Siraj ul Haq

Siraj ul Haq > علم کی راہوں کا مسافر �
مقصد — اللہ کی رضا، منزل — جنت �

23/01/2026
24/12/2025

بریلویوں کے شیخ الاسلام، مولانا ڈاکٹر طاہر القادری صاحب، *فقیہ النفس، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی قدس سرہ* کی علمی تحقیقات " لامع الدراری" کا کس قدر اہمیت کے ساتھ تذکرہ کررہے ہیں، کافر کافر کھیلنے والوں کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کررہے ہیں، ڈاکٹر صاحب پڑھے لکھے اور صاحب مطالعہ انسان ہیں، ان کے اس جرأت مندانہ اعلان کا ہم استقبال کرتے ہیں، اور ان کو اس پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ سبھی کو راہ مستقیم پر چلائے۔ آمین

🌿 صحبت کا اثر 🌿"انسان وہی بنتا ہے جس کی صحبت اختیار کرتا ہے"من جالس العلماء زاد أدبهجو علما کی صحبت میں بیٹھا، اس کا ادب...
31/10/2025

🌿 صحبت کا اثر 🌿
"انسان وہی بنتا ہے جس کی صحبت اختیار کرتا ہے"
من جالس العلماء زاد أدبه
جو علما کی صحبت میں بیٹھا، اس کا ادب بڑھا
جو صالحین کے پاس بیٹھا، اس کا تقویٰ بڑھا
اور جو گناہگاروں کی مجلس میں بیٹھا، اس کی طبیعت بگڑ گئی۔
🤍
رسول ﷺ نے فرمایا:
«المرء على دين خليله، فلينظر أحدكم من يخالل»
(انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا دیکھو کس کو دوست بناتے ہو)

#صحبت #اخلاق #علماء #حدیث #نصیحت

21/10/2025

🌙 جب معصوم دلوں سے درود و سلام کی صدا بلند ہو... رحمتیں برسنے لگتی ہیں!
#درودشریف #سلام #ننھاپیغام

21/10/2025

⚖️ تاریخ کا وہ باب جسے سب نے اپنی مرضی سے پڑھا!
آئیے دیکھتے ہیں اورنگزیب عالمگیرؒ کی اصل تصویر۔

17/10/2025

زندگی کا سبق

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی،
کبھی حالات رُلاتے ہیں، کبھی لوگ آزماتے ہیں،
اور کبھی خاموشی سب سے بڑا جواب بن جاتی ہے۔

لیکن جو انسان ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے،
وہ ٹوٹ کر بھی سنور جاتا ہے،
گر کر بھی سیکھ لیتا ہے،
اور ہار کر بھی کامیاب ہو جاتا ہے۔ 💫

یاد رکھو!
زندگی کا اصل حسن کامیابی میں نہیں —
بلکہ اُس سکون میں ہے جو دل کو اللہ سے تعلق میں ملتا ہے۔ 🌸

17/10/2025
17/10/2025

. "یہ ترانہ عقیدت ہے اُن علماء کے نام، جنہوں نے ایمان کی شمع جلائے رکھی ✨"

Address

Bahraich
271875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram