Frontier ARMS

Frontier ARMS We are committed to delivering accurate, timely, and reliable information.

Our goal is to ensure every update reaches you clearly and with trust, helping you make informed decisions

06/01/2026

یہ M4 ایک اعلیٰ معیار کی رائفل ہے جو Taiwan اور Ukraine کی جدید انجینئرنگ سے تیار کی گئی ہے۔ اس کی پریمیم فینشنگ نہایت اسموُت، مضبوط اور دیدہ زیب ہے، جو اس کی کوالٹی کو نمایاں کرتی ہے۔
اس کی بیرل بہترین بیلنس اور اسٹیبلٹی کے ساتھ تیار کی گئی ہے، جو فائر کے دوران مسلسل ایکوریسی اور زبردست کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ مگزین مضبوط ساخت کے ساتھ پرفیکٹ فٹنگ رکھتی ہے، جس سے فیڈنگ قابلِ اعتماد رہتی ہے۔
اس پر لگے ہوئے ریڈ ڈاٹس شارپ اور کلئیر ہیں، جبکہ دُربین (Scope) دور فاصلے کے ہدف کو بھی واضح انداز میں دکھاتی ہے، جس سے ٹارگٹ لینا آسان ہو جاتا ہے۔
اس کی فائرنگ نرم، کنٹرولڈ اور پاورفل ہے، جو ہر شاٹ میں اعتماد اور معیار کا احساس دلاتی ہے۔
مختصراً، یہ M4 — Frontier Arms کے پاس available اُن افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے جو کلاس، کوالٹی اور پرفارمنس ایک ساتھ چاہتے ہیں۔

26/12/2025

300 سال پرانا نایاب تاریخی خنجر
یہ شاندار اور قدیم خنجر تقریباً 300 سال پرانا ہے، جو اپنے دور کی جنگی ثقافت اور اعلیٰ فنِ کاریگری کی ایک زندہ مثال ہے۔ اس خنجر پر خالص سونے کا نفیس اور ہاتھ سے کیا گیا کام موجود ہے، جس میں کل 3.5 تولہ سونا شامل ہے۔ ماضی میں ایسے خنجر صرف شاہی خاندانوں، جرنیلوں یا بااثر شخصیات کے پاس ہوا کرتے تھے۔
یہ خنجر نہ صرف ایک ہتھیار رہا ہے بلکہ اپنی تاریخی اہمیت، خوبصورتی اور وقار کی وجہ سے آج ایک قیمتی نوادرات (Antique) میں شمار ہوتا ہے۔
قیمت: 20 لاکھ پاکستانی روپے

09/10/2025

Krinkov Ak47 special edition
07/10/2025

Krinkov Ak47 special edition

Address

Adam Khel Kili
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier ARMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram