30/08/2022
کل بروز بدھ سے انجرا بازار میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔۔۔تمام دوست اپنی عاقبت سنواریں اور بڑھ چڑھ کے دکھ کی اس گھڑی میں اپنے دکھیارے بھائیوں کی مالی امداد کریں۔ آپکی دی ہوئی امانت انشااللہ حقدار تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہو گی۔