Dr Imran Khan Badani

Dr Imran Khan Badani I am a doctor
My motto is to provide a healthy life for you.

خارش کے ساتھ جلد پر سرخی اور سوزش میں مفید ہے۔ ہر قسم کی خارش میں مفید ہے جو کسی بھی سبب سے ہو مثلا) جلدی خشکی ، الرجی، ...
05/12/2023

خارش کے ساتھ جلد پر سرخی اور سوزش میں مفید ہے۔ ہر قسم کی خارش میں مفید ہے جو کسی بھی سبب سے ہو مثلا) جلدی خشکی ، الرجی، دھوپ ، گرمی ، ایگزیما، کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے، ریشنز یا کیمیکلز لگ جانے یا دیگر وجوہات کے باعث ۔

جسمانی کمزوری و اعصابی کمزوریمردانہ کمزوری کے ساتھ جنسی عدم رغبتیاح**ام سرعت انزال،جریان،سپرم کا کم ہونا،قوت باہ کی کمی ...
14/11/2023

جسمانی کمزوری و اعصابی کمزوری
مردانہ کمزوری کے ساتھ جنسی عدم رغبتی
اح**ام سرعت انزال،جریان،
سپرم کا کم ہونا،قوت باہ کی کمی اور مردانہ ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون کی کمی یا کمزور افزائش

11/11/2023
نپاہ وائرس کی وبا ہندوستان اور کئی دیگر ایشیائی ممالک میں پھیل چکی ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق، تقریباً 300 کیسوں کے درمی...
01/10/2023

نپاہ وائرس کی وبا ہندوستان اور کئی دیگر ایشیائی ممالک میں پھیل چکی ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق، تقریباً 300 کیسوں کے درمیان کل مرنے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

السلام وعلیکم!آپ حضرات نے نوٹ کیا ہو گا کہ ذرا سا ناخن بڑھنے پر ہم مردوں کے ناخنوں میں میل جمع ہو جاتی ہے ۔ جبکہ خواتین ...
23/09/2023

السلام وعلیکم!
آپ حضرات نے نوٹ کیا ہو گا کہ ذرا سا ناخن بڑھنے پر ہم مردوں کے ناخنوں میں میل جمع ہو جاتی ہے ۔ جبکہ خواتین مردوں کی نسبت لمبے ناخن رکھتی ہیں اور ان کے ناخن عموماً صاف ستھرے رہتے ہیں ۔ پہلے میرا خیال تھا کہ خواتین اپنے ناخنوں کی صفائی کا خاص خیال رکھتی ہو گی اس لیے میل جمع نہیں ہو پاتی مگر شادی کے بعد میں نے بیگم کو کبھی ناخنوں پر خاص توجہ دیتے نہیں دیکھا لیکن پھر بھی ناخن صاف ستھرے لشکارے مارتے رہتے تھے ۔ میں نے بیگم سے کہیں بار سوال بھی کیا جسکا انہوں نے برجستہ جواب دیا کہ چونکہ ہم لوگ صنف نازک ہیں اس لیے ہم پر اللہ کی خاص عطا ہے۔۔
اللہ کی اس "خاص عطا" کا آج جب مجھ پر پردہ فاش ہوا تو پیروں تلے زمین نکلنے کے ساتھ ساتھ چودہ طبق بھی روشن ہو گئے ۔ ہوا کچھ یوں کہ بیگم صاحبہ کے ہاتھ پر چوٹ لگ گئی ۔ دوپہر کے وقت سر پکڑ کر بیٹھ گئیں کہ آٹا گوندھنا ہے تو کیسے گوندھ پاؤں گی ؟ ہم نے بھی روایتی رن مریدی کا ثبوت دیتے ہوئے آفر کر دی کہ بیگم ہمارے ہوتے ہوئے پریشانی کیسی ؟ ہم گوندھ دیتے ہیں آٹا ۔
خیر آٹا تو جیسے تیسے گوندھ لیا مگر جب ہاتھ دھونے کی باری آئی تو اپنے چٹے کھیر ناخن دیکھ کر محو حیرت رہ گیا ۔ مطلب ناخن ایسے صاف تھے جیسے کسی بیوٹی سیلون سے ناخنوں کا اسپیشل ٹریٹمنٹ لیا ہو ۔۔
اوے تواڈا ککھ نہ رہے بیویو ۔ بے اختیار ہمارے منہ سے نکلا اور اللہ کی "خاص عطاء" کا بھی اچھے سے مطلب سمجھ آ گیا ۔۔۔
پوسٹ کا مقصد بطورِ ڈاکٹر آپ حضرات کو آگاہی دینا تھا کہ کھانے پکانے سے پہلے بیویوں کے ہاتھ اچھے سے دھلوا لیا کریں اور ناخن بھی چھوٹے رکھنے کی درخواست کریں وگرنہ ہماری طرح اللہ کی عطاء کا صحت بخش ذائقہ چکھنے کے لیے تیار رہیں ۔۔ 😂
جن دوستوں کو پوسٹ بناوٹی لگی ہو ان کے لیے بطورِ ثبوت تصاویر لگا رہا ہوں 😪
Everyone

