کے مریض 5 بچوں کو بلڈ لگا ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه

محترم بھائیوں ہمارے پاس ہر روز نئے بچے رجسٹرڈ ہو رہے ہیں جس وجہ سے فاٶنڈیشن پر لوڈ بہت بڑھ گیا ہے۔ آپ کے مسلسل تعاون اور سرپرستی کی اشد ضرورت ہے۔

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

5 دسمبر والنٹیئر ڈےآپ وہ چراغ ہیں جو دوسروں کی زندگی میں روشنی بنتے ہیں۔آپ کے بغیر یہ سفر ادھورا ہے، آپ کی محنت، خلوص او...
05/12/2025

5 دسمبر والنٹیئر ڈے

آپ وہ چراغ ہیں جو دوسروں کی زندگی میں روشنی بنتے ہیں۔
آپ کے بغیر یہ سفر ادھورا ہے، آپ کی محنت، خلوص اور انسانیت سے محبت نے بے شمار بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔

آپ ہمارے ہیرو ہیں آپ ہمارے فخر ہیں آپ ہی سے جگنو روشن ہے۔

اللہ آپ کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔
جگنو فاؤنڈیشن کے تمام رضاکاروں کو دل سے سلام!
جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن دیپالپور

05/12/2025

امید ٹوٹنے نہ دیں…🩸
تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو اس وقت او پازیٹو خون کی شدید ضرورت ہے۔
زندگی اور موت کی اس جنگ میں آپ کا ایک عطیہ کسی بچے کی پوری زندگی بن سکتا ہے۔
آئیں! خون عطیہ کرکے کسی کی زندگی کی امید بنیں۔
جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن دیپالپور تشریف لائیں اور زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
رابطہ نمبر. 03448883314

اَلْحَمْدُلِلّٰه آج 04 دسمبر 2025 بروز جعمرات جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں کو خون لگایا گیا۔یہ ن...
04/12/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه آج 04 دسمبر 2025 بروز جعمرات جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں کو خون لگایا گیا۔
یہ ننھے پھول آپ کے عطیہ خون سے زندگی کی سانسیں لے رہے ہیں۔
یاد رکھیں!
یہ بچے آپ کی دستِ شفقت کے بغیر اپنی زندگی نہیں جی سکتے۔ آگے بڑھیں، خون کا عطیہ دیں، اور ان کے مسکراتے چہروں کا سہارا بنیں..

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

04/12/2025
03/12/2025
پیاری بیٹی منیبہ رفیع سالگرہ بہت بہت مبارک ہو والد کے دستِ شفقت سے محروم یہ بہادر تھیلیسیمیا فائٹرآج بھی اپنی مسکراہٹ سے...
03/12/2025

پیاری بیٹی منیبہ رفیع سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
والد کے دستِ شفقت سے محروم یہ بہادر تھیلیسیمیا فائٹر
آج بھی اپنی مسکراہٹ سے سب کے دل روشن کرتی ہے۔

منیبہ بیٹی اللہ آپکی زندگی کو صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔آمین
جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپکے ساتھ ہے🫀🩸

آج جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 03 دسمبر 2025 بروز بدھ تھیلیسیمیا کے مریض 4 بچوں کو بلڈ لگا ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰهمحترم بھ...
03/12/2025

آج جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 03 دسمبر 2025 بروز بدھ تھیلیسیمیا کے مریض 4 بچوں کو بلڈ لگا ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه

محترم بھائیوں ہمارے پاس ہر روز نئے بچے رجسٹرڈ ہو رہے ہیں جس وجہ سے فاٶنڈیشن پر لوڈ بہت بڑھ گیا ہے۔ آپ کے مسلسل تعاون اور سرپرستی کی اشد ضرورت ہے۔

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

اَلْحَمْدُلِلّٰه آج 02 دسمبر 2025 بروز منگل جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں کو خون لگایا گیا۔یہ ننھ...
02/12/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه آج 02 دسمبر 2025 بروز منگل جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں کو خون لگایا گیا۔
یہ ننھے پھول آپ کے عطیہ خون سے زندگی کی سانسیں لے رہے ہیں۔
یاد رکھیں!
یہ بچے آپ کی دستِ شفقت کے بغیر اپنی زندگی نہیں جی سکتے۔ آگے بڑھیں، خون کا عطیہ دیں، اور ان کے مسکراتے چہروں کا سہارا بنیں..

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

02/12/2025

"دیپالپور سٹی تھانہ کے SHO دانیال لیاقت صاحب نے اپنے خون کا عطیہ دے کر تھلیسیمیا کے ننھے بچے کی جان بچانے میں اپنا فرضِ انسانیت ادا کیا۔
ایسے افسران ہی معاشرے کی حقیقی امید ہیں، جو وردی کے ساتھ دل بھی خدمتِ خلق کیلئے رکھتے ہیں۔
اللّٰہ ان کے اس نیکی کے عمل کو قبول فرمائے
جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن دیپالپور

تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو ہر مہینے آپ کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے…آپ کی ایک مدد ان کے لیے پوری زندگی کا سہارا بن جاتی ہے
01/12/2025

تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو ہر مہینے آپ کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے…
آپ کی ایک مدد ان کے لیے پوری زندگی کا سہارا بن جاتی ہے

توجہ فرمائیں پلیز🩸🚨🙏جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں رجسٹر تھیلیسمیا بچوں کیلئے او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے درد دل رکھنے والے...
30/11/2025

توجہ فرمائیں پلیز🩸🚨🙏

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں رجسٹر تھیلیسمیا بچوں کیلئے او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے
درد دل رکھنے والے افراد سے گزارش ہے کہ آگے بڑھیں O+ve خون عطیہ کریں تاکہ خون کی کمی کی وجہ سے کسی بچے کی جان ضائع نہ ہو۔
03448883314

Address

Depalpur
Chittagong Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jugno Welfare Foundation جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram