01/02/2026
آنکھ میں درد، سرخی یا دھندلا پن؟ اسے معمولی نہ سمجھیں!
اگر آپ کی آنکھ میں مسلسل درد، سرخی یا نظر میں دھندلا پن محسوس ہو رہا ہے، تو یہ Uveitis (آنکھ کے پردے کی سوجن) کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ ایک سنجیدہ بیماری ہے جو آپ کی بینائی کو متاثر کر سکتی ہے۔
فوراً ماہرِ چشم سے رجوع کریں! پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین ملک (Eye Surgeon) اپنی مہارت کے ساتھ آپ کی آنکھوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے موجود ہیں۔
ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں: 📞 03246744024 📍 پیپل والا چوک، مین روڈ، ماڈل ٹاؤن C، بہاولپور