Alico Impex International Corporation

Alico Impex International Corporation Main aim is to provide people medication beyond the economic barriers

A trading company which deals with the importation and distribution of medical supplies and medicines. The company was incorporated in October 2003 with the objective of providing quality products at affordable prices. It began its operations in the same month focusing on suturing materials, tulle dressings and other medical devices. Since the time of conception in the Philippines up to the present, the company is continuously delivering quality tulle dressings, medicines, gauzes, surgical instruments, orthopedic items, textile made ups and other medical supplies to its valued clients. Due to aggressive planning and marketing, the business started capturing substantial market share within a short period of time. The leading manufactures in Pakistan and India offered exclusive distribution of their products to be marketed in Far Eastern Region.

10/01/2026
09/01/2026
09/01/2026
09/01/2026

میں اکثر ہی اس بھائی سے پاپڑ لے لیتا ہوں لیکن کل جب یہ آیا تو پریشان تھا ۔۔۔۔ میں نے پوچھ لیا خیریت ہے تو کہنے لگا بھائی ٹریفک پولیس والے کسی غریب کو رعایت نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔ پورا دن میں گلیوں میں پاپڑ بیچتا ہوں ۔۔۔۔۔ کوئی پیسوں سے لیتا ہے اور بچے ٹکڑے یا ردی دے کر لیتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کیا کروں !!!!
دو دن پہلے چالان ہوگیا میں نے جیبیں بھی دکھا دیں کہ صرف چارسو موجود ہیں چھوٹا چالان کردیں میں تازی والا بندہ ہوں اگر کما کر نہیں جاؤں گا تو بچے بھوکے رہ جائیں گے لیکن اس نے ایک نہ سنی 2000 کا چالان کردیا ۔
نمبر پلیٹ بھی ہے لیکن ہیلمنٹ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر وہ لیتا ہوں تو بچے کہاں سے کھائیں گے ؟
کسی طرح کہیں سے 2000 پکڑ کر چالان کے بھرے ۔۔۔۔۔ اس کے بعد دو دن سے موسم شدید خراب ہے پاپڑ نرم ہوجاتے ہیں کوئی لیتا نہیں دو دن کیسے گزارے ہیں مجھےمعلوم ہے خیر اگر بچوں کا منہ نہ ہوتا تو کچھ کر لیتا ۔۔۔۔۔ کبھی ایسے حالات نہیں دیکھے
یہ کہتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔۔۔ لیکن پتا نہیں کیسے باہر آنے سے روک لیئے ۔

یہ سچ ہے کہ اب حالات بہت کشیدہ ہیں کوئی غریب بیچارہ روزی روٹی کرے بھی تو چالان کرنے والے احساس نہیں کرتے ۔۔۔۔۔ دیکھتے ہی نہیں کہ لنڈے کی ٹوپی پٹھے کپڑے پرانے جوتے اور کوئی 20 ہزار کی موٹرسائیکل پہ پاپڑ بیچ رہا ہے ۔

اگر پورے دن میں 100 پیکٹ بیکیں گے تو 1000 روپے بنے گے ۔۔۔۔ جس میں 300 کا پیٹرول لگ جانا

اس کے بعد شام کو گھر جانا تو بچے انتظار میں بیٹھے ہوں کہ ابو کچھ لے کر آئیں گے لیکن جب باپ آئے خالی ہاتھ تو وہ کیسے رات کاٹیں گے ؟؟؟؟

میں نے مدد کرنا چاہی تو بس کہنے لگا آپ زیادہ پاپڑ لے لیں مانگنے پہ آؤں گا تو خودادری جائےگی

😥😥😥😥😥

میں نے کہا ایک تصویر بنالوں پیارے لگ رہے ہو تو ہنس پڑا لیکن آنکھیں بتارہی ہیں کہ بہت کچھ جھلینا پڑ رہا ہے
حارث حیات کی وال سے

09/01/2026
06/10/2025

Address

S&F CONDOMINIUMS UNIT 304. PANAY Avenue QUEZON CITY.
Quezon City
1200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alico Impex International Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alico Impex International Corporation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram