Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ

Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ ٹیلنٹ نیوز حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

Congratulations 🎉🎉🎉🎉
23/04/2026

Congratulations 🎉🎉🎉🎉



19/04/2026

کل اور آج ضلع شانگلہ میں DHO Shangla کے تحت جونیئر کلرک کی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ منعقد ہوئے۔
تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ کمنٹس میں اپنے حاصل کردہ نمبرز ضرور شیئر کریں تاکہ انہی نمبرز کی بنیاد پر ایک متوقع میرٹ لسٹ تیار کی جا سکے۔

🏡 پراپرٹی میں محفوظ سرمایہ کاری کا بہترین موقع!میرے قابلِ اعتماد دوست حَمّاد (حَمّاد رئیل اسٹیٹ) آپ کے لیے لے کر آئے ہیں...
19/04/2026

🏡 پراپرٹی میں محفوظ سرمایہ کاری کا بہترین موقع!

میرے قابلِ اعتماد دوست حَمّاد (حَمّاد رئیل اسٹیٹ) آپ کے لیے لے کر آئے ہیں بہترین پراپرٹی ڈیلز اور سرمایہ کاری کے سنہری مواقع!

📍 لوکیشن: حیات آباد فیز 3 (آفس)
📌 سروسز ایریاز: حیات آباد، ریگی ماڈل ٹاؤن، DHA پشاور

✨ خدمات:
✔ خرید و فروخت میں مکمل رہنمائی
✔ محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع
✔ اعتماد، شفافیت اور پروفیشنل سروس

اگر آپ اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ اور منافع بخش بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں!

📞 03489667008

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری!

افتتاحی تقریبمدرسہ علوم القرآن للبنین کی بابرکت افتتاحی تقریب میں شرکت کریں اور اس نیک کام کا حصہ بنیں۔📅 تاریخ: 19 اپریل...
18/04/2026

افتتاحی تقریب

مدرسہ علوم القرآن للبنین کی بابرکت افتتاحی تقریب میں شرکت کریں اور اس نیک کام کا حصہ بنیں۔
📅 تاریخ: 19 اپریل 2026
🕒 وقت: 3:00 بجے
📍 مقام: جامع مدنی مسجد، کوزہ اپوری، ضلع شانگلہ
علمِ قرآن کی روشنی پھیلانے کے اس خوبصورت سفر میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🤍

Many many Congratulations to Dr Mansoor Ali from FaridAbad Lilownai.Successfully promoted to his well deserved post of S...
15/04/2026

Many many Congratulations to Dr Mansoor Ali from FaridAbad Lilownai.

Successfully promoted to his well deserved post of Senior Medical Officers (BPS -18) at DQ Hospital Alpurai.

منجانب بنگڈ خیل لیلونی



شانگلہ ۔ضلع شانگلہ کی سرزمین ایک بار پھر فخر سے سر بلند ہے کہ اس کے ایک قابلِ فخر سپوت، ڈاکٹر عمران علی، جو ایک ماہر آرت...
15/04/2026

شانگلہ ۔
ضلع شانگلہ کی سرزمین ایک بار پھر فخر سے سر بلند ہے کہ اس کے ایک قابلِ فخر سپوت، ڈاکٹر عمران علی، جو ایک ماہر آرتھوپیڈک سرجن کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں، کو حال ہی میں سرکاری ہسپتال (ڈی ایچ کیو) میں بی پی ایس 18 کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ مہارت اور خدمتِ خلق کے بے مثال جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر عمران علی نہ صرف ایک بہترین سرجن ہیں بلکہ ایک درد مند انسان بھی ہیں۔ وہ سرکاری فرائض کے ساتھ ساتھ منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں اپنا پرائیویٹ کلینک بھی چلا رہے ہیں، جہاں وہ غریب اور نادار مریضوں کے لیے امید کی ایک کرن بنے ہوئے ہیں۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ انہوں نے اپنے پیشے کو صرف ذریعہ معاش نہیں بنایا بلکہ اسے خدمتِ انسانیت کا ذریعہ سمجھا۔
خاص طور پر شانگلہ کے غریب عوام کے لیے ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ بے شمار ایسے مریض ہیں جن کا انہوں نے مفت علاج کیا، حتیٰ کہ کئی پیچیدہ کیسز بھی بغیر کسی معاوضے کے انجام دیے۔ ان کا یہ جذبۂ ایثار اور ہمدردی انہیں ایک عام ڈاکٹر سے بڑھ کر ایک محسنِ انسانیت کے درجے پر فائز کرتا ہے۔
شانگلہ کی عوام ڈاکٹر عمران علی کو نہ صرف ایک ڈاکٹر بلکہ ایک محسن، ہمدرد اور خیرخواہ کے طور پر دیکھتی ہے۔ ان کی کامیابی پر پورا علاقہ خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہے۔ ان کی ترقی دراصل اس بات کا اعتراف ہے کہ انہوں نے اپنے فرائض کو نہایت ایمانداری اور لگن کے ساتھ انجام دیا ہے۔
ڈاکٹر عمران علی کی زندگی اور خدمات نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال ہیں کہ اگر انسان سچے دل سے محنت کرے اور اپنے پیشے کو انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دے تو کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر عمران علی کو بی پی ایس 18 پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور انہیں ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔



اپنے استاد محترم جناب سید محمد ظاہر شاہ صاحب(ایس ایس ٹی جنرل) کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹکے سے باعزت ریٹائرمنٹ پر ...
14/04/2026

اپنے استاد محترم جناب سید محمد ظاہر شاہ صاحب(ایس ایس ٹی جنرل) کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹکے سے باعزت ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

منجانب: شریف الدین ایلم (انگلش لیکچرر، محکمہ صحت)



اعلان گمشدگی
14/04/2026

اعلان گمشدگی


12/04/2026

پہ سوات کی آرامتیہ / قیام بہترین انتخاب !
✨🏨 New City Gate Hotel Swat
سوات کے دل شاہدرہ وتکے میں واقع ہے جوکہ جدید سہولیات سے اراستہ ہے مسافروں کے لیے نہایت کم ریٹ پر صاف ستھرا، پرسکون ماحول فراہم کرتا ہے 🌙
📍 پتہ: نزد وتکے اڈہ مدین روڈ شاہدرہ وتکے مینگورہ سوات
📞 رابطہ منیجر 03401004504
ایم ڈی . . . . . . . 03450802060
افیس. . . . . . . .. 0946812096 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
🌟 سٹی گیٹ ہوٹل کی خصوصیات: . . . . . . . . . . 👇. . . . . . . . .
✔ صاف ستھرے کشادہ اور آرام دہ کمرے
✔ مناسب اور معقول کرایہ
✔ اے سی /نان اے سی کمرے دستیاب ❄️
✔ 24 گھنٹے روم سروس 🛎️
✔ فری وائی فائی 📶
✔ کار پارکنگ کی آسان سہولت 🚗
√ 24 گھنٹے بجلی
✔ ٹورسٹ گائیڈ کی سہولت 🧭
📌 قریبی اہم مقامات:
🔹 وتکے اڈہ (چند قدم)
🔹 بائی پاس کے (مشہور کھانے) 🍲
🔹 سیدو ہسپتال 🏥
🔹 سوات میوزیم 🏛️
🔹 فضاگٹ پارک 🏰
🔹 سبزی منڈی 🚉
🔹 گرین چوک اور مین بازار 🛍️
🔹 سوات یونیورسٹی ✈️
دارلقضاء سوات ۔📚
💫 فیملی اور مسافروں کے لیے بہترین انتخاب
💫 صاف ماحول • پرسکون قیام • بہترین سروس
📲 ابھی کال کریں اور اپنی بکنگ کنفرم کریں!



New City Gate Hotel Swat / نیو سٹی گیٹ

12/04/2026

نورنگ فیض آباد پُل کی شاندار افتتاح بدست جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے کیا۔
علاؤہ عمائدین میں محمد سردار عالم، شجاعت علی، حسن علی اور اکبر حسین نے فتہ کاٹا۔
پر وقار تقریب میں چیئرمین ویلج کونسل الپوری بدر منیر، نور محمد و دیگران نے شرکت کی۔
ندا-پاکستان نے حالیہ سیلاب سے خراب ہونے والے بہت سے پُلوں اور راستوں کی مرمت کی۔
اوارئ پُل کی مرمت بھی حسن منیر کی تعاون سے تکمیل تک پہنچی ہے۔

علاقے کی مشران نے ضلعی انتظامیہ، ندا پاکستان اور سمیع اللہ زرگران کا خصوصی شکریہ ادا کیا کیونکہ انہوں نے اپنا منظور شدہ پُل نورنگ کو دے دیا تھا۔


Amir Muqam

Congratulations to him and his whole family
06/04/2026

Congratulations to him and his whole family



03/04/2026

Ya Allah Kher
Zalzala
We are safe, Kia Ap Mehfoz Hy?

Address

Barkalay
Alpurai
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ:

Share

Category