26/11/2025
معجون سلاجیتی خاص الخاص
اس دوا کو قوت مدافعت اعضاء رئیسہ کو مد نظر رکھتے ہوے تیار کیا گیا ہے
دماغ کی کمزوری۔ دل کی کمزوری۔گردہ کی کمزوری۔پیشاب کا زیادہ انا۔کمر درد مہروں کا درد جوڑ درد۔ہڈیوں کا بھربھرا پن ۔مختلف بیماریوں کے بعد کمزوری۔دیگر بیماریاں مثلآ کبڑاپن دائمی نزلہ زکام دیگر
جو دوا لکھنے لگا ھون ان کے خواہ جوڑون مین خلا پڑے یا ھڈیاں بھر بھری ھو جائین اعصاب جواب دے جائین دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ھی بوڑھے ھو جائین۔ اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا
ہوالشافی
سلاجیت 50گرام
زعفران 2گرام
مصطگی رومی 2گرام
بادام15گرام
اخروٹ 15گرام
چلغوزہ 15گرام
ثعلب مصری15گرام
ثعلب دانہ15گرام
ثعلب پنجہ15گرام
موصلی سفید انڈین 15گرام
مرچ سیاہ10گرام
فلفل دراز 10گرام
دارچینی 10گرام
زراوند 10گرام
خولنجاں15گرام
عقرقرحا15گرام
سرنجان شیرین10گرام
فندق10گرام
سنگھاڑہ10گرام
لونگ10گرام
جلوتری 10گرام
اسطخدوس 15گرام
الائچی سفید10گرام
الائچی سیاہ10گرام
صندل سفید10گرام
کشتہ فولاد5 گرام
تالمکھانہ15گرام
ستاور10گرام
خوراک
6ماشہ صبح شام ھمراہ دودھ خالی پیٹ دین
جو حضرات تیار کر سکتے ھین وہ خود سے تیار کرین کوئی خاص مہنگی نہین ھے
رزلٹ اتنا زیادہ ھے کہ ھم خود حیران رہ گئے ھین تصور اور سوچ سے زیادہ رزلٹ ملا ھے ۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے
اعضا کی کمزوری.. چہرے کی جھریاں وغیرہ کیلئے
اکثر ایک سوال عموماً ہوتا ہے کہ کیا بلڈ پریشر. کولیسٹرول. ٹرائی گلیسرائیڈ. وغیرہ کے مریض استعمال کر سکتے ہیں اور اگر آپ اپنا علاج کسی حکماء سے کروا رہے ہیں تو مشورہ سے استعمال جر سکتے ہیں
والسلام
090580 92345