Rehab With Dr.Fahad Riaz

Rehab With Dr.Fahad Riaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehab With Dr.Fahad Riaz, Physical therapist, Gondal, Attock.

Dr.Fahad Riaz | DPT
Certified Physiotherapist | Manual Therapy | Rehab Expert
📍 Formulli, Hazro, Attock
📅 Appointments Available (Mon–Sat)
‪+923237183117‬ (Whatsapp)
📲 Book your session via message
💪 Pain Relief | Mobility | Recovery

24/10/2025

Patient feedback Alhamdullilah ♥️

12/10/2025

“فہد بھائی کو طویل عرصے سے کمر کے درد کی شکایت تھی۔ متعدد ڈاکٹروں سے علاج کے باوجود صرف وقتی آرام ملتا تھا۔ ڈاکٹر فہد ریاض کی فزیوتھراپی سیشنز کے بعد اب ان کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ خود کو پہلے سے زیادہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: دن 2 سے رات 10 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

11/10/2025

امجد بھائی ہمارے پاس گردن کے مہروں کے مسئلے کے ساتھ آئے تھے۔ وہ ایک ڈرائیور ہیں اور انہیں کافی درد اور تکلیف کا سامنا تھا۔ ڈاکٹر فہد ریاض کے فزیوتھراپی سیشنز کے بعد اب وہ مکمل طور پر ٹھیک ہوچکے ہیں اور اپنے کام میں دوبارہ پوری طرح فعال ہیں۔
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: دن 2سے رات 10 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

10/10/2025

“جاوید اقبال انکل کو فالج اور کندھے کے جام کا مسئلہ تھا۔ ڈاکٹر فہد ریاض کی مسلسل فزیوتھراپی سیشنز کے بعد اب ان کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔” 🌿
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: دن 2 سے رات 10 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

06/10/2025

ملک شیر انکل کو مہروں کا مسئلہ تھا، جس کی وجہ سے کافی تکلیف میں تھے۔ لیکن ڈاکٹر فہد ریاض سے فزیوتھراپی سیشن لینے کے بعد اب وہ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ 🙌
اللہ تعالیٰ مزید صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ 💪
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

05/10/2025

رضوان انکل کو پچھلے دو مہینے سے عرق‌النساء (سائٹیکا) کی تکلیف تھی۔ کئی ڈاکٹروں سے علاج کروانے کے باوجود آرام نہیں آیا، لیکن ڈاکٹر فہد ریاض کے چند فزیوتھراپی سیشنز کے بعد ان کی حالت میں نمایاں بہتری آئی
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

03/10/2025

“کمر کے مہروں کا مسئلہ پچھلے 2 سال سے تھا، مختلف ڈاکٹروں کے پاس گئے لیکن صرف وقتی آرام ملتا رہا۔ پھر ڈاکٹر فہد ریاض کے فزیوتھراپی سیشنز سے صرف 5 دن میں علاج ہوا اور اب الحمدللہ کافی بہتری ہے۔ 🌸”
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

02/10/2025

“مریض کا کندھا جام تھا جس کی وجہ سے روزمرہ کاموں میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ ڈاکٹر فہد ریاض کے 10 دن کے فزیوتھراپی سیشنز کے بعد اب کندھے کی حرکت بحال ہے اور مریض الحمدللہ مکمل طور پر بہتر ہیں۔ 🌸
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

02/10/2025

یوسف بھائی کے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ انہیں زیادہ وقت کھڑے رہنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے کمر درد ہو گیا تھا۔ لیکن ڈاکٹر فہد ریاض کے صرف ایک فزیوتھراپی سیشن کے بعد الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ 🌸
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

29/09/2025

� مریض کا ریویو 🌿
شاہد زمان لالہ کو ٹانگ میں درد کی شکایت تھی، وہ علاج کے لیے ڈاکٹر فہد ریاض کے پاس آئے۔ یہ ان کا مثبت فیڈبیک ہے جو ڈاکٹر فہد ریاض کی محنت اور بہترین فزیوتھراپی کی عکاسی کرتا ہے۔ 🙌✨
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

27/09/2025

“سائٹیکا کے مریض کو کافی تکلیف تھی، ڈاکٹر فہد ریاض کے سیشنز کے بعد اب پہلے سے بہتر اور ریلیف میں ہے۔ الحمدللہ۔”
📍 مقام: داؤد مارکیٹ، چلارے نزد حیدر خورد، ملاح
🕔 اوقات کار: شام 5 سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:03237183117

Address

Gondal
Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab With Dr.Fahad Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram