08/12/2025
الحمداللہ شادی کے 12 سال کے بعد میرے علاج سے اللہ نے بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ۔
انکو PCOS، High FSH ، Low AMH اور آخری 3 سال سے ماہواری بلکل بند تھی ۔
اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈیڑھ سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️
جو بھی اس پوسٹ کو پڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔
اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏
لیکوریا،مینسز ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
شکریہ