Organic Health & Hijama-Cupping Therapy

Organic Health & Hijama-Cupping Therapy حجامہ تھراپی،ھربل ٹریٹمنٹ، نیچرل ھیلتھ سلوشن کیلئے ہم سے رابطہ کریں ہم آپکی صحت کیلئے کوشاں ہیں

10/08/2025

🌿 قدرتی، محفوظ، اور سنتِ نبوی ﷺ کا علاج
🩺 حجامہ — صدیوں پرانا علاج، آج بھی لاجواب !
جسمانی درد، ٹانگوں کا کھچاؤ، کمر کا درد، تھکن یا خون کی گردش کی کمی — ان سب کا ایک مؤثر علاج ہے حجامہ تھراپی۔

حجامہ کے ذریعے جسم سے فاسد مادے اور زہریلا خون نکالا جاتا ہے، جس سے:
✅ خون کی روانی بہتر ہوتی ہے
✅ پٹھوں کا کھچاؤ اور سوجن کم ہوتی ہے
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے
✅ توانائی اور سکون میں اضافہ

📍 Organic Health & Hijama Centre
📌 پتہ: دولت خان روڈ، الوہاب مارکیٹ، ویلکم دیسی چنا، شاہدرہ، لاہور
Contact number # 03208437584

10/08/2025

🌿 Organic Health & Hijama Centre میں ہم جدید اور سائنسی طریقے سے حجامہ (Cupping Therapy) کرتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، اسکالپ میں خون کی روانی بہتر کرتا ہے، اور قدرتی بالوں کی گروتھ کو بوسٹ دیتا ہے۔

💆‍♂ فوائد:
✔️ بالوں کے گرنے میں واضح کمی
✔️ بالوں کی جڑوں کو غذائیت ملتی ہے
✔️ اسکالپ کا دورانِ خون بہتر ہوتا ہے
✔️ بالوں کی قدرتی نشوونما تیز ہوتی ہے

📍 Address: Dolat Khan Road, Alwhab Market, Welcome Desi Chana, Shahdara, Lahore
📞 Booking: 0320-8437584

✨ Hijama — بالوں کے گرنے کا قدرتی اور مؤثر حل

07/08/2025

🌀 اکیوپنکچر کیا ہے؟
اکیوپنکچر ایک قدیم چینی طریقۂ علاج ہے جس میں مخصوص مقامات پر باریک سوئیاں چبھوکری توانائی (Chi/qi) کو متوازن کیا جاتا ہے تاکہ جسم قدرتی طور پر شفا پا سکے۔

💡 اکیوپنکچر کیسے کام کرتا ہے؟
چینی طب کے مطابق جسم میں توانائی کے راستے (Meridians) ہوتے ہیں۔ جب یہ بلاک یا غیر متوازن ہو جائیں تو بیماری پیدا ہوتی ہے۔

اکیوپنکچر کے ذریعے:

مخصوص نقاط (Points) پر سوئیاں چبھوکری یہ توانائی بحال کی جاتی ہے

بلڈ فلو بڑھایا جاتا ہے

اعصابی نظام (Nervous System) کو متحرک کیا جاتا ہے

دماغ سے Endorphins (قدرتی درد کش ہارمون) خارج ہوتے ہیں

✅ اکیوپنکچر کے سائنسی فوائد:
فائدہ وضاحت
🔹 درد میں کمی جیسے جوڑوں کا درد، کمر درد، گردن کا درد
🔹 ذہنی سکون ڈپریشن، اینزائٹی، ذہنی دباؤ کم کرتا ہے
🔹 ہارمون بیلنس پیریڈز، PCOS، بانجھ پن میں فائدہ
🔹 نظام ہضم بہتر قبض، بدہضمی، گیس، معدہ کے امراض
🔹 وزن میں کمی میٹابولزم تیز کرتا ہے، بھوک کم
🔹 جلدی امراض ایکنی، جھائیاں، الرجی
🔹 نیند میں بہتری بے خوابی، نیند کی خرابی
🔹 قوت مدافعت میں اضافہ بیماریاں کم ہوتی ہیں
🔹 دماغی امراض آدھے سر کا درد، فالج، لقوہ

🌿 اکیوپنکچر کن بیماریوں میں استعمال ہوتا ہے؟
👨‍⚕️ جسمانی:
گردن، کمر، جوڑوں، گھٹنوں کا درد

مہروں کا مسئلہ

نزلہ، زکام، دمہ

👩‍⚕️ خواتین:
لیکوریا، پیریڈز کا مسئلہ

بانجھ پن (infertility)

PCOS

💆 ذہنی و اعصابی:
ذہنی دباؤ، ٹینشن

نیند نہ آنا

مائیگرین

⚙️ ہاضمہ:
قبض، گیس، السر

معدے کی تیزابیت

⚠️ کیا اکیوپنکچر محفوظ ہے؟
جی ہاں، اگر تربیت یافتہ ماہر کرے تو یہ:

محفوظ ہوتا ہے

سائیڈ ایفیکٹس نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں

🧠 نتیجہ:
اکیوپنکچر صرف علامتی علاج نہیں، بلکہ جڑ سے جسمانی و ذہنی مسائل کا حل دیتا ہے۔ یہ قدرتی توازن بحال کر کے جسم کو خود سے شفا پانے کی طاقت دیتا ہے۔
💉 اکیوپنکچر کر کے
✔️ درد
✔️ لیکوریا
✔️ ہارمونی مسائل
✔️ ذہنی دباؤ
✔️ بانجھ پن
✔️ موٹاپا
✔️ مردانہ کمزوری
جیسے مسائل کا کامیاب علاج کرتے ہیں۔

🔬 اکیوپنکچر کوئی جادو نہیں، یہ ایک سائنسی اور ثابت شدہ علاج ہے جو جسم کے meridians (توانائی کی لائنوں) پر کام کر کے قدرتی شفا دیتا ہے۔

📍 مفت مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں
Organic Health & Hijama Centre
📞 03208437584
📍 Dolat Khan Road, Alwhab Market, Welcome Desi Chana, Shahdara, Lahore

🔁 ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو!

17/07/2025

ایک سوال ہے ؟

صحت مند رہنا عقلمندی ہے
یا
بیمار ہونے کے بعد صحت واپس حاصل کر نے کی کوشش کرنا ؟
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
تو حجامہ یہی عقلمندی ہے ، حجامہ کروانے والا بیمار ہی نہیں ہوتا ، کیونکہ زیادہ تر بیماریوں کی وجہ گندہ زہریلا خون ہے
اور 4 ماہ میں ایک دفعہ حجامہ کروانے سے سارا گندہ خون بیماریوں سمیت نکل جاتا ہے ۔ جسم بہت ہلکا فریش ہو جاتا ہے ، تھکاوٹ سستی ، جنسی جسمانی کمزوری ، موٹاپے ، بلڈ پریشر شوگر ، کولیسٹرول ، سکن الرجی ، سردرد ، معدے کی تزابیت ،
نیند کے مسائل ، ڈپریشن ، بے چینی اور تمام بیماریوں سے آپ محفوظ رہتے ہیں

🛑 لیکن اگر آپ حجامہ نہیں کروا سکے اور کوئی پریشانی آگئی ہے تو ہر بیماری کا مکمل علاج بھی حجامہ میں ہے ۔

✅✅ تو کیا اب بھی آپ سوچتے رہیں گے یا سنت نبوی سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے
Details: 03208437584
وڈیو کریڈٹ: حکیم عبیداللہ صاحب

17/07/2025

ایک سوال ہے ؟

صحت مند رہنا عقلمندی ہے
یا
بیمار ہونے کے بعد صحت واپس حاصل کر نے کی کوشش کرنا ؟
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
تو حجامہ یہی عقلمندی ہے ، حجامہ کروانے والا بیمار ہی نہیں ہوتا ، کیونکہ زیادہ تر بیماریوں کی وجہ گندہ زہریلا خون ہے
اور 4 ماہ میں ایک دفعہ حجامہ کروانے سے سارا گندہ خون بیماریوں سمیت نکل جاتا ہے ۔ جسم بہت ہلکا فریش ہو جاتا ہے ، تھکاوٹ سستی ، جنسی جسمانی کمزوری ، موٹاپے ، بلڈ پریشر شوگر ، کولیسٹرول ، سکن الرجی ، سردرد ، معدے کی تزابیت ،
نیند کے مسائل ، ڈپریشن ، بے چینی اور تمام بیماریوں سے آپ محفوظ رہتے ہیں

🛑 لیکن اگر آپ حجامہ نہیں کروا سکے اور کوئی پریشانی آگئی ہے تو ہر بیماری کا مکمل علاج بھی حجامہ میں ہے ۔

✅✅ تو کیا اب بھی آپ سوچتے رہیں گے یا سنت نبوی سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے
Details: 03208437584

14/07/2025

*🌿 حجامہ (Cupping Therapy) 🌿*
*فطری شفا، جسمانی سکون*

📍 آرگینک ہیلتھ و حجامہ سنٹر:

#کیاآپجانتےہیں*⚕️ حجامہ کے جسمانی فوائد:*
✅ جسمانی درد سے نجات
✅ خون کی روانی میں بہتری
✅ زہریلے مادوں کا اخراج
✅ مائیگرین و سر درد میں فائدہ
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ
✅ ذہنی دباؤ اور بے چینی میں سکون
✅ جلدی بیماریوں میں بہتری
✅ ہاضمہ کے نظام میں بہتری

📞 *Book your Appointment*
03208437584

🧪 *صاف ستھرا، معیاری اور سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق علاج*

السلام علیکماس ماہ چاند کی 17..19..21... جولائی....13...15. ..17..... ...اتوار...منگل...جمعرات...حجامہ کروانے کی سنت تار...
11/07/2025

السلام علیکم
اس ماہ چاند کی 17..19..21...
جولائی....13...15. ..17.....
...اتوار...منگل...جمعرات...
حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہے
رابطہ
03208437584

سور کیوں پیدا کیا گیاہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہےیورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انت...
17/06/2025

سور کیوں پیدا کیا گیا
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے

یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔ گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا
P
1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔ یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے، کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔
اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیااستعمال کر رہے ہیں اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں،

ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔ اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔
E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E905

👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں

یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے
#کیاآپجانتےہیں
کاپی

⚠️ خبردار! یومِ عرفہ کےحوالےسےمتنبه رهیں:💥 یہ دن نہ گھروں کی صفائی کے لیے ہے، نہ خریداری کے لیے، نہ نیند کے لیے، نہ آرام...
05/06/2025

⚠️ خبردار! یومِ عرفہ کےحوالےسےمتنبه رهیں:

💥 یہ دن نہ گھروں کی صفائی کے لیے ہے، نہ خریداری کے لیے، نہ نیند کے لیے، نہ آرام کے لیے۔
💥 یہ وہ دن ہے جسے اللہ نے بہت شرف بخشا ہے
، یہ اللہ کا پسندیدہ اور مكرم دن ہے، یہ وہ دن ہے جس دن اللہ آسمان میں اہل عرفہ پر فخر کرتا ہے ، یہ جهنم سے آزادی کا دن ہے، یہ دلجمى سےعبادت کرنے کا دن ہے
💥 کوشش کریں کہ آپ کا کوئی لمحہ بھی اللہ کی اطاعت یا اس کی قربت والے کام کيے بغیر نہ گزرے، کیونکہ اگر آپ کے پاس دنیا کا قیمتی خزانہ اور جواہرات ہوتے اور وہ ضائع ہو جاتے، تو آپ ندامت اورافسوس سے دوچار ہوتے … تو آپ دنیا کے بہترین دن کو کیسے ضائع کر سکتے ہیں؟!
💥 اگر لیلۃ القدر پوشیدہ ہے تو یوم عرفہ معلوم اور متعين ہے۔ اگر لیلۃ القدر میں فرشتے نازل ہوتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ خود عرفہ کے دن آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے۔
تو اس عظیم موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی بھرپور کوشش کریں۔ یومِ عرفہ کا ایک شاندار شیڈول🗒️ جو ہمارے لیے مفيد ثابت ہوگا اسے اپنے پیاروں کو بھی سینڈ کریں كيونكه یہ دن سال میں صرف ایک دن آتا ہے:

🌙 عرفہ کی رات:

❇️عرفہ کی رات جلدی سو جائیں تاکہ اللہ کی عبادت کے لیے تازہ دم ہو سکیں۔

❇️سحری میں بیدار ہوں اور یوم عرفہ کی نیت سے روزہ رکھیں۔

❇️سحری کے بعد کم از کم 2 یا 4 نفل نماز پڑھیں اور سجدے میں دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں۔ اس پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو وہ دن دیکهايا جس دن رحمتیں برستى ہیں

❇️فجر سے کچھ دیر پہلے استغفار کریں تاکہ آپ اللہ کے ان بندوں میں شامل ہو جائیں جو سحر کے وقت بخشش مانگتے ہیں۔

❇️اذانِ فجر سے پانچ منٹ پہلے وضو کریں اور آپ یہ تصور کرے گیں کہ وضو کے پانی کے ساتھ آپ کے گناہ بھی بہہ رہے ہیں۔

وضو کے بعد کی دعا پڑھیں۔

❇️نمازِ فجر (مرد) باجماعت (اور خواتین گھروں میں) ادا کریں اور پھر نماز کے بعد کم از کم سورج نکلنے کے 15 منٹ بعد تک مصلے پر بیٹھے رہیں۔

❇️نماز کے بعد فوراً تکبیرات کا آغاز کریں

اس وقت کو قرآن کی تلاوت، تسبیح، تہلیل، تحمید اور اذکارِ صباح میں گزاریں۔

❇️نمازِ اشراق ادا کریں تاکہ آپ کو ایک حج اور عمرے کا ثواب ملے، وہ بھی نبی کریم ﷺ کے ساتھ — یہ موقع کبھی ضائع نہ کریں!

اگر ممکن ہو تو پورا دن نیند نہ لیں، ہر لمحہ ذکر اور دعا میں گزاریں اور اللہ سے پوری امید رکھیں کہ آپ کی دعا قبول ہو گی۔

❇️اگر ضرورت ہو تو تھوڑی دیر آرام کریں تاکہ دوبارہ عبادت کے لیے قوت حاصل ہو۔

❇️اٹھ کر وضو کریں اور کم از کم چار رکعت صلاۃ الضحیٰ ادا کریں۔ عبادت میں تنوع پیدا کریں تاکہ دل نہ تھکے۔

💥 زیادہ سے زیادہ تکبیر، ذکر، قرآن کی تلاوت کریں اور کثرت سے یہ کلمات پڑھیں:

"لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ"

❇️نمازِ ظہر ادا کریں، تکبیرات کہیں، تسبیح کریں، قرآن کی تلاوت کریں۔

❇️خطبۂ عرفہ کو مکمل توجہ سے سنیں — اس سال کوشش کریں کہ پچھلے سالوں سے زیادہ عمل کریں، ان شاء اللہ۔

❇️نمازِ عصر ادا کریں، اذکارِ مساء پڑھیں اور تکبیرات جاری رکھیں۔

❇️مغرب سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل قرآن کی تلاوت کریں پھر خشوع کے ساتھ دعا میں لگ جائیں، اور تصور کریں کہ آپ اللہ کے سامنے کھڑے ہیں۔ اپنے غزه کے مسلمان بھائیوں کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔

اللہ سے دعا کریں کہ سورج غروب ہونے سے پہلے ہی آپ کو جہنم سے آزادی عطا فرمائے۔

💥 اللہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے، اور ہم سب کی عبادت کو قبول فرمائے۔
اللہ ہمیں اور آپ کو جهنم سے آزاد فرمائے اور اپنے مقرب بندوں میں شامل کرے۔ آمین یا رب العالمین!
منقول
نوٹ: ایک بار پھر یاد دہانی کرا دوں کہ یوم عرفہ پاکستان میں بروز جمعہ ہے۔

゚viral

یہ ایک ہزار گرام لوہے کی سلاخ ہے، جو اپنی خام حالت میں صرف 100 ڈالر کی مالیت رکھتی ہے۔اگر اسے گھوڑوں کے نعل بنانے میں اس...
02/06/2025

یہ ایک ہزار گرام لوہے کی سلاخ ہے، جو اپنی خام حالت میں صرف 100 ڈالر کی مالیت رکھتی ہے۔

اگر اسے گھوڑوں کے نعل بنانے میں استعمال کیا جائے، تو اس کی قیمت 250 ڈالر ہو جاتی ہے۔

اگر اسے سلائی کی سوئیاں بنانے کے لیے استعمال کیا جائے، تو اس کی قیمت تقریباً 70,000 ڈالر تک پہنچ جاتی ہے۔

اگر اسے گھڑیوں کے پرزے اور چشمے بنانے میں ڈھالا جائے، تو اس کی مالیت 60 لاکھ ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔

لیکن اگر اسے کمپیوٹر چپس میں استعمال ہونے والے ہائی ٹیک لیزر پرزوں میں بدلا جائے، تو یہی سلاخ اچانک 1.5 کروڑ ڈالر کی ہو جاتی ہے۔

آپ کی اصل قدر اس چیز سے نہیں ہوتی کہ آپ کس چیز سے بنے ہیں — بلکہ اس سے ہوتی ہے کہ آپ اپنی مہارتوں کو کس طرح نکھارتے ہیں اور انہیں کیسے استعمال کرتے ہیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Organic Health & Hijama-Cupping Therapy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Organic Health & Hijama-Cupping Therapy:

Partager

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Type