11/11/2025
بہاولپور کی عوام کے لیے خوشخبری!
زینب میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے فری میڈیکل اینڈ فزیوتھراپی کیمپ
ماہر ترین ڈاکٹرز کی زیر نگرانی
✅ ڈاکٹر حافظ محمد عامر جمیل — ریڈیالوجسٹ و الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
✅ ڈاکٹر سمیرا مقصود — ماہر امراضِ نسواں و زچگی
✅ ڈاکٹرمحمد نعیم لطیف آرائیں — جنرل سرجن
✅ ڈاکٹر سدرہ رانا — پیڈز اسپیشلسٹ (ماہر امراضِ اطفال)
✅ ڈاکٹر یاسر منیب — جنرل میڈیسن اسپیشلسٹ (شوگر، بلڈ پریشر، الرجیز)
✅ ڈاکٹر کاشف ریاض — فزیوتھراپسٹ (ماہر پٹھا و جوڑ)
✅ سہولیات
🔹 مفت چیک اپ
🔹 مفت الٹراساؤنڈ
🔹 لیب ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت
🔹 فزیوتھراپی سیشنز
📍 مقام: زینب میڈیکل کمپلیکس، نزد النور گارڈن، سول اسپتال روڈ، بہاولپور
📞 رابطہ: 0300-1872266