16/10/2025
صحت ہے زندگی
غذا سب کیلئے
نعمتوں کو استعمال کرتے ہوئے محروم طبقات کو یاد رکھیں۔اپنی پلیٹ میں اتنا کھانا ڈالیں جو کھاسکیں۔دعوت پر اتنا پکائیں جو بقدر ضرورت ہو بچ جانے والا کھانا تقسیم کردیں۔غذا کے انتخاب میں صحت بخش اور مصنوعی اجزاء سے پاک غذا کا انتخاب کریں ۔حکیم عبد الرحیم ہاشمی
لیکچرار گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
03017735650