جڑی بوٹیوں سے علاج

جڑی بوٹیوں سے علاج اس پیج پر دھات، احتلام، جریان، مشت زنی، بانجھ پن، ٹائمنگ کی کمی، بے اولادی، اسپرم کی کمی، لکوریا، پتھری، بواسیر، شُگر وغیرہ کے نسخے

10/10/2025

شوگر

شوگر کا شمار دائمی بیماریوں میں کیا جاتا ہے، جو اگر لاحق ہو جائے تو پھر یہ زندگی بھر آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ اس بیماری کی وجہ سے لاکھوں لوگ ہر سال موت کا شکار ہو جاتے ہیں، جب کہ یہ بیماری کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، ہر سال تقریباً پندرہ لاکھ لوگ اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔

یہ بیماری اس وقت لاحق ہوتی ہے جب جسم گلوکوز (شکر) کو حل کر کے خون میں شامل نہیں کر پاتا، جس کی وجہ سے فالج، دل کے دورے ، اور گردے ناکارہ ہونے سمیت مختلف بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
"لیکن اس حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلاَّ أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً. (اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو)
معلوم ہوا کہ شوگر بھی لاعلاج نہیں ہوسکتی اگر طبی اصولوں کے تحت علاج کیا جائے ،
شوگر کتنی ہی پرانی کیوں نہ ہو مہنگی سے مہنگی ٹیبلیٹ اور دوائی جو کام نہ کرسکی اس نسخے کا ادنیٰ سا کام ہے

شوگر کورس. 700 روپئے

ہمارا یہ کورس پاؤڈر اور کیپسول کی شکل میں ہے

*مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کوریر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے اور کوریر چارج فری ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ وجراثیم 9412116540*

*صادق دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر سیوہارہ بجنور یو پی*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

🌿✨ قدرتی علاج کی دنیا میں خوش آمدید! ✨🌿

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی قدرتی طور پر صحت مند، پُرسکون اور توانائی سے بھرپور ہو؟
کیا آپ جڑی بوٹیوں، طبِ یونانی اور گھریلو علاج کے سچے راز جاننا چاہتے ہیں؟

📲 تو دیر کس بات کی؟
ہم سے جُڑیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر، جہاں آپ کو روزانہ ملے گا:
💧 دیسی جڑی بوٹیوں کے حیرت انگیز فائدے
🌸 آزمودہ گھریلو نسخے اور ٹوٹکے
🌿 طبِ یونانی کے نایاب اصول
☀️ صحت مند زندگی کے رہنما سنہری مشورے

✨ قدرت کا علم، آپ کے ہاتھوں میں ✨
ابھی چینل جوائن کریں اور صحت کی نئی راہ اپنائیں!

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

..............*دھات ، جریان*۔ ............... .........       *مردوں کی جنسی بیماریاں*یہ پیشاب کا مرض ہے، اس کا تعلق پور...
08/10/2025

..............*دھات ، جریان*۔ ...............

......... *مردوں کی جنسی بیماریاں*

یہ پیشاب کا مرض ہے، اس کا تعلق پورے جسم سے ہوتا ہے۔ پاخانہ یا پیشاب کے وقت منی کا نکلنا ہی دھات کا مرض کہلاتا ہے۔ شروع میں تو آپ کو ایک رال کی طرح منی نکلتے ہوئے بھی دکھائی دیتی ہے، لیکن جوں جوں یہ مرض بڑھتا ہے، منی پتلی ہوکر پیشاب کے راستے نکلتی ہے، جس کا پتہ بھی نہیں چلتا اور مریض آہستہ آہستہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتا ہے۔ آنکھیں دھنس جاتی ہیں، گال پچک جاتے ہیں، اُٹھتے بیٹھتے چکر آتے ہیں، چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے۔ ہاتھ، پیروں اور کمر میں درد رہتا ہے، عضو تناسل کی سختی کم ہوجاتی ہے اور جلدی اخراج یا نامردی کا مرض لگ جاتا ہے، لیکن ہمارے فائدہ مند نسخہ والے علاج سے اس مرض کے بہت سے مریض بھائی ٹھیک ہوکر اپنی کھوئی ہوئی صحت دوبارہ حاصل کرچکے ہیں۔

*َاچھا اور کامیاب علاج کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی زندگی اور جوانی کو ایک نئی زندگی اور خوشگوار زندگی بناسکتے ہیں رابطہ کیجئے علاج کروائیں*

:مردوں کےجنسی کمزوری۔
اور مکمل قوت مردانگی کا تشفی بخش علاج کیا جاتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر و ڈاک کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے اور کوریر چارج فری ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ وجراثیم 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

🌿✨ قدرتی علاج کی دنیا میں خوش آمدید! ✨🌿

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی قدرتی طور پر صحت مند، پُرسکون اور توانائی سے بھرپور ہو؟
کیا آپ جڑی بوٹیوں، طبِ یونانی اور گھریلو علاج کے سچے راز جاننا چاہتے ہیں؟

📲 تو دیر کس بات کی؟
ہم سے جُڑیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر، جہاں آپ کو روزانہ ملے گا:
💧 دیسی جڑی بوٹیوں کے حیرت انگیز فائدے
🌸 آزمودہ گھریلو نسخے اور ٹوٹکے
🌿 طبِ یونانی کے نایاب اصول
☀️ صحت مند زندگی کے رہنما سنہری مشورے

✨ قدرت کا علم، آپ کے ہاتھوں میں ✨
ابھی چینل جوائن کریں اور صحت کی نئی راہ اپنائیں!

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

#9412116540

*لیکوریا کیا ہے اور اس کا علاج کیسے کریں؟*لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری ہے۔ ویجائنہ سے خارج ہونے والا گاڑھا سفید یا پ...
05/10/2025

*لیکوریا کیا ہے اور اس کا علاج کیسے کریں؟*

لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری ہے۔ ویجائنہ سے خارج ہونے والا گاڑھا سفید یا پیلا مادہ لیکوریا کہلاتا ہے۔ اس کی وجہ مضرِ صحت غذا، ناقص رہن سہن، انفیکشن، یا قوتِ مدافعت میں کمی بھی ہو سکتی ہے۔
اکثر خواتین اس مسئلے کی وجہ سے بہت پریشان ہوتی ہیں، لیکن اس کے باوجود زیادہ تر خواتین اپنا یہ مسئلہ ڈاکٹروں کو بتانے سے گریز کرتی ہیں، جس کی وجہ سے یہ مرض بڑھتا چلا جاتا ہے۔

---
*لیکوریا کی وجوہات:

بہت زیادہ مقدار میں چکنی، چٹپٹی اور مضرِ صحت غذائیں کھانا۔

نوجوان لڑکیوں میں ذہنی پریشانی یا صدمے کی وجہ سے ہارمونز غیر متوازن ہو جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں لیکوریا کی شکایت ہوتی ہے۔

جنسی تعلق میں حد سے زیادہ مبتلا ہونا۔

پیریڈز کے دوران نامناسب خوراک اور رہن سہن۔

ویجائنہ کی صفائی نہ رکھنے کی وجہ سے بھی لیکوریا کی شکایت ہو سکتی ہے۔

سگریٹ یا شراب نوشی۔

ماہواری (حیض) کا وقت پر نہ آنا۔

---
*لیکوریا کی علامات:*

گاڑھا سفید یا پیلا ڈسچارج۔

پیٹ کے نچلے حصے میں درد ہونا۔

تکلیف دہ جنسی عمل۔

کمر اور ٹانگوں میں درد اور ویجائنہ میں شدید خارش ہونا۔

بار بار لیکن کم مقدار میں جلن کے ساتھ پیشاب آنا۔

چڑچڑا پن اور کام میں دل نہ لگنا۔

ہاضمے کی خرابی، جیسے قبض ہو جانا۔

ڈسچارج کے ساتھ اہم مادہ ضائع ہونے کی وجہ سے کمزوری محسوس ہونا۔

بدبو والا، جھاگ دار ڈسچارج اور ویجائنہ کے آس پاس خارش یا زخم ہو جانا۔

---

*غذا اور رہن سہن کے لیے ہدایات:*

زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔

تازہ پھل اور سبزیاں زیادہ مقدار میں کھائیں۔

اپنی غذا میں کیلا، لیموں، اروی، ہری سبزیاں، پیاز اور دہی شامل کریں۔

*صفائی کا خاص خیال رکھیں-*

انڈر گارمنٹس کو اینٹی بایوٹک سلوشن سے دھوئیں اور دھوپ میں اچھی طرح سکھائیں۔

ڈھیلے کاٹن کے کپڑے پہنیں۔

صبح کے وقت واک کریں اور روزانہ ہلکی ورزش کریں۔

ذہنی دباؤ سے بچیں کیونکہ اس سے ہارمونز کا توازن بگڑتا ہے اور ڈسچارج بڑھ جاتا ہے۔

چکنی، کھٹی، تلی ہوئی اور چٹپٹی مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں۔

چائے، کافی اور الکوحل سے گریز کریں۔

بہت زیادہ چست کپڑے نہ پہنیں۔

*ہم لائے ہیں لیکوریا کا مکمل قدرتی علاج —*
🌿 ہمارا خاص لیکوریا کورس جو آزمودہ جڑی بوٹیوں پر مبنی ہے۔

یہ کورس نہ صرف لیکوریا کو ختم کرتا ہے
بلکہ جسم کی طاقت، جلد کی تازگی اور ذہنی سکون بھی بحال کرتا ہے۔

✨ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے — قدرتی، محفوظ اور مؤثر علاج۔

اگر آپ صحت مند اور مطمئن زندگی چاہتی ہیں،
تو آج ہی "لیکوریا کورس" لکھ کر ہمیں میسج کریں۔
اپنی صحت کی طرف پہلا قدم بڑھائیں — کیونکہ آپ کی صحت، آپ کا سکون ہے۔ 🌸"

لیکوریا کورس 1800

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

Follow the جڑی بوٹیوں سے علاج channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

*مرد اور عورت کے مزاج میں فرق ہوتا ہے۔ عام طور پر مرد یہ سمجھتے ہیں* *کہ بیوی بھی ان کی طرح ہر بات برداشت کر لے گی*، *👈ل...
04/10/2025

*مرد اور عورت کے مزاج میں فرق ہوتا ہے۔ عام طور پر مرد یہ سمجھتے ہیں*

*کہ بیوی بھی ان کی طرح ہر بات برداشت کر لے گی*،

*👈لیکن حقیقت میں عورت زیادہ نازک دل اور جذباتی ہوتی ہے۔ مرد اگر ناراض ہو جائے تو وہ اپنے سارے کام بھی کر لیتا ہے، کھاتا پیتا ہے، سو بھی جاتا ہے اور زیادہ ٹینشن نہیں لیتا۔*

🌀 *لیکن بیوی کے لیے شوہر کی ناراضگی بہت بھاری ہو جاتی ہے*۔ *وہ نہ سکون سے سو پاتی ہے، نہ دل لگا کر کوئی کام کر پاتی ہے،* *بس ہر وقت یہی سوچتی رہتی ہے کہ شوہر ناراض ہے۔*

*اسی لیے ضروری ہے کہ مرد اپنی بیوی کے دل کا خیال رکھیں اور اس کی حساسیت کو سمجھیں۔ اور دل و جان سے محبت کرے*

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

بڑھی ہوئی توند اور گیس  کے لئے۔۔زیرہ سفید      50 گرام اجوائین دیسی    50  گرام سونف بریاں    50 گرام کلونجی۔           ...
02/10/2025

بڑھی ہوئی توند اور گیس کے لئے۔۔
زیرہ سفید 50 گرام
اجوائین دیسی 50 گرام
سونف بریاں 50 گرام
کلونجی۔ 10 گرام
میتھی دانہ 10 گرام
پانچوں چیزوں کو توے پر بھون کر سفوف بنا کر خشک شیشی میں محفوظ رکھیں۔
آدھی آدھی چمچ ہر کھانے کے بعد پانی سے کھائیں ۔
پیٹ کا پھولنا اپھارہ ، تبخیر معدہ ، پیٹ کا لٹکنا ، اور سینے کی جلن میں مؤثر ہے ۔مہنگی مہنگی معدہ کی ادوایات سے بہتر ہے ۔بنائیے اور گھر میں رکھئیے ۔بچوں بڑوں میں یکساں مفید ہے ۔

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

*میاں بیوی*میاں بیوی کا رشتہ سب سے خوبصورت اور مضبوط انسانی رشتہ ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہوتے ہیں۔ ب...
29/09/2025

*میاں بیوی*

میاں بیوی کا رشتہ سب سے خوبصورت اور مضبوط انسانی رشتہ ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہوتے ہیں۔ بیوی صرف گھر کے معاملات کی ذمہ دار نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنے شوہر کی طاقت بھی ہوتی ہے اور اسے مضبوط کرتی ہے اور ڈگمگانے نہیں دیتی۔ خواتین کے نام پیغام ہے کہ وہ اس نکتے کو سمجھیں اور ایک اچھی بیوی کے روپ میں صدق دل سے اپنے شوہر کی طاقت بنیں اور قدم قدم پر اسے مضبوط کریں۔ اس ساری جدوجہد کا نتیجہ ایک خوبصورت تعلق اور ایک خوشگوار گھر کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

صحت اللہ کی بڑی نعمتصحت اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے جس کا شکر ادا کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔ ایک صحت مند جسم انسان کو ...
28/09/2025

صحت اللہ کی بڑی نعمت

صحت اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے جس کا شکر ادا کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔ ایک صحت مند جسم انسان کو نہ صرف زندگی کے تمام کام انجام دینے کی طاقت دیتا ہے بلکہ ذہنی سکون اور خوشی کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ صحت کے بغیر دنیا کی کوئی بھی نعمت کارآمد نہیں ہوتی، چاہے وہ دولت ہو یا عزت۔

ایک بیمار انسان کے لیے زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی بے معنی ہو جاتی ہیں۔ اسی لیے اسلام میں صحت کی حفاظت اور صفائی ستھرائی کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ "صفائی نصف ایمان ہے"، جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے صفائی کا خیال رکھنا کتنا ضروری ہے۔

ہمیں چاہیے کہ اللہ کی اس نعمت کی قدر کریں، متوازن غذا کھائیں، ورزش کو معمول بنائیں اور اپنی جسمانی اور روحانی صحت کا خیال رکھیں تاکہ ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

13/12/2024

پھر نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی

حلوہ شاہی بے مثال

*ایک کلو حلوہ اصل قیمت 3500 آفر میں صرف 2500*
*حلوہ شاہی لینے پر 30 مغلظ گولیاں فری دی جائیں گی*

🥰امید ہے کہ سبھی احباب خیریت سے ہوں گے

*سردیاں اپنے شباب پر ہے*

*ہر سال سردیوں کے موسم میں یہ حلوہ ہمارے یہاں تیار ہوتا ہے*

✅*چھوٹے بچے بڑے اور بوڑھے ماں باپ سبھی عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں*

*جو احباب ہمارے دوا خانہ سے جڑے ہیں وہ شدت سے اس حلوہ کا انتظار کرتے ہیں*

*یہ حلوہ سردیوں کے موسم کا بادشاہ کہلاتا ہے*

*سردیوں کے موسم میں اس سے اچھی طاقت کی کوئ دوا نہیں ہے آج سے ہی آڈر کریں اور سردیوں کا خاص لطف لیں*

یہ سمجھ لیں کہ یہ حلوہ آب حیات سے کم نہیں ہے

🍿قوت باہ میں اضافہ
🍿منی کو گوند کی طرح گاڑھا
🍿جراثیم کی کمی کو دور کرتا ھے
🍿جسم میں چستی پھرتی طاقت لاتا ہے

یاد رہے کہ یہ صرف سردیوں میں ملنے والا نایاب نسخہ ہے
جو یقینا ہیرے سے وزن کرنے کے قابل ہے
سر سے لیکر پاؤں تک تمام کمزوری کا صفایا ہوگا

سردیوں میں حلوہ شاہی کا استعمال کریں پورے سال فٹ رہیں



اگر آپ بہت ساری دوائیں آزما چکے ہیں ہزاروں روپئے برباد کرچکے ہیں تو حلوہ شاہی کا استعمال کریں اس کی اصل قیمت 3500 روپئے ہے آفر میں صرف 2500 روپے کلو آپ یہ حلوہ حاصل کرسکتے ہیں ایک کلو حلوہ ایک مریض کیلئے کافی ہے

*مختصر فوائد👇*

بہت دنوں سے فرمائش تھی کہ کوئی ایسا نسخہ بتائیں جس سے کمزور اور لاغر جسم طاقتور ہوجائے مردانہ کمزوری کیلئے بہت ہی مجرب ہو کمزور سے کمزور بندہ بیوی کے قابل ہوجائے، جسم میں چستی اور پھرتی ہو مادۂ منویہ کی پیدائش خوب ہو، جراثیم منی کی کمی دور ہوجائے جسم میں جوانی کی امنگ پیدا ہو جوش احساس شہوت جو مردہ ہوچکا ہو وہ زندہ ہوجائے جسم توانا و طاقتور ہوجائے ان تمام باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے اس نسخے کو ترتیب دیا ہے
فرمائش کے مطابق آج ایک ایسا نسخہ لیکر آیا ہوں جس کی مثال ملنا مشکل ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہمارا یہ نسخہ کشتے وغیرہ سے پاک بالکل دیسی ہے
بہت دنوں سے یہ نسخہ سنبھال کر رکھا تھا اب چونکہ سردیاں قریب ہیں یہی موسم ہے جس میں اس حلوے سے بھر پور فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے اس لئے ہم نے سوچا کیوں نہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کردوں
یقین جانیں یہ نسخہ خود اپنی تعریف آپ ہے اسے محفوظ فرمالیں ان شاء اللہ عزوجل بہت کام آئے گا

ھوالشافی
کالا چنا 600 گرام
کالا چھوہارہ 900 گرام
دال ماش 300 گرام
خالص دودھ 4 کلو

تینوں کو الگ الگ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر اسی پانی کو ڈال کر مکسر میں پیس لیں چھوہارے سے گٹھلی دور کرکے بھگائیں سب کو الگ الگ پیس لیں اور ایک بڑے کڑاہی میں چار لیٹر دودھ ڈال کر گرم کریں جب دودھ گرم ہوجائے تو پیسی ہوئی تینوں چیزوں کو ڈال کر پکائیں جب دودھ سوکھ کر کھوئے کی شکل اختیار کرلے تو ایک کلو دیسی گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں یہاں تک کہ پانی کا اثر باقی نہ رہے اب اتار کر ایک برتن میں رکھ لیں اسکے علاوہ درج ذیل مغزیات اور جڑی بوٹیوں کی ضرورت ہوگی

*مغزیات*
مغز فندق 100 گرام
مغز بادام عمدہ 100 گرام
مغز چلغوزہ 100 گرام
مغز چرونجی 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز نارجیل 100 گرام
مغز تربوزہ 100 گرام
مغز کدو 100 گرام
مغز خیارین 100 گرام
مغز خربوزہ 100 گرام
تل سفید 100 گرام

ان سب کو ہاون دستے میں کوٹ لیں

*جڑی بوٹیاں*
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
سفید موصلی 100 گرام
مغز تخم کونچ مدبر 100 گرام
اسگندھ ناگوری 100 گرام
فلفل دراز 100 گرام
سونٹھ 100 گرام
ستاور 100 گرام
عقرقرحا ایرانی 100 گرام
دار چینی 50 گرام
لونگ 25 گرام
جائفل 25 گرام
جاوتری 25 گرام
زعفران 50 گرام
ورق چاندی 300 عدد
عرق گلاب ایک لیٹر
لال شکر 2 کلو
شہد خالص تقریبا 8 کلو
ان تمام جڑی بوٹیوں کا الگ الگ پاؤڈر بنالیں

*ترکیب تیاری*
اب سب سے پہلے ایک لیٹر عرق گلاب لیں اور اس میں دو کلو لال شکر ڈال کر چاشنی تیار کریں جب چاشنی تیار ہوجائے تو اس میں گھی میں بھونی ہوئے اجزاء جو اوپر لکھے گئے ہیں اسے شامل کرکے حلوہ کی طرح بنالیں اس کے بعد اتار کر ٹھنڈا کرلیں جب ٹھنڈا ہوجائے تو شہد ڈال کر مغزیات کو شامل کریں اچھی طرح ملاکر جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر شامل کرکے یکجان کرلیں اب زعفران کھرل میں پیس کر عرق گلاب میں حل کرکے اوپر سے ڈال کر اچھی طرح ملادیں اسکے بعد ورق چاندی ملاکر محفوظ کرلیں

*نوٹ*
یہ نسخہ جو کم مقدار میں بنانا چاہیں وہ تمام اجزاء کا وزن کم کرلیں
بس یوں سمجھ لیں کہ ایک سینے کا راز آپکے سامنے فاش کردیا ہے لاجواب تحفہ ہے

*مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کوریر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے اور کوریر چارج فری ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

*نوٹ* کیش آن ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ھے بس کم سے کم 500 روپئے جمع کریں اور باقی قیمت کوریر والے کو دیکر حلوہ شاہی حاصل کر سکتے ہیں...
#حلوہ شاہی

10/12/2024

*نزلہ زکام کا گھریلو علاج*

*سردی کے موسم کا خاص تحفہ*

فوائد: ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا جڑ سے ختم کرتا ہے۔

یہ نسخہ نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی اور بار بار چھینکنے کے مسائل کے لیے اچھا گھریلو علاج ہے، کیونکہ اس میں شامل اجزاء قدرتی اور فائدہ مند ہیں ہر جزو کے فوائد درج ذیل ہیں:

*ھو الشافی*

مکمل نسخہ کیلئے واٹس ایپ چینل پر وزٹ کریں اور فولو بٹن دبائیں

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمار...
06/12/2024

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:
میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمارے خاندان کی رسم ہے کہ خاندان سے باہر رشتہ کرنا نیچ حرکت ہے ۔خاندان کے بڑے بوڑھے جب آپس میں بیٹھتے ہیں تو بڑے فخریہ انداز سے کہتے ہیں کہ سات پشتوں سے اب تک ہم نے کبھی خاندان سے باہر رشتہ نہیں کیا ۔
عمر کے 35ویں سال میں پہنچی ہوں اب تک میرے لئے خاندان سے کوئی رشتہ نہیں آیا جب کہ غیر خاندانوں سے کئ ایک رشتے آئے لیکن مجال ہے کہ میرے والدین یا بھائیوں نے کسی سے ہاں بھی کیا ہو۔
میرے دلی جذبات کبھی اس حدتک چلے جاتے ہیں کہ میں راتوں میں چیخ چیخ کر آسمانوں سر پر اٹھاؤں اور دھاڑیں مار مار کر والدین سے کہوں کہ میرا گزارہ نہیں ہورہا خدارا میری شادی کرادیں اگرچہ کسی کالے کلوٹے چور سے ہی صحیح ۔لیکن حیاء اور شرم کی وجہ چپ ہوجاتی ہیں۔
میں اندر سے گھٹ گھٹ کر زندہ نعش (لاش) بن گئی ہوں ۔
شادی بیاہ وتقریبات میں جب اپنی ہمچولیوں کو اُن کے شوہروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے دیکھتی ہوں تو دل سے دردوں کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔۔۔۔۔۔ یا خدا ایسے پڑھے لکھے جاہل ماں باپ کسی کو نہ دینا جو اپنی خاندان کے ریت ورسم کو نبھاکر اپنی بچوں کی زندگیاں برباد کردیں ۔
کبھی خیال آتا ہے کہ گھر سے بھاگ کر کسی کےساتھ منہ کالا کرکے واپس آکر والدین کے سامنے کھڑی ہوجاؤں کہ لو اب اچھی طرح نبھاؤ اپنے سات پشتوں کا رسم ۔
کبھی خیال آتا ہے ہے کہ گھر سے بھاگ جاؤں اور کسی سے کہوں مجھے بیوی بنالو لیکن پھر خیال آتا ہے اگر کسی برے انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو میرا کیا بنے گا ۔
میرے درد کو مسجد کا مولوی صاحب بھی جمعہ کے خطبے میں بیان نہیں کرتا ۔۔۔۔
اے مولوی صاحب ذرا تو بھی سن!!!!! رات کو جب ابا حضور اور اماں ایک کمرے میں سورہے ہوتے ہیں بھائی اپنے اپنے کمروں میں بھابیوں کے ساتھ آرام کررہے ہوتے ہیں تب مجھ پر کیا گزرتی ہے وہ صرف میں اکیلی ہی جانتی ہوں۔

