Muhammadi Madni Homeo Clinix

Muhammadi Madni Homeo Clinix Alternative & Holistic Care

🌿محمدی مدنی ہومیو کلینکس 🌿الحمدللہ!ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی صاحب کو ان کے شعبہ ہومیوپیتھک میں شاندار خدمات کے اعتراف م...
31/10/2025

🌿محمدی مدنی ہومیو کلینکس 🌿
الحمدللہ!
ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی صاحب کو ان کے شعبہ ہومیوپیتھک میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر بشیر اعوان صاحب، کمیونٹی آف ہومیوپیتھس کی طرف سے سرٹیفیکیٹ آف پارٹیسپیشن اور شیلڈ آف بیسٹ پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔ 🏅

یہ اعزاز اُن کی ہومیوپیتھک تعلیم، تحقیق اور مریضوں کی خدمت میں مخلصانہ کاوشوں کا اعتراف ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

.hambalhagi Congratulations on Completion oF FTJ Hijama Training Course
11/10/2025

.hambalhagi Congratulations
on Completion oF FTJ Hijama Training Course

08/10/2025

Hope is Everything

🌿 HK Ihsan Sehri Hijama Center 🌿✨ Sunnah & Shifa Together ✨🌿 حکیم احسان سہری حجامہ سنٹر 🌿🌿 الحجامة – سنت نبوی ﷺکی ادائیگ...
08/10/2025

🌿 HK Ihsan Sehri Hijama Center 🌿
✨ Sunnah & Shifa Together ✨
🌿 حکیم احسان سہری حجامہ سنٹر 🌿
🌿 الحجامة – سنت نبوی ﷺکی ادائیگی، علاج بھی، شفاء بھی 🌿
آپ ﷺ نے فرمایا:
"میں نے معراج کی رات ہر فرشتے کو یہ کہتے سنا کہ اے محمدﷺ اپنی امت کو حجامہ کا حکم دیجئے۔"
(سنن ابن ماجہ 3477)

*حجامہ کیا ہے؟*
حجامہ ایک محفوظ اور سنّت طریقہ علاج ہے جس میں جسم کے مخصوص پوائنٹس پر کپ کے ذریعے ویکیوم بنایا جاتا ہے۔ اس کے بعد باریک خراش دے کر فاسد خون اور زہریلے مادے جسم سے خارج کیے جاتے ہیں۔ یہ عمل خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے، توانائی میں اضافہ کرتا ہے اور متعدد جسمانی و ذہنی بیماریوں میں مؤثر ثابت ہوتا ہے

🔹 حجامہ کی سنت تاریخیں
رسول اللہ ﷺ نے خود بھی حجامہ کروایا اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دی۔
مشہور ایام: 17، 19 اور 21 تاریخ (قمری مہینے کی)۔

✨ فوائد حجامہ ✨
یہ طریقہ علاج رسول اللہ ﷺ کی سنّت ہے۔
✅ بلڈ پریشر کو متوازن کرتا ہے۔
✅ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
✅ جسم میں دورانِ خون تیز کرتا ہے
✅ نزلہ، زکام اور سانس کے مسائل میں مفید
✅ دماغی سکون اور یکسوئی پیدا کرتا ہے
✅ الرجی اور دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند
✅ کھلاڑیوں میں توانائی اور برداشت بڑھاتا ہے
✅ اعصابی کمزوری اور مائیگرین میں آرام دیتا ہے
✅ ہارمونی توازن بہتر کرتا ہے
✅ بانجھ پن کے مسائل میں بھی معاون علاج
✅ جگر اور معدے کی صحت کے لیے بہترین
✅ جسم کے فاسد مادے اور ٹاکسن صاف کرتا ہے
✅ قوتِ حافظہ اور ذہنی صلاحیت بہتر کرتا ہے
✅ بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے
✅ الرجک جلدی مسائل (خارش، داغ دھبے) میں مفید

📣 ہماری خدمات:
🌟 ماہر اور تجربہ کار حجامہ اسپیشلسٹ کی زیر نگرانی
🏥 کلینک میں حجامہ کی سہولت
🏠 گھر پر حجامہ (ہوم سروس)
👩‍⚕️ خواتین کے لیے لیڈی اسپیشلسٹ

🔹 احتیاطیں
صرف ماہر اور تجربہ کار معالج سے کروائیں۔
صاف ستھری جگہ اور جراثیم سے پاک آلات استعمال ہوں۔
شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

📞 آج ہی اپوائنٹمنٹ لیں:
📍 حکیم احسان سہری حجامہ سنٹر –
ایبٹ آباد | مانسہرہ
📲 0314-9511414 | 0319-0944492

👈 حجامہ کے متعلق چند عام غلط فہمیاں اور حقیقتیں 🤔غلط فہمی 1:حجامہ ایک قدیم علاج ہے، آج کے جدید دور میں اس کی ضرورت نہیں۔...
28/09/2025

👈 حجامہ کے متعلق چند عام غلط فہمیاں اور حقیقتیں 🤔

غلط فہمی 1:
حجامہ ایک قدیم علاج ہے، آج کے جدید دور میں اس کی ضرورت نہیں۔
حقیقت:
🌹 تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم 🌹 کا یہ پسندیدہ طریقہ علاج آج بھی جدید اور مؤثر طریقہ علاج ہے، جو اکثر بیماریوں کو جڑ سے ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے:
کینسر جیسے ضدی امراض
جلدی مسائل، کمر درد، گھٹنوں کے درد
ہائی بلڈ پریشر وغیرہ

غلط فہمی 2:
حجامہ کے دوران نکالا گیا خون کسی اور مریض کو دیا جائے تو فائدہ ہو جائے گا۔
حقیقت:
💉 حجامہ میں رگوں سے خون نہیں نکالا جاتا، بلکہ جلد میں موجود ٹاکسن، کلاٹس اور ڈیڈ سیلز نکالے جاتے ہیں۔ یہ کوئی عطیہ کے لیے نہیں بلکہ جسم سے نقصان دہ مواد نکالنے کے لیے ہے۔

غلط فہمی 3:
حجامہ تکلیف دہ اور خون بہانے والا عمل ہے۔
حقیقت:
حجامہ صرف جلد کے اوپری تہہ تک سرجری بلیڈ سے ہلکی کٹ کرتا ہے 🔪 (انگریزی میں "Kiss of the Blade")
درد نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے
کمزوری نہیں ہوتی، بلکہ جسم فوراً ہلکا اور تازہ محسوس کرتا ہے
زخم نہیں بنتے، صرف ویکیوم کے نشان ایک دن تک رہ سکتے ہیں

🌹 اہم ہدایات:
حجامہ ہمیشہ مستند اور ماہر طبیب سے کروائیں
ناقص ماہر کے ہاتھوں حجامہ کرانے سے بچیں
مکمل رازداری اور محفوظ علاج کے لیے پہلے فون کر کے وقت طے کریں

💡 یاد رکھیں:
حجامہ صرف کٹ لگانے کا نام نہیں، بلکہ جسم کی صفائی اور شفاء کا بہترین طریقہ ہے۔ یہ علاج بھی ہے اور سنت بھی، یعنی شفاء بھی اور ثواب بھی۔

🌿 حکیم احسان سہری حجامہ سنٹر 🌿
🌿 الحجامة – سنت نبوی ﷺکی ادائیگی، علاج بھی، شفاء بھی 🌿

📣 ہماری خدمات:
🌟 ماہر اور تجربہ کار حجامہ اسپیشلسٹ کی زیر نگرانی
🏥 کلینک میں حجامہ کی سہولت
🏠 گھر پر حجامہ (ہوم سروس)
👩‍⚕️ خواتین کے لیے لیڈی اسپیشلسٹ

📞 آج ہی اپوائنٹمنٹ لیں:
📍 حکیم احسان سہری حجامہ سنٹر –
ایبٹ آباد | مانسہرہ
📲 0314-9511414 | 0319-0944492

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923190944194

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Madni Homeo Clinix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram