Dr.Hasan Nasir Cheema

Dr.Hasan Nasir Cheema Contactgegevens, kaart en routebeschrijving, contactformulier, openingstijden, diensten, beoordelingen, foto's, video's en aankondigingen van Dr.Hasan Nasir Cheema, Gezondheid- en welnesswebsite, Azieweg 194, Haarlem.
(1)

MBBS, BMJ (ENGLAND) FOR ONLINE CONSULTATION whatsap https://wa.me/923316507678
youtube channel https://youtube.com/.hasannasir9200?si=RhwmHaf-PTIoB4lh

22/04/2026

گوند کتیرے کا استعمال شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے

22/04/2026

اگر ماں جیسی ہستی موجود ہے تو لکھیں الحمداللہ

22/04/2026

ڈپریشن کی ایک اہم وجہ وٹامن D کی کمی بھی ہے

22/04/2026

املی آلو بخارے کا پانی چربی کو ایسے پگھلاتا ہے جیسے آگ برف کو

22/04/2026

میتھی دانہ میں موجود 4-Hydroxyisoleucine شوگر کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
داکٹر حسن چیمہ

22/04/2026
22/04/2026

اگر آپ روزانہ 30 دن تک لہسن استعمال کریں تو آپ کے جسم میں حیران کن تبدیلیاں آ سکتی ہیں!
اس ویڈیو میں ہم نے لہسن کے 5 بڑے سائنسی فوائد کو آسان انداز میں بیان کیا ہے:
✅ دل کی حفاظت
لہسن LDL کولیسٹرول اور ٹرائگلیسرائیڈز کو کم کرتا ہے جبکہ HDL کو بہتر بناتا ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کر کے دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
✅ شوگر کنٹرول
لہسن انسولین سنسٹیویٹی کو بہتر بناتا ہے، جس سے فاسٹنگ شوگر اور HbA1c لیولز بہتر ہوتے ہیں۔
✅ مدافعتی نظام مضبوط
لہسن ایک طاقتور قدرتی اینٹی بایوٹک ہے جو جسم کو نزلہ، زکام، بخار اور انفیکشن سے بچاتا ہے۔
✅ دماغی صحت میں بہتری
لہسن میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس یادداشت کو بہتر بناتے ہیں اور ڈپریشن، اینگزائٹی اور نیند کے مسائل کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
✅ درد اور سوزش میں کمی
لہسن جوڑوں کے درد، مسلز کے درد اور سوزش کو کم کرتا ہے اور ہاضمہ بھی بہتر بناتا ہے۔
🌿 لہسن قدرتی طور پر خون کو پتلا بھی کرتا ہے، جو بعض ادویات جیسے Loprin اور Clopidogrel کی طرح اثر رکھتا ہے۔
👉 استعمال کا بہترین طریقہ:
صبح نہار منہ کچا لہسن کھائیں تاکہ اس میں موجود Allicin زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرے۔
⚠️ احتیاط:
اگر آپ پہلے سے خون پتلا کرنے والی ادویات استعمال کر رہے ہیں تو لہسن کا باقاعدہ استعمال شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
👍 ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
🚀 Hashtags (English)

ماں: زندگی کی اصل روشنیماں وہ سایہ ہےجو ہر دکھ میں ساتھ کھڑا رہتا ہے۔اس کی دعا خاموش ہو کر بھی اثر کرتی ہے،اور اس کی محب...
22/04/2026

ماں: زندگی کی اصل روشنی
ماں وہ سایہ ہے
جو ہر دکھ میں ساتھ کھڑا رہتا ہے۔
اس کی دعا خاموش ہو کر بھی اثر کرتی ہے،
اور اس کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی۔
ماں ہو تو زندگی مکمل لگتی ہے۔
اگر آپ کی ماں جیسی عظیم ہستی زندہ ہے
تو کمنٹس میں "الحمدللہ" ضرور لکھیں ❤️








22/04/2026

ہوٹلوں میں ہر جگہ رش
ہسپتالوں میں اس سے بھی زیادہ رش

22/04/2026

چینی خلائئ ادارے نے خلائی مشن کیلئے 2 پاکستانی سائنسدانوں کا انتخاب کر لیا

22/04/2026

جگر کے 3 بہترین دوست
چقندر،کافی،بند گوبھی
ڈاکٹر حسن چیمہ

Adres

Azieweg 194
Haarlem
2037XZ

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Dr.Hasan Nasir Cheema nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Praktijk

Stuur een bericht naar Dr.Hasan Nasir Cheema:

Delen