Amanat Charitable Trust

Amanat Charitable  Trust Helping A Person Is Helping Humanity

Amanat Trust
21/07/2024

Amanat Trust

18/09/2023

▫️| *صلاة الفجر* 🎙️
▫️| من رحاب المسجد النبوي 🕌

👤| فضيلة الشّيخ د. عبدالمحسن بن محمّد القاسِم
💡| ماتيسر من سورة الأعراف

18/09/2023

‏▫️| *صلاة الفجر* 🎙️
▫️| من رحاب المسجد الحرام 🕋

👤| فضيلة الشّيخ أ.د. عبدالله بن عوّاد الجهني
💡| سورة القمر كاملة

Some images from the Kiswah Change at Masjid Al Haram !
19/07/2023

Some images from the Kiswah Change at Masjid Al Haram !

The door of Ka’bah was opened earlier this morning!
19/07/2023

The door of Ka’bah was opened earlier this morning!

The New Kiswah (Ghilaaf of Ka’bah) will be replaced on 30th Dhul Hijjah (Tuesday, 18th July) after Isha Salah In Sha All...
18/07/2023

The New Kiswah (Ghilaaf of Ka’bah) will be replaced on 30th Dhul Hijjah (Tuesday, 18th July) after Isha Salah In Sha Allah

18/06/2023

‏▫️| *صلاة المغرب* 🎙️
▫️| من رحاب المسجد الحرام 🕋

👤| فضيلة الشّيخ .د. ماهر بن حمد المعيقلي
💡| ما تيسر من سورة غافر

‏✍🏻"زندگی میں کبھی اپنے لۓ راحتیں تلاش مت کرو،‏بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو دل کو ‏راحت کے ساتھ چین و سک...
12/06/2023

‏✍🏻"زندگی میں کبھی اپنے لۓ راحتیں تلاش مت کرو،

‏بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو دل کو

‏راحت کے ساتھ چین و سکون محسوس نہ ہو تو کہنا،

10/06/2023

ہم لوگ گانے بہت مزے لے لیکر سنتے ہیں لیکن ایک بات یاد رکھیے
گا ، جب تک آپ گانے سننے کے عادی ہیں آپ کے اندر کبھی بھی دین کے حوالے سے سنجیدگی پیدا نہیں ہوسکتی،

وہ شخص ایمان کی مٹھاس تب تک نہیں پاسکتا جب تک وہ ان لغویات کا بائیکاٹ نہ کرے،

اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے ہیں ، ہمیں سکون نہیں ملتا وغیرہ ۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے خود کو ان فضول کاموں میں مشغول کیا ہوتا ہے،

جس دن آپ گانوں اور لغویات سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے، آپ عبادات میں لذت محسوس کرنا شروع کردیں گے اور جب وہ لذت آپکو مل جائے گی نا پھر آپ ان سب کو بھول جائیں گے، گانے کی آواز سنتے ہی آپکا جی گھبرانا شروع ہوجائے گا،
آزما کر دیکھ لیں،

✨♥️وہ کہاں چھوڑتا ہے ہم چھوڑ جاتے ہیں اسےاور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیںاور وہ بغیر کس...
09/06/2023

✨♥️وہ کہاں چھوڑتا ہے ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے
اور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیں
اور وہ بغیر کسی سوال یاشکوے کے ہمیں پھر سے تھام لیتا ہے
میرا اور آپکا پیارا رب

‏اگر آپ اچھے شاپنگ مالز، عمدہ کیفے،عالیشان ریزارٹس، ‏مہنگے برگرز افورٹ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ تنگ نظ...
09/06/2023

‏اگر آپ اچھے شاپنگ مالز، عمدہ کیفے،عالیشان ریزارٹس،

‏مہنگے برگرز افورٹ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ تنگ نظر،

‏کم ظرف یا علم کے نور سے محروم ہیں اس کا مطلب بس یہ ہے کہ آپ غریب ہیں اور غربت کے معنیٰ تنگ نظری،

‏کم ظرفی یا جہالت دنیا کی کسی بھی ڈکشنری میں نہیں،

08/06/2023

💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞
☜ حضرت سَلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی نماز جنازہ پڑھادیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا اس میت پر کسی کا قرض ہے، لوگوں نے عرض کیا نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھادیں، پھر دوسرا جنازہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا، اس میت پر کسی کا قرض ہے، لوگوں نے عرض کیا: جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو، حضرت ابوقتادہ رضی عنہ نے عرض کیا: یارسول اللہ! اس کا قرض میں نے اپنے ذمہ لےلیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ بھی پڑھادی
❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖

Address

Jogeshwari
Mumbai
400102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amanat Charitable Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amanat Charitable Trust:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram