PDA Ayub Teaching Hospital, Abbottabad.

PDA Ayub Teaching Hospital, Abbottabad. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PDA Ayub Teaching Hospital, Abbottabad., Hospital, Abbottabad.

Provincial Doctors Association (PDA) is the Pioneer organization of Dr community committed to defending due rights of Doctors & other health care professionals, and firmly dedicated to improving da health care system for the greater cause of patient care.

01/02/2026
29/01/2026

پی ڈی اے ڈی آئی خان!
سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈہ پور کی زیرِ صدارت پراوںشل ڈاکٹرز اسوسیشن پی ڈی اے ڈاکٹرز کی حلف برداری

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سردار علی آمین خان گنڈہ پور نے پی ڈی اے (پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن) سے وابستہ ڈاکٹروں سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں حلف لیا۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں سابق وزیرِ اعلیٰ بطور خصوصی مہمان شریک ہوئے۔
تقریب کے دوران ڈاکٹروں نے پیشہ ورانہ ذمہ داریوں، مریضوں کی خدمت اور طبی اخلاقیات کی پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔ سردار علی آمین خان گنڈہ پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز معاشرے کا اہم ترین طبقہ ہیں جو انسانیت کی خدمت کے عظیم فریضے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت اور طبی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

سابق وزیرِ اعلیٰ نے پی ڈی اے پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کی تنظیمیں نہ صرف پیشہ ورانہ مسائل کے حل میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ صحت کے نظام کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹروں کو یقین دلایا کہ عوامی فلاح اور صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔۔

اس تقریب میں ایم ایس ٫ ایچ ڈی ، ایم ڈی صاحبان، صدر پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ممبر قومی اسمبلی داور خان کنڈی اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار شعیب خان میاخیل صدر پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان و فوکل پرسن ٹو علی آمین خان گنڈہ پور نواز بھی موجود تھے،

تقریب کے اختتام پر شرکاء نے امید ظاہر کی کہ اس قسم کی سرگرمیاں طبی شعبے میں نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور عوامی اعتماد کو مزید مضبوط کریں گی۔۔

ڈاکٹر وردہ کیس انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان وحید بلا اور ردا کو 10 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمان ...
28/01/2026

ڈاکٹر وردہ کیس انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان وحید بلا اور ردا کو 10 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمان کو جیل سے پولیس کے حوالے کیا گیا۔
میڈیا سل پی ڈی اے۔

25/01/2026

وائٹ کوٹ کی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں 🥼

23/01/2026

ڈیرہ اسماعیل خان شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ
"27 جانبحق 43 زخمی"
ڈاکٹروں کی ٹیمیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئ خان روانہ۔

23/01/2026

ایوب میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں برف باری کے دلکش مناظر۔۔۔ اللّہ تعالی سب کو تندرست اور صحت مند رکھیں ☃️❄️

20/01/2026


آج پروونشل ڈاکٹرز ایسوسییشن حیات اباد اور ایوب ٹیچنگ ہاسپیٹل ایبٹ اباد کی باہمی شرکت داری سے حیات آباد میں قائم یتیم خانے " زمونگ کور" میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں معصوم بچوں کو صرف مفت علاج اور دوائیاں ہی نہیں بلکہ انتہائی نیک نیتی سے پیار، توجہ اور سماجی سہارا بھی دیا گیا✨
ان ننھے دلوں کی مسکراہٹ ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ 💙

17/01/2026

دورہ وزیراعلی- ایم این اے شاہد خٹک نے شہید ڈاکٹر وردہ کا بینر اٹھا کر خود اپنے ہاتھوں سے لہرایا

17/01/2026

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: جےآئی ٹی رپورٹ میری ٹیبل پر پڑی ہے جلد ملوث کرداروں کو سزا دی جائے گی- وزیر اعلی

17/01/2026

⚖️

ڈاکٹر دانیال کمال کو پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ایوب میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتے ہیں...
17/01/2026

ڈاکٹر دانیال کمال کو پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ایوب میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌸
آپ کی شمولیت ہماری تنظیم کے لیے باعثِ تقویت ہے اور یقیناً آپ کی صلاحیتیں اور جذبہ PDA کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ ہم سب مل کر طبی برادری کے وقار، حقوق اور فلاح کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔
🚩 خوش آمدید، بخیر آمد 🚩

Opportunity 📃📃
16/01/2026

Opportunity 📃📃

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDA Ayub Teaching Hospital, Abbottabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category