UNA Health Tips

UNA Health Tips UNA Health Tips

08/12/2025
23/11/2025

शीघ्रपतन नपुंसकता

गुप्त रोगी बिना पढ़े ना छोड़े नामर्द को मर्द बनाने वाला ऐसा रामबाण नुस्खा जो राजे महाराजाओं द्वारा उपयोग किया हुआ है

गुप्त रोगी बिना पढ़े ना छोड़े — नामर्द को मर्द बनाने वाला रामबाण नुस्खा !! राजे महाराजाओं द्वारा उपयोग किया हुआ!! एवं आयुर्वेद का सबसे सफल एवं महान सम्भोग शक्ति का नुस्खा है यह!! जो पुरुष एक बार यह नुस्खा प्रयोग कर लेगा और उसके बाद अपने साथी से संबंध बनाएगा तो मैं दावे के साथ कह सकता हूं वह नारी सिर्फ उसकी ही बन के रह जाएगी !!

पुरुषों के समस्त गुप्त रोगों का रामबाण प्रयोग :

मूसली सफेद -50ग्राम
मूसली काली -50ग्राम
बहमन लाल -50ग्राम
बहमन सफेद -50ग्राम
सालम पंजा -100ग्राम
सालम मिश्री -100ग्राम
शुद्ध कौंच बीज -60ग्राम
बीज बंद -50ग्राम
पीला सतावर -60ग्राम
अस्वगंधा -60ग्राम
उंटंगन बीज -50ग्राम
सालम गत्ता -50ग्राम
रूमी मस्तगी – 50ग्राम
अकरकरा 50ग्राम
सिंघाड़ा गिरी -50ग्राम
विधारी कंद -50ग्राम
जायफल -50ग्राम
दालचीनी -50ग्राम
लौंग -50ग्राम
जाफरन -20ग्राम
रस सिंदूर -लगभग 10ग्राम
शुद्ध शिलाजीत -50ग्राम
बंग भस्म -20ग्राम
मोती भस्म -20ग्राम
स्वर्ण भस्म -500mg
प्रवाल पिष्टी -50ग्राम
सिध्मकरद्धवज -40ग्राम
लौह भस्म सहस्त्रपुस्तति -25ग्राम
अब्रक भस्म सहस्स्त्रपुस्तति -20ग्राम
उड़द की देसी घी में भुनी हुई दाल -250ग्राम
➡ देखिए इस नुस्खे का चमत्कार!!
➡ इस चमत्कारी उपाय के अद्भुत फायदे :

यह दवा मर्दाना कमजोरी,शीघ्र पतन,शुक्राणु की कमी, लिंग का टेढापन, संभोग की इच्छा न करना जल्दी निकल जाना, हस्त मैथुन की वजह से,सुस्ती,इन्द्रिय का शिथिल न हो पाना, लंबे समय तक, व वृद्ध अवस्था को रोकने इत्यादि में बहुत ही ज्यादा लाभकारी है। बचपन की गलतियों के कारण अगर आपका लिंग छोटा हो गया है या !! आपकी उम्र के मुताबिक आपके लिंग का साइज बढ़ नहीं पाया !! उसको भी 1 से डेढ़ इंच लंबाई और मोटाई लिंग की बढ़ाएगा और आपके वीर्य को गाढ़ा करके और ज्यादा मात्रा में बनाकर आपका सम्भोग करने का टाइम 10 से 15 मिनट गारंटी के साथ हर हाल में करेगा !! आपके अंग को पत्थर की तरह मजबूत करके पूरा स्ट्रांग कर देगा इसे 20 साल से लेकर 65 साल तक कोई भी पुरुष खा सकता है! यह प्योर आयुर्वेदिक है जिसका कोई साइड इफेक्ट नहीं है दवा बनाते समय यह ध्यान रखे की जड़ी बूटिया ज्यादा पुरानी न हो, बढ़िया हो। यह 100 % हर्बल है

18/11/2025

اطریفل اسطخودوس
دردسر، نزلہ، مرگی، مالیخولیا اور سودادی امراض میں مفید ہے، بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے، دماغ کو فضلا ت سے صاف کرنے میں انتہائی اعلی نسخہ ہے
1پوست ہلیلہ زرد 20 گرام
2، ہلیلہ سیاہ20گرام
3 پوست بہیڑہ 20 گرام،
4 آملہ 20 گرام،
5برگ سناءمکی 20 گرام
6تربد سفید 20 گرام،
7 بسفائج 20 گرام،
8اسطخودوس 20 گرام
9مصطگی رومی 20 گرام،
10افتیمون 20 گرام،
11کشمش 20 گرام،
12مویز منقی 20 گرام،
13روغن بادام شیریں 100گرام
14شہدخالص 1کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے 100 گرام، روغن بادام میں چرب کر کے شہد خالص کے قوام میں ملا کر اطریفل بنائیں
مقدار خوراک : ایک چمچ (10)گرام نیم گرم پانی سے استعمال کریں مستقل علاج کے لیے تشریف لائیں
Huda Herbal Dawakhana Usmania Mohalla Phoolpur Azamgarh Uttar Pradesh India
Pin Code 276304
Mobile+919984768886
All India Courier Services Available
Hakeem Aftab Azmi
Aftab Azmi

سونف کے کرشمےروزانہ رات کو سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیںبہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت کے ساتھ ...
06/11/2025

سونف کے کرشمے

روزانہ رات کو سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں

بہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ کالج، یونیورسٹی اور آفس جانے والی لڑکیاں اور خواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ سورج کی دھوپ براہِ راست چہرے، ہاتھ اور پاؤں پر پڑتی ہے جس سے چہرے کی رونق برقرار نہیں رہتی۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا رنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔ جب کہ آپ کو یہ بنانے کے لیے انتہائی آسان اشیاء کی ضرورت ہو گی جو یقیناً آپ کے کچن میں موجود ہوں گی۔
* چھوٹی الائچی سبز 3عدد
* سونف۔ 15گرام
* سفید زیرہ۔ 10گرام
*دارچینی 5گرام
گرم پانی دوگلاس میں تمام اجزاء شامل کرلیں، اس کے بعد اچھی طرح چمچ سے ہلا لیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔

* اس کے بعد تمام اجزاء کا عرق نکل آئے گا اور پانی اپنا رنگ تبدیل کر لے گا۔ اس کے بعد چھنی سے چھان کر پانی الگ کر لیں اور رات سونے سے پہلے دو چمچ شہد ملا کر پی لیں اسی طرح صبح خالی پیٹ بھی استعمال کریں
واضح رہے چھوٹی الائچی رنگ نکھارنے کے لیے بہترین ہے، سونف معدہ کی گرمی ختم کرے گی جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی نہیں ہو گی، سفید زیرہ نظام انہضام کو بہتر بنائے گا جبکہ دارچینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہترین ہے.
گھبراہٹ ❤️ دل کی دھڑکن آنکھوں کی حفاظت کے لئے بہت ہی کارامد ہے
استعمال کریں فوائد سے ہمیں بھی آگاہ کریں
حکیم آفتاب اعظمی مجددی الہند
Hakeem Aftab Azmi
Huda Ayurvedic & Unani Centre
Usmania Mohalla Phoolpur Azamgarh
Uttar Pradesh India
Pin Code 276304
All India Courier Service Available
کوریئر سے دوا منگوانے کے لئے واٹ ساپ پر رابطہ
+919984768886

