Drabu ghazii Official

Drabu  ghazii Official 📚 Discover the beauty of Islam through faith, knowledge, and community.

01/12/2025

#عمرہ
fews seats available
Contact number 091070 32728
Branch office Hinjhal doligam Banihal

چائے کا لنگر  اور وہ بھی مصطفیٰ کریم کے قدموں میں
30/11/2025

چائے کا لنگر اور وہ بھی مصطفیٰ کریم کے قدموں میں

30/11/2025


programme # hajj and Umrah service
#عمرہ تربیت پروگرام نشر کیا جاتا ہے
کریم ہوٹل ganderbaal میں
تاریخ 4صبح 10بجہ
محترم پیر ظہور احمد میر صاحب کی نگرانی میں

27/11/2025




091070 32728 Drabu ghazii Official

مقدس سرزمین کی جانب فضیلتوں اور برکتوں کا یہ حسین سفر ایک بار ہمارے ساتھ آزمائیں      no 9107032728
26/11/2025

مقدس سرزمین کی جانب فضیلتوں اور برکتوں کا یہ حسین سفر ایک بار ہمارے ساتھ آزمائیں

no 9107032728

کس کس نے اس پہاڑی پہ نفل ادا کے ہیں اور کون جانا چاہتا ہے      up  no 091070 32728
26/11/2025

کس کس نے اس پہاڑی پہ نفل ادا کے ہیں اور کون جانا چاہتا ہے
up
no 091070 32728

مسجدِ نبوی ﷺ میں، بابِ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا گھر تھا۔ آج وہاں نشانی کے طور پر "خو...
23/11/2025

مسجدِ نبوی ﷺ میں، بابِ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا گھر تھا۔ آج وہاں نشانی کے طور پر "خوخۂ ابوبکر صدیق" کی تختی موجود ہے۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں ابوبکر رہتے، اٹھتے، بیٹھتے، آرام کرتے اور عبادت میں مشغول رہتے تھے اور اکثر اسی جگہ پر اپنے محبوب ﷺ سے آنکھیں چار ہوتی تھیں۔ یہاں بیٹھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے اُن مبارک لمحات کی خوشبو آج بھی فضا میں موجود ہے۔
یہ وہ کمرہ تھا جہاں اُن پاک ہستیوں کے قدم لگے تھے۔ یہاں تاریخ بھی ہے، سیرت کی روشنی بھی، سکون بھی اور ایک عجیب سی روحانی خوشبو بھی۔ جب آپ ﷺ نے مسجد نبوی کے تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا تو صرف ابوبکر صدیق کو استثنا ملا، اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ مسجد میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف کے دروازے کے سوا تمام دروازے بند کر دئیے جائیں۔ [صحيح البخاري/حدیث: 466]

Salat al-Janazah was performed today at Masjid Al Nabawi for the Indian Umrah pilgrims who passed away in the recent acc...
22/11/2025

Salat al-Janazah was performed today at Masjid Al Nabawi for the Indian Umrah pilgrims who passed away in the recent accident near Madinah, followed by burial in Al Baqi cemetery.

21/11/2025

یہ وہ مقام ہے جہاں دنیاوی رتبے، عہدے، دولت، نسل، زبان اور رنگ کی تفریق ختم ہوجاتی ہے...!! seats available
Hurry up booking open
Contact number 9107032728 Al-Bakkah Tour & Travels PVT LTD

19/11/2025

"اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ"
(Surah Ar-Ra'd 13:28)
ترجمہ:
"خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دل سکون پاتے ہیں۔"
جہاں دل بے چین ہو جائے، وہاں اللہ کا ذکر ہی سب سے بہترین علاج ہے۔ دعا، تلاوت، استغفار — سب دل کو روشنی دیتے ہیں۔🙂🖤

سلف صالحین کہا کرتے تھے !"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے ؛اور زمین سے ( آسمان کی جانب ) چڑھنے والی سب سے...
19/11/2025

سلف صالحین کہا کرتے تھے !

"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے ؛

اور زمین سے ( آسمان کی جانب ) چڑھنے والی سب سے انمول چیز : اخلاص ہے !"

( التحبير شرح التحرير :- 62 )

18/11/2025

up
seats available
no 9107032728 Al-Bakkah Tour & Travels PVT LTD

Address

Doligam
Banihal
182146

Telephone

+19107032728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drabu ghazii Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Drabu ghazii Official:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram