08/12/2025
📍 𝐍𝐈𝐑𝐒 – 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫𝐧 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐝𝐢𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬
KPK میں پہلی بار!
ڈاکٹر عاطف نواز اور ڈاکٹر محمد اسماعیل نے کامیاب Thyroid Embolization مکمل کی۔
تھائیرائڈ یا گائٹر کے مریضوں کے لیے اب
بغیر بڑے آپریشن کے جدید علاج
ممکن ہے — جس میں خون کی فراہمی کم کرکے
تھائیرائڈ کی سوزش، علامتیں اور سائز کنٹرول کیا جاتا ہے۔
✔️ نو کٹ، نو ٹانکے
✔️ محفوظ، مؤثر اور کم تکلیف دہ طریقہ
✔️ فاسٹ ریکوری – روزمرہ زندگی جلد بہتر
📞 0316 5212015
🌐 www.nirs.com.pk