Khichi Dawakhana

Khichi Dawakhana طبی علاج معالجہ کے لیے آن لائن تشخیص وتجویز اور ادویات کی سہولت موجود ہے طب و حکمت جراحت صغیرہ حجامہ بالمفرداعضا طبی اکیڈمی

13/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
طبی مشورہ کے لیے اسی پوسٹ پر کمنٹس کریں

الحجامہ بالمفرداعضاء الحمدللہ
13/11/2025

الحجامہ بالمفرداعضاء الحمدللہ

پچھلے ہفتے کے سب پارسل آج روانہ کر دئیے گئے ہیں
13/11/2025

پچھلے ہفتے کے سب پارسل آج روانہ کر دئیے گئے ہیں

 #چقندراعصابی عضلاتی مزاج کا حامل ہے یہ مفرح قلب ہے محرک دماغ اور محلل جگر ہے
13/11/2025

#چقندر
اعصابی عضلاتی مزاج کا حامل ہے یہ مفرح قلب ہے
محرک دماغ اور محلل جگر ہے

13/11/2025
13/11/2025

طبعی جنسی وقت 3سے5منٹ ہوتا ہے آج کے اس کیمیکل زدہ دور میں 3 منٹ بہت ہیں
30
منٹ سے 1گھنٹہ کا دعوی کرنے والے آپکی صحت سے مخلص نہیں کیونکہ جو اتنے وقت کا دعوی کرتے ہیں انہیں جنسی عمل کا پتہ ہی نہیں جان بچائیں ایسا نہ ہو کہ اوپر بیٹھتے ہی اوپر چلے جائیں

13/11/2025

مادہ منویہ کی خرابیاں
مردانہ جنسی امراض خصوصاً ایزوسپرمیا Azospermia یا بانجھ پن میں اور مردانہ جنسی کمزوری میں منی کی خرابیاں بےحداہمیت رکھتی ہیں مادہ منویہ تین چیزوں کا مجموعہ ہے اور اس کا تعلق تین اعضاءرئیسہ سے ہے جو اسکی پیدائش میں حصہ لیتے ہیں جو درج ذیل ہیں
1.منی کا پانی.... یہ دماغ و اعصاب سے پیدا ہوتا ہے اور منی کے جراثیم یعنی سپرمز اسی میں ہی پیدا ہوتے ہیں
2.منی کا خمیر.....
منی کے پانی میں جب تک خمیر یا ترشی پیدا نہ ہو اس وقت تک منی کے جراثیم یعنی سپرمز پیدا نہیں ہو سکتے اور منی کی ترشی قلب و عضلات سے پیدا ہوتی ہے
3.منی کی پختگی
جب تک مادہ منی پختہ نہ ہو تب تک نسل انسانی پرورش نہیں پاسکتی اور منی کی پختگی حرارت کے بغیرممکن ممکن نہیں اور حرارت جگروغدد پیدا کرتے ہیں منی اگر کچی رہ جاے تب بھی نسل انسانی کا قیام مشکل ہے اور اگر منی جل جاے تب بھی نسل انسانی کا قیام مشکل ہوجاتا ہے
منی کی پیدائش منی کی مقدار منی کی پختگی ہی وہ تین ایسے عوامل ہیں جن پر جنسی عمل کی درستگی قوت اور قیام حمل کا انحصار ہوتا ہے ایک طبیب جنسی خرابیوں کے علاج کے لئے ان تینوں عوامل اور ان کے متعلقہ مفرداعضاءکی خرابیوں کی تشخیص کے بعد ہی علاج کرتا ہے اس لیے یہ کہنا کہ حکیم صاحب جنسی کمزوری ہوگئی ہے اس کے لیے کوئی نسخہ بتا دیں سمجھ سے بالاتر ہے
از طبیب لیاقت علی کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور

13/11/2025

اگر آپ طاقت قوت انرجی کے لیے
#نیروبیان
#سینگوبیان
یا
استعمال کرتے ہیں تو اسکی جگہ درج ذیل غذائی مرکب طاقت قوت انرجی کے لیے انکی جگہ استعمال کریں ان سے کئی گنا زیادہ قوت ملے گی
#بھنےچنے20عدد
#کشمش5عدد
#انجیر3عدد
صبح شام استعمال کریں
#غذاءسےعلاج
از حکیم لیاقت علی خان کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور

حب زعفران مزاج گرم خشک جب جسم میں خشکی اور تیزابیت کی وجہ سے یورک ایسڈ بڑھ جاے کولیسٹرول بڑھ جاے فاسد مادوں کا اخراج نہ ...
13/11/2025

حب زعفران
مزاج گرم خشک
جب جسم میں خشکی اور تیزابیت کی وجہ سے یورک ایسڈ بڑھ جاے
کولیسٹرول بڑھ جاے
فاسد مادوں کا اخراج نہ ہو
شوگر کی وجہ سے کمزوری ہو بلڈپریشر لو رہتا ہو جسم میں دردیں رہتی ہوں تو ایسی صورت میں یہ
#دواء بہترین علاج ثابت ہوتی ہے

Address

Asrani

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923014967827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khichi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khichi Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram