17/04/2026
عوام کی سہولت کے لیے ہمہ وقت کوشاں!
ایم ایس صاحب نے آج ہسپتال کے انتظامی امور اور طبی سہولیات کا معائنہ کرنے کے لیے راؤنڈ کیا۔ دورے کا مقصد ہسپتال کے نظام کو مزید بہتر بنانا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کی براہِ راست نگرانی کرنا ہے۔ انتظامیہ ہسپتال کی بہتری اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