Dr.Shahid Badr Falahi

Dr.Shahid Badr Falahi Curing Non Treatable Diseases From 20 Years

جوشاندۂ شفا – قدرتی جڑی بوٹیوں کا خزانہ✅ نزلہ، زکام، گلے کی خراش✅ کھانسی (خشک یا بلغمی)✅ سانس لینے میں دقت✅ پرانا بخار،...
24/09/2025

جوشاندۂ شفا – قدرتی جڑی بوٹیوں کا خزانہ

✅ نزلہ، زکام، گلے کی خراش
✅ کھانسی (خشک یا بلغمی)
✅ سانس لینے میں دقت
✅ پرانا بخار، ٹائیفائیڈ بخار کے بعد کی کمزوری
✅ ہلکا بخار، بدن میں سستی، سردی و کھانسی کی شکایات

💚 خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ جوشاندۂ شفا
ایلوپیتھک دواؤں سے تنگ آ چکے مریضوں کے لیے آزمودہ اور مفید نسخہ۔

صحت کا راز – فطرت کے ساتھ

دستیاب ہے: البدر یونانی شفاخانہ
بانی: حکیم شاہد بدر فلاحیؒ

نزلہ مزمن سر درد  کا شافی یونانی علاج🔹 کان، ناک، گلا اور سر کے دائمی امراض🔹 سر  کا مسلسل درد، مائگرین🔹 کان کی کلکلاہٹ، ع...
21/09/2025

نزلہ مزمن سر درد کا شافی یونانی علاج

🔹 کان، ناک، گلا اور سر کے دائمی امراض
🔹 سر کا مسلسل درد، مائگرین
🔹 کان کی کلکلاہٹ، عفونت، طنین، ثِقلِ سماعت
🔹 دماغ و اعصاب کی کمزوری

حکیم شاہد بدر فلاحیؒ کا مجرّب معمولِ مطب
خمیرہ جواہری، خمیرہ جدوار، اطریفل کشنیزی

الحمدللہ مریض شفایاب ہو رہے ہیں۔
وارثِ علم: حکیم عمیر شاہد
حکیم شاہد بدر فلاحی کا "البدر یونانی شفا خانہ"
Mob 9936205756

سفوف دافعِ تبخیرمعدے کی جلن اور بدہضمی کا آزمودہ علاج✅ معدہ کی جلن کو ختم کرے✅ کھانے کو تیزی سے ہضم کرے✅ گیس اور Acidity...
15/09/2025

سفوف دافعِ تبخیر
معدے کی جلن اور بدہضمی کا آزمودہ علاج

✅ معدہ کی جلن کو ختم کرے
✅ کھانے کو تیزی سے ہضم کرے
✅ گیس اور Acidity سے نجات دلائے

قدرتی اجزاء سے تیار

معدے کی حفاظت… صحت کی ضمانت

دستیاب ہے
البدر یونانی شفا خانہ
بانی: حکیم شاہد بدر فلاحیؒ
وارثِ علم: حکیم عمیر شاہد

खमीरा क़ल्ब ۔۔ दिल और दिमाग़ की ताक़त 💢 क्या आप परेशान हैं…?घबराहट और बेचैनी 😟दिल की धड़कन का तेज़ या अनियमित होना ❤️‍🔥ब...
13/08/2025

खमीरा क़ल्ब ۔۔ दिल और दिमाग़ की ताक़त

💢 क्या आप परेशान हैं…?

घबराहट और बेचैनी 😟

दिल की धड़कन का तेज़ या अनियमित होना ❤️‍🔥

ब्लड प्रेशर का बढ़ना-घटना 📉📈

सीने के बाईं तरफ भारीपन या दर्द 💔

दिल का थरथराना ⚡

⚠ नज़रअंदाज़ मत करें!
आजकल ये आम बीमारियाँ हैं, लेकिन सही इलाज न मिलने पर ख़तरनाक हो सकती हैं।
एलोपैथिक दवाइयाँ 5 मिनट में आराम देती हैं, लेकिन कुछ दिनों बाद गंभीर अटैक का कारण भी बन सकती हैं।

हकीम शाहिद बद्र फ़लाही साहब का आज़माया हुआ नुस्ख़ा
✨ खमीरा क़ल्ब ✨

💚 फायदे:
✅ दिल और दिमाग़ को ताक़त देता है
✅ घबराहट, बेचैनी और दिल की बेक़ाबू धड़कन को दूर करता है
✅ आँखों की रोशनी को बनाए रखता है
✅ ब्लड प्रेशर सामान्य रखता है

💠 दिल व दिमाग़ के लिए बेहतरीन यूनानी इलाज
📢 एक बार ज़रूर आज़माएँ!

📞 हकीम उमैर शाहिद

والد محترم حکیم شاہد بدر فلاحیؒ — ایک سال کا فاصلہ، ایک لمحے کا دردکھویا ہے ہم نے اُسے، جس کا بدل کوئی نہیں ہے...20 جولا...
20/07/2025

والد محترم حکیم شاہد بدر فلاحیؒ — ایک سال کا فاصلہ، ایک لمحے کا درد

کھویا ہے ہم نے اُسے، جس کا بدل کوئی نہیں ہے...

20 جولائی 2024 کو، والد محترم حکیم شاہد بدر فلاحیؒ ہم سے جدا ہو گئے۔
اب جب کیلنڈر پر نظر جاتی ہے، یا مطالعے کی وہ ویران کرسی نظر آتی ہے، یا مطب کی دیوار پر لٹکی وہ گھڑی جو رُک سی گئی ہے، تو احساس ہوتا ہے کہ واقعی ایک سال بیت گیا ہے۔
لیکن دل آج بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ابھی کل کی بات ہو۔ ابھی کمرے سے "بیٹا" کی صدا آئے گی، ابھی وہ مطب کے لیے باہر آئیں گے، لیکن پھر خواب ٹوٹتا ہے اور خاموشی چیخ اُٹھتی ہے۔

ان کی جدائی کا زخم ابھی تک ہرا ہے، ان کی یاد سے آنکھیں نم ہیں، اور دل بارگاہِ الٰہی میں شکوہ کناں ہے:
"اے ربّ جلیل! کیا مصلحت تھی جو ہمیں اتنی جلدی یتیمی کا درد دے دیا؟ ابھی تو ہم سب بچے تھے، وہ اکیلے ماں اور باپ دونوں کا کردار نبھا رہے تھے...

ابا کی وفات نے نہ صرف ہمیں بے سہارا کیا بلکہ گھر کی روحانی چھت بھی چھین لی۔ عید کا دن، عیدگاہ کا منبر، ہر موقع اور ہر لمحہ اب اُن کی غیر موجودگی کا اعلان بن چکا ہے۔ اور وہ بوسیدہ قبر جس کی مٹی بیٹھ چکی ہے، جھاڑیاں جس پر چھا گئی ہیں وہ ہمیں روز یاد دلاتی ہے کہ وہ اب صرف یادوں میں رہ گئے ہیں۔۔

پیر کا دن تھا، مطب مریضوں سے بھرا ہوا۔ والد صاحب حسب معمول خدمت میں مصروف تھے۔
ظہر کی نماز کے دوران بار بار آتی کالز نے دل میں بےچینی بھر دی۔
جب مطب پہنچے تو وہ منظر آج بھی نگاہ میں ہے کرسی پر بیٹھے، چہرہ زرد، زبان لڑکھڑاتی ہوئی...
72 گھنٹے اسپتال میں — ICU کی لال بتی، دعاؤں کی گونج، آنکھوں کی نمی، اور دل کی بےبسی۔۔۔
اور پھر وہ وقت: دوپہر 3:15 بجے، جب کال آئی:
"حکیم صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے..."
والد محترم صرف ایک حکیم نہ تھے۔ وہ طبِ یونانی کے سچے عاشق، دردِ امت رکھنے والے داعی، اور بے مثال معالج تھے۔ ان کی تحریریں، نسخے، تجربات اور مشورے آج بھی ہم جیسے نو آموز اطبّا کے لیے رہنما ہیں۔
میں خوش نصیب رہا کہ ان کے آخری برسوں میں مطب، دواسازی اور تشخیص کے میدان میں ان کے ساتھ رہا۔ کرونا کے بعد انہوں نے مجھے مستقل مطب سے جوڑا، اور انہی کی تربیت نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج ان کے بعد اس خدمت کو جاری رکھ سکوں۔

پہلے پہل مطب کی ویرانی، دل کی تھکن اور روزی کی فکر نے ہمت توڑنے کی کوشش کی، لیکن اُن کی طب سے وابستگی، اور احباب کی حوصلہ افزائی نے قدم جما دیے۔
آج الحمدللہ، مطب دوبارہ آباد ہو رہا ہے۔ مریض آتے ہیں، شفا پاتے ہیں، اور جب کہتے ہیں "اب بہتر محسوس کر رہے ہیں... تو ایسا لگتا ہے جیسے ابا نے دعاؤں کی صورت ساتھ چھوڑا نہیں۔

ہم *حکیم عمیر شاہد*
اپنے والد محترم کے مشن کے امین ہیں۔ ان کی محنت، ان کا اخلاص، ان کا طبّی عشق یہ سب ہمارے دل میں زندہ ہیں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ان کی راہ پر چلتے ہوئے اس خدمت کو صدقۂ جاریہ بنائیں گے، اور ان کے نام سے جڑی ہر چیز کو امانت سمجھ کر سنبھالیں گے۔

*اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَاجْعَلْ قَبْرَهُ رَوْضَةً مِّن رِّيَاضِ الْجَنَّةِ، وَاجْزِهِ عَنَّا وَعَنْ كُلِّ مَّرِيْضٍ خَيْرَ الْجَزَاءِ۔*
اے اللہ! ہمارے والد محترم پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ہمیں ان کی میراث کو سنبھالنے کی توفیق عطا فرما۔

آمین ثم آمین

حکیم عمیر شاہد
البدر یونانی شفاخانہ، اعظم گڑھ

🌿 अधकपारी / माइग्रेन 🌿(आधे सिर का पुराना और तेज़ दर्द)क्या सालों से माइग्रेन से परेशान हैं?इलाज करवाकर थक चुके हैं?अब पर...
13/07/2025

🌿 अधकपारी / माइग्रेन 🌿
(आधे सिर का पुराना और तेज़ दर्द)

क्या सालों से माइग्रेन से परेशान हैं?
इलाज करवाकर थक चुके हैं?
अब परेशान न हों!

💊 हम करते हैं इलाज शुद्ध देसी जड़ी-बूटियों से —
2 से ढाई महीने में स्थायी राहत।
अल्हम्दुलिल्लाह, सैकड़ों मरीज ठीक हो चुके हैं।

👨‍⚕️ अब मरीजों को देख रहे हैं:
हकीम उमैर शाहिद
(वारिस-ए-इल्म हकीम शाहिद बद्र फलाही रह.)

🏥 अल-बदरी यूनानी शिफाखाना
📍 एक मीनारा मस्जिद तकीया, पहाड़पुर, आज़मगढ़

🕰️ समय: सुबह 11 बजे से शाम 5 बजे तक
📴 शनिवार और रविवार बंद
📞 फोन पर सलाह: सुबह 8से 10 बजे तक
🚚 ऑल इंडिया कोरियर सर्विस उपलब्ध

📱 संपर्क करें: 9936205756

✨ अब दर्द को कहें अलविदा — यूनानी इलाज अपनाएं!

Address

Azamgarh

Opening Hours

Monday 11am - 5pm
Tuesday 11am - 5pm
Wednesday 11am - 5pm
Thursday 11am - 5pm
Friday 11am - 5pm

Telephone

+919936205756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Shahid Badr Falahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Shahid Badr Falahi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category