اے حاکمِ وقت! تو بھی سن لے فاروق اعظم کے زمانے میں رات کے وقت جب ایک عورت نے درد کے ساتھ یہ اشعار پڑھے جن کا مفھوم یہ تھا ۔
(اگر خدا کا ڈر اور قیامت میں حساب دینے کا ڈر نہ ہوتا تو آج رات اِس چارپائی کے کونوں میں ہل چل ہوتی) (مطلب میں کسی کے ساتھ کچھ کررہی ہوتی) فاروق اعظم نے جب اشعار سنے تو تڑپ اٹھے اور ہر شوہر کے نام حکم نامہ جاری کیا کہ کوئی بھی شوہر اپنی بیوی سے تین مہینے سے زیادہ دور نہ رہے ۔
۔
اے حاکمِ وقت،
اے میرے ابا حضور،
اے میرے ملک کے مفتی اعظم،
اے میرے محلے کی مسجد کے امام صاحب ،
اے میرے شہر کے پیر صاحب میں کس کے ہاتھوں اپنا لہو تلاش کروں ؟
کون میرے درد کو سمجھے گا؟
میری 35 سال کی عمر گزر گئی لیکن میرے ابا کا اب بھی وہی رٹ ہے کہ میں اپنی بچی کی شادی خاندان سے باہر ہرگز نہیں کروں گا ۔
۔
اے خدا تو گواہ رہنا بے شک تونے میرے لئے بہت سے اچھے رشتے بھیجے لیکن میرے گھروالوں نے وہ رشتے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کچھ سال بعد میرا ابا تسبیح پکڑ کر یہی کہے گا کہ بچی کا نصیب ہی ایسا تھا ۔
اے لوگو مجھے بتاؤ کوئی شخص تیار کھانا نہ کھائے اور بولے تقدیر میں ایسا تھا تو وہ پاگل ہے یا عقلمند ۔۔
اللہ پاک نوالے منہ میں ڈلوائے کیا ؟؟؟
یونہی اس مثال کو سامنے رکھ کر سوچیں کہ میرے اور میرے جیسی کئی اوروں کےلئے اللہ نے اچھے رشتے بھیجے لیکن والدین نے یا بعض نے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کہتے پھرتے ہیں کہ جی نصیب ہی میں کچھ ایسا تھا۔۔
خدارہ اپنی بچیوں پر رحم کھائے میں نے اکثر لوگوں کے گھر اپاہج معذور بچے دیکھے ہیں جو خاندان در خاندان شادی کے نتیجے میں پیدا ہوتے
باز آجائے ایسے رسومات سے جس کا ہمارے اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
Copy
Highlights

05/12/2024

صحت اللہ کی بڑی نعمت

صحت اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے جس کا شکر ادا کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔ ایک صحت مند جسم انسان کو نہ صرف زندگی کے تمام کام انجام دینے کی طاقت دیتا ہے بلکہ ذہنی سکون اور خوشی کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ صحت کے بغیر دنیا کی کوئی بھی نعمت کارآمد نہیں ہوتی، چاہے وہ دولت ہو یا عزت۔

ایک بیمار انسان کے لیے زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی بے معنی ہو جاتی ہیں۔ اسی لیے اسلام میں صحت کی حفاظت اور صفائی ستھرائی کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ "صفائی نصف ایمان ہے"، جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے صفائی کا خیال رکھنا کتنا ضروری ہے۔

ہمیں چاہیے کہ اللہ کی اس نعمت کی قدر کریں، متوازن غذا کھائیں، ورزش کو معمول بنائیں اور اپنی جسمانی اور روحانی صحت کا خیال رکھیں تاکہ ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔

مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کورئر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے*

*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

https://t.me/mujarrabnuskhe

Address

Sadiq Dawakhana & Hijama Centre
Seohara
246746

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جڑی بوٹیوں سے علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram