YDA Bahawalnagar

YDA Bahawalnagar ‏عہد ظلمت میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے.......

01/04/2026

موٹر سائیکل پرBVH سے لے کر لاری اڈہ میلاد چوک تک بغیر چالان پہنچ جانا بھی آبنائے ہرمز کراس کرنے کے برابر ہے🫣🤣

29/03/2026
27/03/2026

‏ایران نے اس وقت ٹرمپ کی ذھنی حالت ایسی کر دی ھے جیسی کیفیت ان دنوں پاکستان میں گلوکار جواد احمد کی ھے
😂😜😂

یہ ایک انتہائی مایوس کن اور تشویشناک صورتحال ہے کہ جہاں محض گیارہ سو میڈیکل آفیسر اور ویمن میڈیکل آفیسر کی نشستوں کے لیے...
22/03/2026

یہ ایک انتہائی مایوس کن اور تشویشناک صورتحال ہے کہ جہاں محض گیارہ سو میڈیکل آفیسر اور ویمن میڈیکل آفیسر کی نشستوں کے لیے بیالیس ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

یہ اعداد و شمار نہ صرف بیروزگاری کی ہولناک تصویر پیش کرتے ہیں بلکہ اس حقیقت کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہمارے ملک میں ڈاکٹرز جیسے اہم اور مقدس پیشے کے لیے بھی ملازمتوں کے مواقع کس قدر ناپید ہیں۔ ہزاروں نوجوان ڈاکٹرز جو برسوں محنت اور خطیر رقم خرچ کرنے کے بعد ڈگریاں حاصل کرتے ہیں، آج ایک مستحکم مستقبل کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

Address

DHQ HOSPITAL
Bahawalnagar
6700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram