Doctor Z

Doctor Z This page is for education purpose in medical field & public health awareness guidelines.

07/01/2026

ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ پرانے زمانے میں صحت بہت اچھی ہوتی تھی ، عمریں بہت لمبی ہوتی تھیں کیونکہ خوراک خالص ہوتی تھی اور لوگ دوائیوں کی بجائے نیچرل اشیا سے علاج کرتے تھے ۔۔۔۔۔اور اب دنیا پھر سے دوائیاں چھوڑ کر نیچرل کی طرف جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ باتیں صرف غلط فہمیاں اور جھوٹ پر مبنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بچپن میں اکثر بزرگوں کے پاس بیٹھ کر ان کی پرانے زمانے کی زندگی بارے باتیں سنتا تھا ۔۔۔۔۔۔یہ باتیں اس وقت کی صحت بارے ہولناک حالات بتاتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا ایک بزرگ بتاتے تھے کہ 1940 میں ان کی بہن کو ٹی بی کی بیماری ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کو دکھایا تو اس نے کہا کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے ۔۔۔اب تم اپنے باقی گھر والوں کو بچانا چاہتے ہو تو اس کو گھر سے نکال دو ورنہ سارے گھر والے ٹی بی سے مر جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بزرگ نے پھر شہر سے باہر ایک کمرہ کرایے پر لیا اور بہن کو وہاں رکھا اور صبح شام اس کو کھانا دے آتے تھے جب تک وہ مر نہیں گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر شہر کے باہر ٹی بی سینیٹوریم اسی لیے بنایے گئے تھے کہ ان مریضوں کو شہر سے نکالنے کا انتظام کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس زمانے میں بچوں کی شرح اموات 30 فیصد تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی سب لوگوں کے تین میں ایک بچہ چھوٹی عمر میں ہی مر جاتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے نانا جی بتاتے تھے کہ اس زمانے میں بچے مکھیوں کی طرح مرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کے 14 بچے پیدا ہوے جن میں سے 8 بچے مر گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور چودھویں بچے کی پیدائش پر وہ خود مر گئی تھی ۔۔۔۔۔( جس کی قبر پر تاج محل بنا )۔۔۔اگر اس وقت کوئی لیڈی ڈاکٹر ہوتی تو منٹوں میں اس کا آپریشن کر کے اس کو بچا لیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔

سرYasir Dastgir کی وال سے

"A memorable evening with Department of Physiotherapy Students and Faculty at Islamia University Bahawalpur... Thanks fo...
06/01/2026

"A memorable evening with Department of Physiotherapy Students and Faculty at Islamia University Bahawalpur... Thanks for the hospitality!"

18/12/2025

PRP-Portal date extended till 22 Dec 11:00 AM

How to Apply on PRP Portal | Part-2 | Application Process | Doctor Z See 👇 To avail online application services through ...
15/12/2025

How to Apply on PRP Portal | Part-2 | Application Process | Doctor Z
See 👇

To avail online application services through our team, WhatsApp :- 03427232544
DZMC-Doctor Z Medical Complex

14/12/2025

A Public Service Message for all Educated People | Doctor Z
Dr Muhammad Zakwan
DZMC-Doctor Z Medical Complex
Medical Freelancing
Health Services in Bahawalpur

How to Apply on PRP Portal | Part-1 | Sign Up , fees | Doctor Z See 👇 To avail online application services through our t...
12/12/2025

How to Apply on PRP Portal | Part-1 | Sign Up , fees | Doctor Z
See 👇

To avail online application services through our team, WhatsApp :- 03427232544
DZMC-Doctor Z Medical Complex

A Day well spent at Field Hospital District Bahawalpur | Doctor Z Dr Muhammad Zakwan DZMC-Doctor Z Medical Complex Healt...
05/12/2025

A Day well spent at Field Hospital District Bahawalpur | Doctor Z
Dr Muhammad Zakwan
DZMC-Doctor Z Medical Complex
Health Services in Bahawalpur
Medical Freelancing

*صحت کی قدر کریں، ڈاکٹر سے رجوع کریں! ‌ہمارے معاشرے میں ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ لوگ اکثر بیماری کی تشخیص اور علاج کے لیے ...
03/12/2025

*صحت کی قدر کریں، ڈاکٹر سے رجوع کریں! ‌

ہمارے معاشرے میں ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ لوگ اکثر بیماری کی تشخیص اور علاج کے لیے کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے بجائے میڈیکل سٹور کے سیلز مین، پڑوسی یا رشتہ دار سے مشورہ کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عادت آپ کی صحت کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟

*غلط تشخیص، غلط علاج...*

- آپ کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
- اینٹی بائیوٹک کا بے جا استعمال ایک خاموش قاتل ہے۔
- ادویات کو ٹافیاں سمجھنا آپ کو موت کی طرف لے جا سکتا ہے۔

*تو پھر کیا کرنا چاہیے؟*

اپنی صحت کی قدر کریں اور کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ڈاکٹر آپ کی مکمل میڈیکل ہسٹری، علامات اور ٹیسٹ رپورٹس کو مدنظر رکھ کر علاج تجویز کریں گے۔

*اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں*

Doctor Z
WhatsApp: 03427232544

Dr Muhammad Zakwan
DZMC-Doctor Z Medical Complex
Medical Freelancing
Health Services in Bahawalpur

#علاج #صحت #پاکستان

01/12/2025

How to Apply on Locum Jobs for Doctors | Doctor Z

To avail online application services through our team, WhatsApp :- 03427232544
DZMC-Doctor Z Medical Complex
Muhammad Zakwan


23/11/2025

پریس ریلیز — CIP Induction Policy 2026 کے خلاف شدید تحفظات

گورنمٹ ڈاکٹر کونسل نے گورنمنٹ گریجویٹس کے شدید تحفظات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس پالیسی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ تمام پاکستانی گریجویٹس اس غیر منصفانہ اور امتیازی پالیسی کو یکسر ردّ کرتے ہیں۔

1️⃣ CIP Induction Policy 2026 واضح طور پر Government Medical Graduates کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے۔

2️⃣ اس پالیسی کے تحت چین، روس، کرغزستان اور دیگر ممالک سے فارغ التحصیل Foreign Medical Graduates کو واضح طور پر غیر منصفانہ، انجینئرڈ اور غیر متوازن طریقے سے غیر معمولی فائدہ دیا گیا ہے۔

3️⃣ نیا امتحان نافذ کرنا غیر منطقی اور غیر ضروری ہے، کیونکہ پہلے سے FCPS Part 1 موجود ہے جو اسی مقصد کے لیے لیا جاتا ہے۔ اس پر اضافی امتحان لگانے سے موجودہ امتحان کے معیار اور شفافیت پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے۔

4️⃣ پالیسی کے چار اہم، نیوٹرل اور میرٹ بیسڈ معیار اچانک ختم کر دیے گئے ہیں:

میٹرک کے نمبر

ایف ایس سی کے نمبر

ہاؤس جاب اسکور

پیئرنٹ انسٹی ٹیوٹ

پیریفری کے نمبر

واحد باقی رہنے والے MBBS کے نمبر کو بھی 20 سے بڑھا کر 30 کر دیا گیا ہے — وہ واحد معیار جس میں FMGs کو غیر معمولی، غیر منصفانہ اور انجینئرڈ برتری حاصل ہے۔

5️⃣ حکومت نے گزشتہ 8–10 سال سے پیریفری سروس مارکس کو دیہی علاقوں کے BHU، RHC اور THQ میں ڈاکٹرز کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے incentives کے طور پر استعمال کیا اور اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا۔ تاہم اب انہی مارکس کو اچانک ختم کر کے de-incentivize کر دیا گیا ہے، جس سے براہِ راست پیریفری سروس پر اثر پڑے گا اور وہ ڈاکٹرز، جنہوں نے اضافی مارکس کے لیے دیہی علاقوں میں خدمات انجام دی تھیں، راتوں رات نافذ کی گئی اس پالیسی کے باعث متاثر ہو رہے ہیں۔
اب دور دراز کے علاقوں میں ڈاکٹرز کو کام کرنے کے لیے کسی قسم کا انسینٹیو نہ ملنے کی وجہ سے وہاں خدمات فراہم کرنا مشکل ہو جائے گا، اور مقامی عوام کو علاج کے لیے طویل سفر کرنا پڑے گا۔

6️⃣ پالیسی کا راتوں رات نفاذ اس کے غیر شفاف ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں (UK، US، Europe) نئی پالیسی بغیر پیشگی اعلان اور stakeholders کی مشاورت کے فوری طور پر نافذ نہیں کی جاتی۔

---

📌 ہمارے مطالبات

1️⃣ پرانی CIP Induction Policy کو دوبارہ نافذ کیا جائے اور House Job، F.Sc، Metric اور Parent Institute / Periphery کے مارکس کو دوبارہ بحال کیا جائے۔
2️⃣ آئندہ آنے والی پالیسی کم از کم دو یا تین سال بعد نافذ کی جائے۔
3️⃣ پالیسی بناتے وقت تمام متعلقہ stakeholders کو شامل کرکے شفاف اور غیر یکطرفہ نظام بنایا جائے۔

---

📌 احتجاجی نوٹس

اگر یہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ہم بھرپور اور پرامن حفاظتی احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔

Maryam Nawaz Sharif Health & Population Department Govt of Punjab Punjab Health Foundation

Very loud & clear 👏
21/11/2025

Very loud & clear 👏

Address

Circular Road Bahawalpur
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Z posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Z:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram