13/09/2025
حَب شباب نو
السلام و علیکم امید کرتا ہوں سب احباب خیریت سے ہوں گے
بہت مصروفیات کی وجہ سے کافی دنوں سے کچھ نہیں لکھ سکا نا ہی فرصت ہے
لیکن فیسبک کی دنیا سے ایک بہت ہی پیارا دوست کمال شخصیت بار بار اصرار کرنے پر ان کی محبت کی نظر ایک نسخہ لکھ رہا ہوں
اگر اجزا کو پرکھ کر عمدہ اجزا سے تیار کر لیتا ہے کوئی بھی بندہ تو وعدہ یہی کہ انشا اللہ پھر کسی اور دوا کی ضرورت بلکل بھی نہیں رہے گی
واضع کرتا چلوں
یہ نسخہ مردانہ امراض میں صرف ایک چیز
قوت باہ کے لئے اکسیر ہے
جھوٹ کی عادت نہیں ہے
نا ہی چکنی چپڑی باتیں نا فریب
بس ایک ہی چیز قوت باہ کے لئے
ایسا بندہ جس کو انتشار بلکل نا آتا ہو لاکھ کوشش کے باوجود بھی انتہائی حد تک ڈھیلا پن بلکل گوشت کے لوتھڑے کی سی کیفیت
بیشک عمر چالیس سال سے زیادہ بھی ہو تو انشا اللہ صرف ایک ماہ کے استعمال سے
انشا اللہ غضب کا انتشار ہو گا نفس میں سکڑاو ڈھیلا پن ختم ہو کر ایک دم جوانی کی سی کیفیت چھا جاتی ہے اور شریک حیات کو انتہائی عمدگی کے ساتھ مطمئن کر سکتا ہے
یاد رکھیں اگر مرد کا انتشار کامل ہے تو پھر حقیقی لطف حاصل ہو سکتا ہے دوا کے دوران غذا اچھی رکھیں اپنی صحت کا خیال رکھیں انشا اللہ دعائیں دیں گے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
نسخہ
کشتہ شنگرف در لونگ تین گرام
جڑ پان تین گرام
جند بدستر تین گرام
جوہر سملفار ایک گرام
زعفران تین گرام
ہڑتال ورقیہ چرخ شدہ دو گرام
بیر بہوٹی مصفا دو گرام
ورق سونا وزن دو رتی
آب پیاز مقطر سو ملی لیٹر
ورق چاندی حسب ضرورت
ترکیب تیاری ۔
ورق چاندی سنبھال رکھیں
باقی
کھرل کرنے والی چیزوں کو انتہائی عمدگی سے کھرل کریں اور پھر کشتہ شنگرف ہڑتال ورقیہ چرخ شدہ جوہر سملفار اور ورق سونا ملا کے پیار سے ایک گھنٹہ کھرل کریں اور پھر قطرہ قطرہ آب پیاز مقطر ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں
کیچڑ نہیں کرنی خشک کھرل کرنا ہے اور جب سارا پانی جذب ہو جائے تو انتہائی نفاست سے کالی مرچ برابر گولیاں گوند لیں اور چھاؤں میں خشک کریں اور ورق چاندی چڑھا لیں
ایک انتہائی عمدہ مرکب تیار ہے
بسم اللہ کر کے ایک گولی بوقت عصر خالص دودھ کے ساتھ لینا شروع کیجیے تیس دن جاری رکھیں اس کے بعد بند کر دیں اور انشا اللہ اس سے زیادہ کی ضرورت بھی نہیں رہے گی
اعتدال کے ساتھ زندگی گزاریں دعائیں دیں اور ہمیشہ سلامت رہیں آمین ثم آمین
اپ کا اپنا
نا چیز محمد ندیم ملک
واٹسپ
03027656774