Hakeem G Wellness Center

Hakeem G Wellness Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem G Wellness Center, Medical and health, Shahi Masjid, Aurangabad Jagir, Lucknow.
(3)

StayLong-PIf premature ej*******on and hypersensitivity have affected the satisfaction of your married life, StayLong-P ...
07/03/2026

StayLong-P

If premature ej*******on and hypersensitivity have affected the satisfaction of your married life, StayLong-P is a reliable choice for you. This medicine is made from pure Unani herbal ingredients that help strengthen the nerves, reduce unnecessary excessive sensitivity, and naturally improve self-control. With regular use, you may experience a noticeable improvement in the duration of in*******se, along with restored confidence and mental peace.

Free from the harmful side effects of chemical drugs, this formulation is prepared according to the principles of temperament correction in Unani medicine—aiming not for temporary relief, but for long-lasting benefits. For the restoration of marital happiness and masculine confidence, make StayLong-P your trusted companion.

Available Soon..... (at Hakeem G wellness center)1- Mosli Safed Powder.2- Mosli Siyah Powder.3- Satawar Powder.   4- Kau...
28/02/2026

Available Soon..... (at Hakeem G wellness center)
1- Mosli Safed Powder.
2- Mosli Siyah Powder.
3- Satawar Powder.
4- Kaunch Siyah Powder.
5- Asgand Powder.
6- Singharha Powder.
7- Gond Babool Powder.
8- Kaunch Safed Powder.
9- Aaqar Qarha Powder.
10- Gokhru Powder.
11- Imli Beej Powder.

27/02/2026
امساک کیا ہے اور کیوں ضروریلفظ اِمساک جس کے معنی بند کرنے رکاوٹ ہونے کے ہیں ممسک اس سے مشتق ہے جس کے معنی باز رکھنے ،ج**...
27/02/2026

امساک کیا ہے اور کیوں ضروری

لفظ اِمساک جس کے معنی بند کرنے رکاوٹ ہونے کے ہیں ممسک اس سے مشتق ہے جس کے معنی باز رکھنے ،
ج**ع کے فعل کو ادا کرتے وقت حرکات کے یعنی عضو مخصوص کو وئجائنہ میں داخل کرنے اور اخراج انزال منی کے دورانیہ کو امساک و رکاوٹ کہتے ہیں۔

سرعت انزال
سرعت انزال کیا ہے
سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال - انزال منی - منی خارج ہونا- نکل جانا - باہر نکل آنا۔

اس مرض میں منی کا قوام پتلا ہوتا ہے۔
بعض اوقات صرف خوب صورت شکل دیکھنے اور اس کے تصور کرنے اور شہوانی خیالات سے مادہ تولید نکل جاتا ہے۔
بوس و کنار پیار محبت کے وقت لیسدار رطوبت منی خارج ہو جاے۔ بغیر ملاپ کے منی خارج ہو جاتی ہے۔
ج**ع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سے پہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تو اس حالت کا شمار
ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
کبھی عرصہ تک مباشرت نہ کرنا کی وجہ سے بھی ایسی حالت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کبھی بلا انتشار ہی انزال ھو جاتا ھے۔
ج**ع کی حالت میں منی کا جلد خارج نہ ھونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخصمیں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چنانچہ کچھ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھ اس سے بھی زیادہ کہتے ہیں۔
قوت امساک مختلف طبائع کے لحاط سے تین منٹ سے لے کر پندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا ایک منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میں اگر قوت رکاوٹ جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعیحالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سےبھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوز کر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میں سرعت انزال کو دور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابتہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں، جو ممسک کہلاتی ہیں، قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں، یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا

سرعت انزال کی وجوہات
عضو مخصوص کی حس یا حشفہ جسے سپاری کہتے ہیں کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص - مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا - ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا
ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے
خارج ہو جا تی ہےمباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی کثرت ج**ع ، بے وقت کا ج**ع
شوق مباشرت
اگر ج**ع کا عادی عرصہ درازتک ج**ع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو ج**ع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری ج**ع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑ لگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے

سفوف سرعت و جریان
ثعلب مصری 9 ماشہ
کندر 9 ماشہ۔
جفت بلوط 9 ماشہ
خولنجاں 9 ماشہ
تخم خشخاش 9 ماشہ۔
مصطگی رومی 6 ماشہ۔
تباشیر 9 ماشہ
گلنار 9 ماشہ
تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر شکر سفید ہم وزن ملا کر سفوف بنالیں۔
مقدار خوراک استعمال 5 ماشہ صبح اور شام روزآنہ ہمراہ دودھ کھلا دیں۔

عام جسمانی کمزوری اور اعضاء رئیسہ کے لیے

نوٹ
پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔
مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے ۔ اگر آپ خدانخواستہ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو براہ کرم اپنے معالج یا قریبی مطب پر رجوع مشورہ کریں ۔
اس کے علاؤہ دوستوں کو بھی شئیر کریں۔

Call for Consultancy:
9839111418
9839111419

Hakeem G Wellness Center

25/02/2026

*معجون خاص حکیمی*

• توانائی، جسمانی طاقت و قوت کو بحال کرنے میں مؤثر طریقے سے مدد کرتا ہے۔
• غذائیت فراہم کرتا ہے اور جسم کی مجموعی طاقت کو بہتر بناتا ہے۔
• مردوں اور عورتوں سے متعلق صحت کے مسائل جیسے جسمانی کمزوری، تھکن، تھکاوٹ، اور پٹھوں کی کمزوری میں فائدہ مند ہے۔

• ٹیسٹوسٹیرون کو بڑھاتا ہے، اور بڑھاپے کے خلاف خصوصیات رکھتا ہے۔

• ایک قدرتی مادہ کے طور پر کام کرتا ہے جو libido کو بڑھاتا ہے اور جسمانی کارکردگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔

قدرت کا وہ انمول عطیہ جو نہ صرف جسم کو حرارت بخشتا ہے بلکہ قوت توانائی کا خزانہ بھی فراہم کرتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور یہ مرکب شادی شدہ افراد کے لیے نعمتِ غیر مترقبہ ہے، جو ازدواجی زندگی میں تازگی اور توانائی پیدا کرتا ہے، جبکہ غیر شادی شدہ افراد کے لیے یہ قدرتی طاقت اور جسمانی نشوونما کا بہترین ذریعہ ہے۔ باڈی بلڈنگ کرنے والوں کے لیے یہ ایک خصوصی نسخہ ہے جو پٹھوں کی مضبوطی، جسمانی برداشت، اور قدرتی اسٹیمنا میں اضافہ کرتا ہے۔
یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ تحفہ سرد موسم میں صحت، طاقت اور توانائی کا مکمل مجموعہ ہے، ایک ایسا راز جسے اگر عادت بنا لیا جائے تو جسم و ذہن دونوں میں نئی زندگی کی حرارت دوڑ جاتی ہے۔

MRP: 1000 (500gm)
17% off..... 830 only
Shipping Free.

MRP: 500 (250gm)
10% off...... 450 only
Shipping Free.

22/02/2026

“Har dard ka herbal hal 🌱
Hakeem G Herbals – Naturally Powerful!”





for 15k guys🤌🏻🙏🎀

NaturalCare SehatKaRaaz”

HakeemGHerbals HerbalHealing NaturalCare SehatKaRaaz”

Majoon Mughalliz HakeemiThis formulation is traditionally used to help manage seminal leakage, premature ej*******on, an...
14/02/2026

Majoon Mughalliz Hakeemi

This formulation is traditionally used to help manage seminal leakage, premature ej*******on, and sexual weakness. With regular use, it helps improve seminal consistency, enhances vitality, and may contribute to better control and improved duration during intimacy.

In addition, it supports nerve strength, helps reduce excessive sensitivity and tingling sensations, maintains masculine energy, and promotes natural confidence and overall well-being.

13/02/2026

معجون خاص حکیمی

• توانائی، جسمانی طاقت و قوت کو بحال کرنے میں مؤثر طریقے سے مدد کرتا ہے۔
• غذائیت فراہم کرتا ہے اور جسم کی مجموعی طاقت کو بہتر بناتا ہے۔
• مردوں اور عورتوں سے متعلق صحت کے مسائل جیسے جسمانی کمزوری، تھکن، تھکاوٹ، اور پٹھوں کی کمزوری میں فائدہ مند ہے۔

• ٹیسٹوسٹیرون کو بڑھاتا ہے، اور بڑھاپے کے خلاف خصوصیات رکھتا ہے۔

• ایک قدرتی مادہ کے طور پر کام کرتا ہے جو libido کو بڑھاتا ہے اور جسمانی کارکردگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔

قدرت کا وہ انمول عطیہ جو نہ صرف جسم کو حرارت بخشتا ہے بلکہ قوت توانائی کا خزانہ بھی فراہم کرتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور یہ مرکب شادی شدہ افراد کے لیے نعمتِ غیر مترقبہ ہے، جو ازدواجی زندگی میں تازگی اور توانائی پیدا کرتا ہے، جبکہ غیر شادی شدہ افراد کے لیے یہ قدرتی طاقت اور جسمانی نشوونما کا بہترین ذریعہ ہے۔ باڈی بلڈنگ کرنے والوں کے لیے یہ ایک خصوصی نسخہ ہے جو پٹھوں کی مضبوطی، جسمانی برداشت، اور قدرتی اسٹیمنا میں اضافہ کرتا ہے۔
یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ تحفہ سرد موسم میں صحت، طاقت اور توانائی کا مکمل مجموعہ ہے، ایک ایسا راز جسے اگر عادت بنا لیا جائے تو جسم و ذہن دونوں میں نئی زندگی کی حرارت دوڑ جاتی ہے۔

MRP: 1000 (500gm)
17% off..... 830 only
Shipping Free.

MRP: 500 (250gm)
10% off...... 450 only
Shipping Free.

Majoon Khaas Hakeemi• Effectively helps in restoring energy, physical strength, and vitality.• Provides nourishment and ...
12/02/2026

Majoon Khaas Hakeemi

• Effectively helps in restoring energy, physical strength, and vitality.
• Provides nourishment and improves overall body strength.
• Beneficial for both men and women in conditions such as physical weakness, fatigue, exhaustion, and muscle weakness.
• Increases testosterone levels and possesses anti-aging properties.
• Acts as a natural substance that enhances libido and improves physical performance.
A priceless gift of nature that not only provides warmth to the body but also serves as a treasure of strength and energy. Rich in nutrients, this formulation is a remarkable blessing for married individuals, bringing freshness and vitality to married life, while for unmarried individuals it serves as an excellent source of natural strength and physical development. For bodybuilders.
In short, it can be said that this gift is a complete package of health, strength, and energy — a secret that, if made a habit, fills both body and mind with renewed warmth and vitality.

MRP: 1000 (500 gm)
17% off – Only 830
Shipping Free

MRP: 500 (250 gm)
10% off – Only 450
Shipping Free

Address

Shahi Masjid, Aurangabad Jagir
Lucknow
226012

Opening Hours

Monday 5pm - 10pm
Tuesday 5pm - 10pm
Wednesday 5pm - 10pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem G Wellness Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram