Al Hakeem ayurvedic dawakhana

Al Hakeem ayurvedic dawakhana Al type of gupt rog

لیگ پیس گھاٹی گریوی 🥰🥰🥰
02/08/2024

لیگ پیس گھاٹی گریوی 🥰🥰🥰

25/05/2024

علاج تو موجود ہے مگر شرم ہمارا بیڑا غرق کر دیتی ہے
اور یہی شرم پھر شادی شدہ زندگی کو دو چار کرنے کا سبب بنتی ہے

الحکیم یونانی دوا خانے کا سب سے زیادہ چلنے والا کورس ذکاوت ِحس
ذکاوت حس سے مراد ایسی کیفیت جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔
جلق،(مشت زنی) کثرتِ اح**ام ، اغلام بازی،(ہم جنس پرستی) سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے۔

ذکاوتِ حس کی وجوہات:
فحش لٹریچر، فلموں اور اس طرح کی دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں
اور اس سے بھی ذکاوتِ حس کی شکایت ہوتی ہے۔ زیادہ گرم مزاج والے کھانے ، گرم ماحول اور ہر وقت ذہن پر فحش خیالات کی بھرمار اس مرض کو بڑھاوا دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

ذکاوتِ حس کی علامات و نشانیاں:
فون پر بات چیت کرنے سے،خیالات کی وجہ سے قطروں کا نکلنا،
عضو خاص میں بار بار تحریک ہوتی ہے۔ کپڑوں کی ہلکی سی رگڑ سے رطوبت نکل آتی ہے اور جوش ختم ہو جاتا ہے۔ ذکاوتِ حس سے عضو خاص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور جسم و اعضاء میں پوری قوت نہیں رہتی۔ ذکاوت حس کا مریض تنہائی پسند کرتا ہے۔ طبیعت مغموم اور متفکر رہتی ہے۔ سستی اور کاہلی سوار رہتی ہے۔ دل کمزور ہو جاتا ہے۔ سر چکراتا ہے۔ مریض تھوڑی بات کو زیادہ محسوس کرتا ہے اور اسے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔
جو لوگ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد علاج کروا کر تھک چکے ہیں وہ ایک بار یہ کورس ضرور استمعال کریں انشاء اللہ مایوسی نہیں ہوگی

سہی تشخیص یقینی علاج کے لئے آج ہی دواخانے پر تشریف لائیں يا فون پر رابطہ کریں 8446006847
یا پھر پورے اعتماد اور رازداری کے ساتھ گھر بیٹھے دوا
منگوائے
مکمل کورس ایک مہینہ
یہ کورس چار دواؤں پر مشتمل ہے
کیپسول
پاؤڈر
معجون
طلا
کورس کی قیمت 3500

الحکیم یونانی دوا خانہ
سلیم نگر کسمبا روڈ
بیسٹ آئی ٹی کے سامنے مالیگاؤں ناسک

29/03/2023

THINK YOU CAN BEAT THIS? TRY IT FOR YOURSELF.

28/11/2022

طلا شاہی
مشت زنی،اغلام بازی،جلق،کجی،
لاغری، ٹیڑھاپن،ڈھیلا پن،سختی کا نہ ھونا،پتلا پن،
انتشار کی کمی،رگوں کا کمزور ھونا،
ان تمام علامات میں بے حد مفید
قیمت صرف 800

Address

Near Masjid Bag Firdaus Saleem Nagar Kusumba Road
Malegaon
423203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hakeem ayurvedic dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram