05/12/2025
چٹنی آلو بخارا
مارکیٹ میں بے شمار کمپنوں کی تیار شدہ چٹنی آلو بخارا دستیاب ہیں ۔ ان میں موجود اجزاء اسکا مزاج خشک سرد بناتے ہیں ۔ جو جسم کی حرارت غریزہہ یعنی اصلی حرارت کو ختم کر دیتی ہے۔
خشک سرد مزاج کی تمام اشیاء جسم میں بہت سے امراض پیدا کرتی ہیں ۔ مثلآ لپیڈ پروفائل یعنی خون کا گاڑھا پن یورک ایسڈ ۔ دل کی نالیوں کی بلاکج۔ معدے کے مسائل کمزوری معدہ پیٹ میں ہوا گیس۔ فم معدہ کا درد۔ اپھارہ تیزابیت کھٹے ڈکار وغیرہ۔ اس کے علاؤہ خشک سرد مزاج قوت باہ کو بہت نقصان دیتا ہے ۔
جبکہ۔۔۔۔۔ الشفاء علاج بالغذا ادارے کی تیار کردہ تمام اشیاء کے مزاج اور افادیت کو مدنظر رکھا جاتا ۔ مثلاً اسی آلو بخارا چٹنی کو ہی دیکھ لیجئے ہم نے اس کی تیاری میں تمام صحت کے اصولوں اور مزاج کو دیکھتے ہوئے اسکے حرارت غریزہہ یعنی اصلی حرارت جسم میں پیدا کرنے والے اجزاء شامل کر کے مندرجہ بالا تمام امراض یعنی۔ لپیڈ پروفائل کے مسائل یورک ایسڈ ٹرائی گلیسرائیڈ۔ دل کی نالیوں کے مسائل معدے کے امراض قوت باہ کے مسائل کا علاج کرتے ہوۓ غذائی دوا کا درجہ دے دیا ہے ۔ یعنی مزے دار ٹیسٹی غذا بھی اور علاج بھی ۔
03006832365/03464839300