آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری

آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری Welcome to Ayyan Doctors Hospital! Alpuri, Shangla.

27/04/2026

کنسلٹنٹ فزیو ڈاکٹر عبداللہ
کیا آپ جوڑوں کے درد، کمر کی تکلیف، یا جسمانی کمزوری سے پریشان ہیں؟ انشأاللہ، پورے شانگلہ میں، یہاں آپ کو کنسلٹنٹ ڈاکٹر عبداللہ (فزیو) کی ماہرانہ نگرانی میں مکمل اور تسلی بخش علاج کیا جائے گا۔
Contact No: 0344-9178822 /0324-9062610
آیان ڈاکٹرز ہسپتال کالج روڈ الپوری شانگلہ

24/04/2026

انٹرنل میڈیسن میں مہارت، تشخیص سے آگے بڑھ کر مکمل نگہداشت۔ڈاکٹر ارشد علی شاہ – میڈیکل اسپیشلسٹ (انٹرنل میڈیسن)

(MBBS – خیبر میڈیکل کالج پشاور | FCPS – میڈیسن)

✨ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار معالج، جو پیچیدہ طبی امراض کی تشخیص، علاج اور طویل مدتی نگہداشت کے لیے پُرعزم ہیں — مریض مرکز، سائنسی بنیادوں پر مبنی مکمل طبی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

📍 ایان ڈاکٹرز ہسپتال، کالج روڈ، الپوری، شانگلہ

🔹 علاج کیے جانے والے امراض:
❤️ ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض
🍬 ذیابیطس اور ہارمونی امراض
🫁 سینے کے امراض، دمہ اور سانس کی تکالیف
🤒 بخار، انفیکشنز اور دائمی بیماریاں
🧠 سر درد، کمزوری اور چکر آنا
🦠 جگر، معدے اور نظامِ ہضم کے مسائل
🩺 گردوں سے متعلق طبی مسائل
🧓 طویل مدتی اور احتیاطی طبی نگہداشت
Contact No:
0344-9178822 /0324-9062610

23/04/2026

جنرل سرجن و جنرل فزیشن ڈاکٹر معظم علی خان نے آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری میں اپنے کلینک میں مریضوں کے چیک آپ کے لیے موجود ہوں گے

معائنہ بروز جمعہ

ماہر امراض:
بلڈ پریشر (Hypertension)
شوگر (Diabetes)
فیور، نزلہ، زکام، کھانسی، فلو
ٹی بی، نمونیا، سانس کی بیماریاں
معدے اور آنتوں کے امراض (Gas, Acidity, Ulcers, Constipation)
ہیپاٹائٹس A, B, C
جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ
الرجی، خارش، جلدی امراض
ذہنی دباؤ، نیند کی کمی، کمزوری
بچوں، بڑوں اور بزرگوں کی عام بیماریوں کا علاج
پینڈکس، پیٹ کی پتھری، ہرنیا، چھاتی کی رسولیناسور بواسیر، گردے کی پتھری، تھائیرائیڈ کی رسولی
زخموں کے آپریشن، چوٹ کا علاج۔

📞 Contact: 0324-9062610 / 0344-9178822

22/04/2026

فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر عبد اللہ بروز جمعرات کے دن اپنے کلینک میں موجود ہونگے۔

Physiotherapist Dr Abdullah will be present in his clinic on Thursday.

Check Days
💎Thursday

19/04/2026

🌟 ڈاکٹر رفیق اللہ صاحب — بااعتماد، باصلاحیت اور بہترین میڈیکل اسپیشلسٹ!🌟

ڈاکٹر رفیق اللہ صاحب ایک نہایت تجربہ کار، خوش اخلاق اور ماہر میڈیکل اسپیشلسٹ ہیں، جو ہر پیر کو آیان ڈاکٹرز ہسپتال، الپوری میں مریضوں کا باقاعدہ معائنہ کرتے ہیں۔

🩺 خصوصی مہارتیں:

– دل کے امراض
– شوگر (Diabetes)
– بلڈ پریشر (Hypertension)
– ہیپاٹائٹس، یرقان، نمونیا، فالج
– معدہ و آنتوں کے امراض
– جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول
– الرجی، انفیکشن اور عمومی طبی مسائل
– گردے، جگر اور مثانے کی بیماریاں
– ذہنی دباؤ (Depression) اور ٹی بی

🌿 ڈاکٹر صاحب اپنے حسنِ اخلاق، مؤثر علاج اور بہترین تشخیص کے باعث عوام الناس میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔

✨اپنی صحت کی بہتری کے لیے آج ہی رجوع کریں

مقام: آیان ڈاکٹرز ہسپتال، الپوری، شانگلہ

📞 Contact:0324-9062610 / 0344-9178822

With Ayyan Doctors Hospital Alpuri Shangla – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉
30/03/2026

With Ayyan Doctors Hospital Alpuri Shangla – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉

Address

Alpurai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری:

Share

Category