𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ

𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ, Medical and health, Abbottabad.

﴿وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ﴾
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی (اللہ )مجھے شفا دیتا ہے❤️
القرآن الكريم

       ゚viralシfypシ゚  𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ
13/10/2024

゚viralシfypシ゚ 𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ

دل کی بات 🥹💔🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
01/10/2024

دل کی بات 🥹💔🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀






01/07/2024

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩ...
01/07/2024

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ

قرآن مجید میں کچھ احکام ہیں دیکھیں ذرا!𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ🫀
27/06/2024

قرآن مجید میں کچھ احکام ہیں دیکھیں ذرا!
𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ🫀

عورت خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ insecure شادی کے بعد محسوس کرتی ہےاور آپ لوگ کہتے ہیں کے نکاح کے بعد عورت محفوظ ہو گئ؟...
25/06/2024

عورت خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ insecure شادی کے بعد محسوس کرتی ہے
اور آپ لوگ کہتے ہیں کے نکاح کے بعد عورت محفوظ ہو گئ؟؟
ہر وقت کا دھوکا،ہر وقت طلاق کا خدشہ،اس بات کا خدشہ کے کوئی کان بھر دے
شوہر ایک منٹ کی دیر نہیں لگاتا یہ کہتے ہوئے کے میں تمہیں چھوڑ دونگا
جبکہ باپ کے گھر میں عورت سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے باپ بیٹی کو کبھی بھی نہیں کہتا کے تم بوجھ ہو
نکاح کے بعد تحفظ دینا کسی کسی کو آتا ہے
ضروری نہیں ہر مرد محافظ ہو۔

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی...
20/06/2024

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔
*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا یعنی رضاعی بہن بھائی کا کنسیپٹ جو اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے۔*

*حقیقت میں ایسا ہوا تو پھر غور کیجئے*👇🏻
جب شہر میں 50 ہزار عورتوں کے دودھ بکنے لگیں گے اور 50 ہزار بچے وہ دودھ پی کر جوان ہونگے *اور ان میں سے کچھ آپس میں شادی کریں گے جبکہ وہ رضاعی بہن بھائی ہونگے*
یعنی کے اب ماں کا دودھ آپ کو مارکیٹ سے ڈبہ پیک ملے گا یعنی کے اب ایسا ہوتا ہوا بھی شاید دیکھنے کو ملے کے اس ڈبہ پیک سے نشو نما پانے والوں کی آپس میں شادیاں ہو رہی ہیں جو درحقیقت رضاعی بہن بھائی بن چکے ہوں گے .مطلب ہے اب ماڈرن ماؤں کی یہ ٹینشن بھی ختم ہو گئی ہوم میڈ رکھ دو اور دودھ کے ڈبے لا دو اور ماں کی تمام ذمہ داریاں بس ہوم میڈ کے ذمہ ہو گئیں ۔
نہیں مطلب کے کچھ بھی
کچھ عقل ہوتی ہے کچھ شعور ہوتا ہے کوئی ضمیر نام کی بھی چیز ہوتی ہے ملک پاکستان اور اس میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت اور ایسے خبیث اڈے کا افتتاح ہونا وہ بھی علمی شہر کراچی میں ۔چلیں بہرحال مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طرف اس کے متعلق تفصیلی فتوی آ چکا ہیکہ یہ جائز نہیں ہے لہٰذا تمام امت مسلمہ اس سے اجتناب کرے ۔آخر کس کس برائیوں پر انسان آواز بلند کرے پورے کا پورا اوا ہی بگڑ چکا ہے ۔

یااللہ جی ہمارے حالوں پر رحم فرمائیے گا ۔

پھر اس حرام شادی کا گناہ آپ کے سر جائے گا یا نہیں؟ کیونکہ آپ نے روکا نہیں 🤷

page link 👇
𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ🫀
https://www.facebook.com/VoiceOfIslam143?mibextid=ZbWKwL

القرآن ۔۔                                                                                                               ...
19/06/2024

القرآن ۔۔














19/06/2024

طلاق ہونے والی لڑکیوں سے نکاح کریں اگر انکے پاس بچے ہوں تو بھی نکاح کریں رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے 💓💔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙄𝙎𝙇𝘼𝙈ﮩ٨ـﮩ٨ـ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share