Medical information

Medical information medical information Page

میں نے  یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد ...
12/10/2025

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔

اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔

بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔

آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔

اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

ہم سب کی کہانی 😁😂

04/10/2025

Dr waseef Ullah neurosurgeon
24/07/2025

Dr waseef Ullah neurosurgeon

Dr waseef Ullah my teacher neurosurgeon
24/07/2025

Dr waseef Ullah my teacher neurosurgeon

20/05/2025

*الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی رجسٹریشن اور لائیسنسنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے*

1.سولہ سالہ یا اس سے زائد ڈگری والے A رجسٹر میں رجسٹرڈ ہوں گے

2.چودہ سالہ والی ڈگری والے B رجسٹر میں رجسٹر ہوں گے

3.بارہ سالہ تعلیم یا دو سالہ ڈپلومہ والے C رجسٹر میں رجسٹر ہوں

4.ایک سالہ یا 18 ماہ کے سرٹیفیکیٹ والے D رجسٹر میں رجسٹرڈ یوں گے

5.پانچ سالہ ہینڈ آن ایکسپیرینس والے اسکلڈ پرسن E رجسٹر میں رجسٹرڈ ہوں

اور ہر کیٹیگری SOP اسکوپ آف پریکٹس اور کونسل کی ریگولیشن کے تحت جاب اور پریکٹس کریں گے ۔

20/05/2025

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل میں رجسٹریشن اور لائسنس کے لیے

Malaria
12/03/2025

Malaria

16/02/2025

اب وقت آگیا ہے کہ تمام باشعور، مہذب اور عزت دار پشتون قوم محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے پر زور مطالبہ کریں ۔
کہ تمام یونیورسٹیوں میں پروفیسرز ، لیکچرز صاحبان سے نمبرز دینے کا اختیار واپس لے لیا جائے ۔
اور یہ اختیار صرف ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دے دیا جائے ۔
تاکہ ہماری بہن بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رہ سکیں ۔

13/02/2025
26/01/2025

*خیبر پختونخواہ میڈیکل فیکلٹی پشاور سے فارغ التحصیل الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ضروری معلومات :

*سٹیپ 1* :

کونسل میں رجسٹریشن کیلئے *3000* روپے کا بینک ڈرافٹ اس اکاؤنٹ میں جمع کروانے کیلئے بنوانا ہے ۔

*بینک کا نام* : MCB

*اکاؤنٹ ٹائیٹل* :

AHPC Fund and Collection Account

*اکاؤنٹ نمبر* :
1522917891003398

*برانچ کوڈ* : 1577

*برانچ* :
MCB Privilege Center , Islamabad ۔

*سٹیپ 2* :

خیبر پختونخواہ میڈیکل فیکلٹی سے فارغ التحصیل الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اپنے سرٹیفکیٹ/ ڈپلومہ کی ویری فیکیشن کروانے کیلئے بنک ڈرافٹ دی بینک آف خیبر (BOK) سے بنوائیں ،،
بنام : چیف ایگزیکٹو آفیسر فیکلٹی آف پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز پشاور
ڈگری ہائیر ایجوکیشن کمیشن HEC سے ویری فیکیشن کریں ۔۔۔

*سٹیپ 3* :

تمام کوالیفائیڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز پاکستان ، کونسل میں اپنی رجسٹریشن کے لیے فارم " B " متعلقہ ہدایت کے مطابق فل کریں ۔ اپنی تمام تعلیمی اسناد بمعہ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی اور دونوں اصل ڈرافٹ درخواست کے ساتھ لف کریں۔ اوراپنے تمام ڈاکومنٹس کونسل کےاس ایڈریس پر بذریعہ TCS Courier ارسال کریں ۔

Government of Pakistan ,
Allied Health Professionals Council ,
Ex. PHRC Building , Opp Radio Pakistan ,
Shahra- e-Jamhuriat, Secter G 5 / 2 Islamabad.

پبلک نوٹیستمام پبلک اور پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز کے سربراہان کو مطع کیا جاتا ہے کہ الائیڈ ہیلتھ سائینسز کے کسی بھی پروگرام ش...
23/01/2025

پبلک نوٹیس
تمام پبلک اور پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز کے سربراہان کو مطع کیا جاتا ہے کہ الائیڈ ہیلتھ سائینسز کے کسی بھی پروگرام شروع کرانے سے پہلے کونسل سے NOC لازمی ہے بغیر این او سی کے پروگرامز آفر کرنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ تمام جامعات کسی بھی انسٹی ٹیوٹ کو ایفلی ایشن سے پہلے کونسل سے NOC لازمی لیں ۔
شکریہ
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram