10/12/2025
*📢 ماہر استاد کی فوری ضرورت – ڈرائی کلینرز*
*لاہوری ڈرائ کلینرز* (منڈان گیٹ، نزد غلام جیلانی مسجد، سرکلر روڈ، ضلع بنوں) کو ایک تجربہ کار استاد درکار ہے۔
*🔧 کام کی نوعیت:*
- کپڑوں کی دھلائی
- اعلیٰ معیار کی استری
*🕒 تجربہ:*
کم از کم 2 سال کا عملی تجربہ ضروری ہے
*🎁 سہولیات:*
- مکمل کھانا
- رہائش
- معقول تنخواہ (قابلیت کے مطابق)
*📱 رابطہ صرف واٹس ایپ پر:*
0334-8809190
(کال سے گریز کریں، باقی تمام معاملات واٹس ایپ پر طے ہوں گے)
*محنتی اور ذمہ دار افراد سے فوری رابطے کی درخواست ہے* ✅