21/10/2025
جمع تقسیم۔۔۔اگر ساس سسر کو آٹومیٹک واشنگ مشین، پانی اور سرف کے زیادہ استعمال اور بیٹے کے بہو کا ہاتھ بٹانے پر اعتراض نہ ہوتا ۔۔؟؟؟تو کیا آج صورتحال
بہتر نہ ہوتی۔۔۔۔!! کیا ہم دوسروں کو ذرا سی بھی اپنی مرضی کی اجازت نہیں دے سکتے؟؟؟۔۔۔بڑا بیٹا بھی پیسے چوری کر کر اپنی بیوی کی خواہشات پوری کر رہا ہے۔۔۔یہ بھی تو ناجائز ہی ہے۔۔۔۔سب کو ساتھ رکھیں، ضرور رکھیں، مگر ان کی مشکلات کو بھی سمجھیں۔۔۔انکو جگہ اور وقت دیں۔۔۔۔کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔سب کو انکی خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کریں۔۔۔بلاوجہ کسی کو جج نہ کریں۔۔۔قربانی سب دیں۔۔برداشت سب کریں، تا کہ کوئی دوسرا انتہائی قدم نہ اٹھانے۔۔۔