17/08/2021
وادی تیراہ کے عوام کیلئے خوشخبری
دار الشفاء آئی کیئر سنٹر کی طرف سے وادی تیراہ ملک دین خیل لر باغ میں 20 اگست 2021 بروز جمعہ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا۔جس میں آنکھوں کے مختلف امراض کا معائنہ بالکل مفت کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر
03330337372
03039002590