18/01/2025
25/12/2024

جوارش جالینوس خالص شہد سے تیار کردہ موجود ہے

جوارش جالینوس

ایمانداری کا تقاضا یہی ہے .کہ نسخے میں اجزاء صاف ستھرے خالص استعمال کیےجائیں،
ہمارا ایمان ہے. کہ شفاء اللہ کی دین ہے. اور علاج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت.
اس لئے دوائی پر گارنٹی کے ساتھ دعوی کرنا باطل ہے.
أطباء کو لازم ہےکہ نیت خالص اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی رکهیں اور پروردگار سے مریضوں کی شفایابی کی دعا کرتے رہا کریں
حکیم جالینوس ( گیلین ) سنہ 130 عیسوی میں برغامہ میں پیدا ہوئے .اکتساب علم کے بعد عظیم رومی سلطنت کے مرکزی مقام روم چلےگیے۔لیاقت اور تجربہ کی بنا پربہت جلد عالی مقام اور مقبولیت حاصل کی، روم کے ایک رئیس جس کو وقت کے تمام اطباء نے لاعلاج قرار دیا تها.وہ جالینوس کے علاج سے صحتیاب ہوا تو ان کی مسیحائی کی دهوم مچ گئی. بادشاہ وقت مارکس آرئیس عرصہ دراز سے ہضم کی خرابی میں مبتلا تها اور علاج سے ٹهیک نہیں ہو رہا تها.جالینوس کی شہرت سن کر اس نےاپنے یہاں بلوایا.جالینوس نے بادشاہ کا بغور معائنہ کیا اور تمام حالات دریا فت کئے اور جوارش جالینوس کا نسخہ تجویز کیا
جس کے استعمال سے بادشاہ کے پیٹ کی ساری تکلیفیں دور ہوگئیں اور صحت بحال ہوگی۔
یہ دوا آج بهی جوارش جالینوس کے نام سےاطباء کے مطب کی مطب کی زینت بنی ہوئی ہے
آج تک کوئی یہ نہیں کہہ سکاکہ اس دوا کا کبهی کوئی خطرناک ردعمل ظاہر ہوا بشرطیکہ نسخہ خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہو
ترکیب وترتیب
تمام جڑی بوٹیوں کوسوائے زعفران اور مصطگی کے کوٹ لیں اور کپڑچهان کرلیں، شہد کو آگ پر پکائیں زعفران خالص عرق گلاب میں کھرل کرکے شہد میں شامل کریں اس کے بعد جڑی بوٹیوں والا سفوف شامل کریں بعد مصطگی رومی دیسی گھی میں پگھلا کر شامل کر لیں
خوش رنگ ذایقہ دار جوارش جالینوس ہے تیار
شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک7 سے 10گرام
فوائد
تمام اعضائے بدن کو قوت دیتی ہے ،نظام ہاضمہ کو ٹھیک کرمنہ کی بو کو خوشگوار بناتی ہے ، ریاح کو توڑتی ہے. پیشاب کی کثرت کو دور کرتی ہے جوکہ سردی کیوجہ سے ہو،دیوانگی کو زائل کرتی ہے. تبخیر معدہ دور کرتی ہے. باہ کو تقویت دیتی ہے.قبل از وقت بالوں کی سفیدی روکتی ہے۔ دردسر کهانسی بواسیر نقرس ، گردے اور مثانہ کی پتهری کے لیے مفید ہے. دوا ایک فوائد بے شمار جوارش جالینوس کریں تیار
اقوال جالینوس
1(انسان اپنے نفس کو پہچان لے تو وہ اپنی اصلاح کر سکتاہے
2) ہر شخص اپنے اپ کو سب سے بڑھ کر عقلمند سمجهتا ہے جس میں یہ بات زیادہ ہو اس کو سب سے بڑا احمق سمجهناچاہیے.
3) بیمار جس کوبهوک لگتی ہو اس تندرست سے بہتر ہے جس کو بهوک نہ لگے،
دعاؤں کا طالب حکیم آفتاب اعظمی
All India courier service Available
پورے انڈیا میں کہیں بھی ہم سے دوا منگواسکتے ہیں

20/12/2024

سفوف جوہر حیات طلائی

1ثعلب مصری پچاس گرام
2ثعلب پنجہ. پچاس گرام
3موصلی سفید پچاس گرام
4سنگھاڑاخشک پچاس گرام
5الائچی سبز پچاس گرام
6جوہرخصیہ پچاس گرام
7کشتہ مروارید پانچ گرام
8کشتہ شاخ مرجان پانچ گرام
9کشتہ صدف پانچ گرام
10کشتہ قلعی دس گرام
11ورق طلا ایک گرام
12ورق نقرہ دفتری ایک گڈی
ترکیب تیاری:-تمام جڑی بوٹیوں کو پوڈر کر سفوف بنالیں کشتے ورق نقرہ وطلاء رگڑ کر سفوف میں شامل کریں شیشے کی جار میں محفوظ کرلیں
فوائد:- قوت مردانگی کی نایاب دوا ہے صغف باہ سرعتِ انزال جریان اولاد کا نہ ہونا زوجہ سے خوف طویل وقتی ملاپ میں بھی استعمال کریں مزید فوائد ہیں استعمال کریں اولاد نرینہ کے خواہشمند حضرات بھی استعمال کریں ہمیں بھی نتائج سے آگاہ کریں
طریقہ استعمال:-مقدار خوراک ایک چمچ (٥) گرام صبح شام نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
اگر تیار کرنے میں دشواری ہوتی ہے تو ہم سب رابطہ کریں
حکیم آفتاب اعظمی مجددی
+919984768886
دوسری بیوی کے قابل بناتا ہے

20/12/2024

Address

Azamgarh
276304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNA Health Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to UNA Health Tips:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram