Mehran Herbal

Mehran Herbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehran Herbal, Near Habib Bank, Badin.

Honoring the colors of Sindh.Supporting happy, comfortable kids with Mukhri Gripe Syrup. 💛🌿
06/12/2025

Honoring the colors of Sindh.
Supporting happy, comfortable kids with Mukhri Gripe Syrup. 💛🌿

06/12/2025

🎉 Sindhi Culture Day Mubarak! 🎉
Mukhri Gripe Syrup celebrates the colors, music, and heritage of Sindh—because healthy kids enjoy culture even more! 🌿💛

30/11/2025

🌿 مکھڑی گرائپ سیرپ —
ہر موسم میں۔۔۔۔ ماں کا بھرپور اعتماد !

بچے کا پیٹ درد، گیس یا بےچینی؟
اب صرف ایک حل — مکھڑی کی فوری نرمی اور آرام! 💧✨

🌸 کیوں مائیں مکھڑی پر بھروسہ کرتی ہیں؟
✔ 100% ہربل اور محفوظ
✔ ذائقہ دار — بچے خود مانگیں!
✔ چند ہی لمحوں میں پیٹ کو سکون

ہر ماں کا اعتماد، ہر بچے کی مسکراہٹ — مکھڑی کے ساتھ! 😊

📍 آپ کے قریبی ہربل اسٹورز اور میڈیکل شاپس پر دستیاب

🌟 Happy World Children’s Day 2025! 🌟Comfort, care, and smiles—Mukhri Gripe Syrup helps little ones feel better so they c...
19/11/2025

🌟 Happy World Children’s Day 2025! 🌟
Comfort, care, and smiles—Mukhri Gripe Syrup helps little ones feel better so they can laugh and play freely.

مکھڑی گرائپ سیرپ — ماؤں کا بھروسہ! 🌿سردیوں کی ٹھنڈی ہوائیں ہوں یا موسم کی تبدیلی 🍃بچوں کے پیٹ درد، گیس اور بدہضمی میں اب...
03/11/2025

مکھڑی گرائپ سیرپ — ماؤں کا بھروسہ! 🌿

سردیوں کی ٹھنڈی ہوائیں ہوں یا موسم کی تبدیلی 🍃
بچوں کے پیٹ درد، گیس اور بدہضمی میں اب کوئی پریشانی نہیں!

💧 مکھڑی گرائپ سیرپ — ہربل اجزاء سے تیار
✅ نرم اور محفوظ
✅ بچوں کے لیے ذائقے دار
✅ پیٹ کو دے فوری سکون اور بھرپور آرام🌸

ماں کا اطمینان، بچے کا مسکراتا چہرہ 😊 مُکھڑی سے!

📍 دستیاب ہے آپ کے قریبی ہربل اسٹور اور میڈیکل شاپ پر

👶✨ والدین کے لئے مُکھڑی کا مفید مشورہ ✨👶کم سن بچوں کو تھوڑی دیر پیٹ کے بل لٹانا ٹمی ٹائم کہلاتا ہے۔یہ مشق بچوں کے پٹھے م...
09/09/2025

👶✨ والدین کے لئے مُکھڑی کا مفید مشورہ ✨👶

کم سن بچوں کو تھوڑی دیر پیٹ کے بل لٹانا ٹمی ٹائم کہلاتا ہے۔
یہ مشق بچوں کے پٹھے مضبوط کرتی ہے، سر اور جسم کا توازن بہتر بناتی ہے، رینگنے اور بیٹھنے کی تیاری میں مدد دیتی ہے اور سر کے پچھلے حصے کو چپٹنے سے بھی بچاتی ہے۔ 🌸

📌 یاد رکھیں: یہ عمل آپ کے بچے کی مجموعی نشوونما کے لئے نہایت فائدہ مند ہے۔

والدین کیلئے مکھڑی کا مشورہچھوٹے بچوں میں چائے کی عادت ڈالنا نقصان دہ ہے۔ چائے میں موجود کیفین (Caffeine) ان کی نیند اور...
08/09/2025

والدین کیلئے مکھڑی کا مشورہ
چھوٹے بچوں میں چائے کی عادت ڈالنا نقصان دہ ہے۔ چائے میں موجود کیفین (Caffeine) ان کی نیند اور بھوک خراب کرتی ہے اور ٹینن (Tannin) خون بنانے کے لیے ضروری آئرن کو جذب نہیں ہونے دیتا۔ جس سے خون کی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔




Source:
www.healthychildren.org

👶✨ بچوں کو واکر کے بغیر چلنا کیسے سکھائیں ✨👶واکر سے بہتر ہے کہ بچے کو قدرتی طریقے سے چلنے دیں۔✔ صاف اور محفوظ فرش پر کھی...
06/09/2025

👶✨ بچوں کو واکر کے بغیر چلنا کیسے سکھائیں ✨👶

واکر سے بہتر ہے کہ بچے کو قدرتی طریقے سے چلنے دیں۔
✔ صاف اور محفوظ فرش پر کھیلنے اور رینگنے دیں
✔ ننگے پاؤں چلنے کی عادت ڈالیں
✔ کھلونا تھوڑا آگے رکھ کر ترغیب دیں
✔ ہاتھ یا فرنیچر پکڑ کر چند قدم چلنے میں مدد کریں
✔ ہر قدم پر بچے کی تعریف اور حوصلہ افزائی کریں

👉 یاد رکھیں، ہر بچہ اپنے وقت پر چلنا سیکھتا ہے۔ عموماً بچے 9 ماہ سے 18 ماہ کے درمیان چلنا شروع کرتے ہیں، اس لیے جلدی کرنے یا زور دینے کی ضرورت نہیں۔

Sources: (Healthline, Pathways.org)
---


والدین کیلئے مُکھڑی کا مشورہماہرین کے مطابق،  بچوں کے لیے واکر  کا استعمال مناسب  نہیں۔ اس سے بچہ دیر سے چلنا سیکھتا ہے ...
05/09/2025

والدین کیلئے مُکھڑی کا مشورہ

ماہرین کے مطابق، بچوں کے لیے واکر کا استعمال مناسب نہیں۔ اس سے بچہ دیر سے چلنا سیکھتا ہے اور اس کے چلنے کا انداز بھی خراب ہوسکتا ہے۔ بے بی واکر خطرناک بھی ہے کیونکہ بچہ سیڑھیوں سے گر سکتا ہے یا انجانے میں کسی بھی نقصان دہ چیز کو ہاتھ لگا سکتا ہے۔

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟میں نے اپنے بچوں کو مکھڑی پلائی ہے، یہ بہت زبردست ہوتی ہے۔ بچوں کو لازمی ...
31/08/2025

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟
میں نے اپنے بچوں کو مکھڑی پلائی ہے، یہ بہت زبردست ہوتی ہے۔ بچوں کو لازمی دینی چاہیے۔
Rashid from Hyderabad

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟مکھڑی بچوں کی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے، اس کے رزلٹس واقعی کمال کے ہی...
30/08/2025

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟

مکھڑی بچوں کی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے، اس کے رزلٹس واقعی کمال کے ہیں۔
Very nice for our child.
ریحان علی جلبانی، لاڑکانہ

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟ میں نے بھی اپنے بچوں کو مہران ہربل کی مکھڑی پلائی ہے اور ماشاءاللہ بہتری...
30/08/2025

👶✨ بچوں کو مُکھڑی سیرپ پلانے والے کیا کہتے ہیں؟

میں نے بھی اپنے بچوں کو مہران ہربل کی مکھڑی پلائی ہے اور ماشاءاللہ بہترین نتائج دیکھنے کو ملے ہیں۔ ویل ڈن مہران ہربل ! اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔
لیاقت علی قائمخانی،کوٹ غلام محمد

Address

Near Habib Bank
Badin
72200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mehran Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

The Story of Three Generations

Mehran Dawakhana is the heritage of three generations of art, experience and expertise in the field of Herbal Medicine. Though Hakeem Muhammad Usman was the founder of this humble herbal pharmacy, his father was also a well-known hakeem of Badin, a remote town in Sindh province of Pakistan.

The founder of Mehran Dawakhana, Hakeem Muhammad Usman, was very keen in Tibb-e-Unani, and completed graduation in Tibb with distinction (awarded Gold Medal) from Azam Tibbia College, Hyderabad. He started practicing Hikmat from 1965 in Badin. He realized the need of quality medicines for local people at affordable prices. In this regard, Mehran Dawakhana (Mehran Herbal) was formally registered in 1971 as the only manufacturer in Badin for Unani Medicines.

Hakim Mohammad Usman was an expert in Nuskha Naweesi (Presrciption writing) of Unani medicine. Using his knowledge and clinical experience, he started manufacturing some of the very effective products on small scale. Some of these products are still in use. Hakim Mohammad Usman was very open minded in the sense that he never hide his prescriptions and knowledge from others and always used to write down the information on papers so that others can be benefited. He produced a number of Hakeems during his period and transferred the knowledge practically to them.

Now Mehran Dawakhana is run by his sons who are graduates of Hikmat and modern pharmaceutical sciences.