😴 نیند آپ کی صحت کا ایک اہم حصہ ہے اور آپ کے دماغ اور جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔  آپ کو اچھی رات کی نیند لینے میں مدد کرنے...
22/09/2023

😴 نیند آپ کی صحت کا ایک اہم حصہ ہے اور آپ کے دماغ اور جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ آپ کو اچھی رات کی نیند لینے میں مدد کرنے کے لیے یہاں 5 تجاویز ہیں 👇🏼

⏰ بستر پر جائیں اور ہر روز ایک ہی وقت پر اٹھیں، یہاں تک کہ اختتام ہفتہ پر بھی
🛏️ اپنے سونے کے علاقے کو پرسکون، تاریک، آرام دہ اور آرام دہ درجہ حرارت بنائیں
📺 سونے سے پہلے اپنے اسکرین ٹائم کو محدود کریں۔
☕️ سونے سے پہلے بڑے کھانے، کیفین اور الکحل سے پرہیز کریں۔
🏃🏻‍♀️ دن کے وقت ورزش کریں۔

کچھ دن سے آنکھوں کی الرجی بہت زیادہ ہو رہی ہے ۔ہر تیسرا بندہ اس بیماری کا شکار ہو رہا ہے ۔ شروع میں آنکھوں میں ہلکی ہلکی...
22/09/2023

کچھ دن سے آنکھوں کی الرجی بہت زیادہ ہو رہی ہے ۔ہر تیسرا بندہ اس بیماری کا شکار ہو رہا ہے ۔ شروع میں آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش ہو تی ہے ۔جیسے ہی آنکھ کو مسلتے ہیں تو آنکھ سرخ ہو نا شروع ہو جاتی ہے ۔اور اس میں شدید درد اور چوبن محسوس ہو تی ہے۔اگر اس میں وقت رہتے آنکھوں کی میڈیسن نہ ڈالے تو آنکھ بند ہونا شروع ہو جاتی ہے۔۔ تو لحاظہ احتیاط کریں دھوں اور اس بیماری والے انفیکشن کے مریض سے بھی دوری رکھیں ۔اگر آنکھ میں خارش ہو تو اس کو فوراً مت مسلیں۔اس میں آنکھوں کا قطرہ لے کر ڈا لیں ۔ drops Methachlor 2+2+2 drop tobracin d 2+2+2 ڈا لیں ۔

Homoeopathic medicine 👇
15/09/2023

Homoeopathic medicine 👇

Heart Attack wearing signs 👇
24/08/2023

Heart Attack wearing signs 👇

Homoeopathic 👇
22/08/2023

Homoeopathic 👇

Address

Uch Sharif
Bahawalpur
63410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Imran Khan Badani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Imran Khan Badani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category