Al Mannan Homeo Health Center

Al Mannan Homeo Health Center Human life is very important in the World
our responsibility to save life own&others

29/09/2022

عورتوں میں بانجھ پن کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں۔ جن میں سے ایک وجہ ان کا انڈا o**m خارج نہ ہونا ہے۔ جس عورت کو کوئی اور مرض نہ ہو، صرف o**m نہیں بن رہا یا خارج نہیں ہورہا ہے۔ تواس کا نان ہومیوپیتھک نسخہ نوٹ فرما لیں، اپنے مریضوں پر آزمائیں اور اپنی پریکٹس کو چار چاند لگا لیں۔

۱۔ سب سے پہلے پہلے دن ایک خوراک ٹیوبرکولینم کی دینی ہے۔
۲۔ دوسرے دن کلکریا کارب کی ہائی ڈوز دینی ہے۔
۳۔ تیسرے دن اگر عورت پتلی دُبلی ہے تو سیپیا صبح اور اگر موٹی تازی ہے تو رات کو پلساٹیلا کی ہائی ڈوز آنکھیں بند کرکے دے دیں۔
4۔ چوتھے دن سے اب فصل تیار ہوگئی ہے، جسم اس قابل ہوچکا ہے کہ یہ فرٹیلائیز ہوسکے۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ۔۔۔۔ تھلاسپی برسا مدرٹنکچر کے ۲۰ بیس قطرے صبح دوپہر شام چار دن استعمال کریں کھانے کے بعد۔۔۔
اوپر پوئینٹ نمبر ۱ سے دوبارہ ایک ہفتہ کا کورس کریں اور ایک ماہ استعمال کے بعد الٹراساونڈ کروا لیں، انڈے میچور ہوکر نظرآنا شروع ہوجائیں گے۔۔۔۔
لیکن یہ غریب عورتوں کا نسخہ ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی امیر عورت یہی بیماری لیکر آئے مگر وہ آئے کار میں، فیشن ایبل ہو، کسی کو خاطر میں لائے، پیسے کے بل بوتے پر علاج کروانا چاہے، آپ کو کم تر سمجھے اور آپ کے کلینک پر آنا اپنی توھین سمجھے بس مجبور ہوکر آپ کی شہرت سُن کر آ ہی گئ ہے تو اوپر والی کوئی دوا نہ دیں، صرف ایک خوراک پلاٹینا اونچی طاقت میں کر دیکر اس کو اپ ٹھیک کرسکتے ہیں۔ باقی ایک ماہ پلاسبو یا نیٹرم کارب ۳۰ میں پورا مہینہ استعمال کروائیں۔ رزلٹ دینے والی دوائیں ہیں۔
ایسی خاتون جو پہلے مانع حمل ادویات استعمال کرتی رہی ہو، لیکن اب جاکر اس کو خیال آیا کہ اس کے بچے ہونے چاہیں، پر اب بچے نہیں ہورہے وجہ اس کی انڈے کا نہ بننا ہے تو اس کی دوا Folliculinum ہوگی۔ جو چھ طاقت سے ہزار طاقت تک استعمال ہوتی ہے۔
۔۔۔۔ تحریر و تحقیق ۔ ڈاکٹر ماس، گجرات، پاکستان 🇵🇰

پیارے دوستوں کے نام

ہومیو فزیش اے آر شیرانی
ایم ایس سی بائیو کمیسٹری
ڈی ایچ ایم ایس آر ایچ ایم پی
اے أر شیرانی کے دو کلینیکل کتابیں منگوانے کے لئے 03024562756پر رابطہ کرے

نمبر1...اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ گنجیہ مجربات مرکبات علامات بالمثل
نمبر2....اے أر شیرانی 1M CMکلینکل گائیڈ With آسان مٹیریا میڈیکا

نمبر 3....اے آر شیرانی جواہرات ہومیوپیتھی
یہ کتاب بارہ سو صفحات پر مشتمل ہے اس میں تمام تفصیلی ذکر کیا گیا ہے
نمبر 4...اے آر شیرانی ادویات کی چہرہ شناسی

یہ کتابیں بھی انشاءاللہ جلد پبلش ہوجائنگے
#اےآرشیرانی
اے آر شیرانی کے کتابیں منگوانے کے لئے ابھی واٹسف پر رابطہ کریں

نیا کتاب ہوموٹوکیسکالوجی و ہومیوپیتھی (زہریلے بوجھ سے شفاء تک)

محدودیت و امکانات ہومیوپیتھی

میازم شناسی و ہومیوپیتھک علاج

اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ ود آسان مٹیریا میڈیکا پچیس مخصوص آزمودہ کمبی نیشن کے ساتھ

اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ ود گنجینہ مجربات و مرکبات

03024562756 / 03108082510

26/08/2022
26/07/2022
24/05/2022
25/04/2022
24/04/2022
06/03/2022

Address

Arifwala
57400

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Saturday 17:00 - 20:00
Sunday 17:00 - 20:00

Telephone

+923003962253

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mannan Homeo Health Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Mannan Homeo Health Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram