20/12/2025
تازہ لیب کلینک کے انتخاب کا شکریہ !
تازہ لیب کلینک کی جانب سے گزشتہ جمعرات کو ایک میڈیکل کیمپ بمقام تازہ لیب کلینک منعقد کیا گیا جس میں بہت سارے احباب نے شرکت کی اور طبی سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ کچھ معزز احباب کے رویوز پیش خدمت ہیں۔
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 500 9111
ایڈریس: تازہ لیب کلینک، مینناندرو 58 امونیا ایتھنز۔