25/01/2026
پاکستان بنگلہ دیش کا ساتھ دیتے ہوئے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر دے تو اعتراض نہیں ہوگا۔ ہمارا جو خوبصورت رشتہ قائم تھا، پھر ٹوٹ گیا، ہماری طرف سے یہ یکجہتی اس کی بہت کم قیمت ہوگی، مگر صلہ دہائیوں ملتا رہے گا۔ پھر کرکٹ میں بھارتی بدمعاشی کے سامنے یہ پہلا قطرہ ہوگا