28/11/2025
📝 “Enumeration Form بھرنا صرف ایک رسمی کام نہیں…
یہ آپ کی پہچان، آپ کا حق، اور آپ کی آنے والی نسلوں کی آواز ہے.”**
اپنا Enumeration Form ضرور بھریے،
کیوں کہ ووٹر لسٹ میں آپ کا نام—
کل کے ہر حق کا پہلا زینہ ہے۔
آج کی بے توجہی، کل کی مجبوری بن جاتی ہے…
اس لیے ہوشیار رہیے اور اپنا فارم لازمی جمع کروائیے۔