WeCare Lab&Medicos

WeCare Lab&Medicos We Care When You Are not Aware. 💞 (C.E.O Mr RAQIAZ KHAN PATHOLOGIST)

ایویئن فلو ایک وائرس ہے جو پرندوں اور دوسرے جانوروں میں پایا جاتا ہے جو انسانوں میں پھیل سکتا ہے، جس میں انفلوئنزا وبائی...
23/05/2024

ایویئن فلو ایک وائرس ہے جو پرندوں اور دوسرے جانوروں میں پایا جاتا ہے جو انسانوں میں پھیل سکتا ہے، جس میں انفلوئنزا وبائی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔

یہ ضروری ہے کہ آپ خود کو محفوظ رکھیں:

🐓 مردہ یا بیمار جانوروں کے ساتھ رابطے سے گریز کریں۔
❌ آلودہ سطحوں سے بچنا
📲 حکام کو مردہ جانوروں کی اطلاع دینا
🧼 اپنے ہاتھ بار بار اور اچھی طرح دھونا
🦠 Avian flu is a virus found in birds and other animals that can spread to humans, with potential to cause an influenza pandemic.

it’s important that you protect yourself by:

🐓 Avoiding contact with dead or sick animals
❌ Avoiding contaminated surfaces
📲 Reporting dead animals to authorities
🧼 Washing your hands frequently and thoroughly

Learn all you need to know about avian flu here 👉🏼 https://youtu.be/ECceZMkDMwI?si=SkSodcIEHuKoIRbU

وسیم ڈینٹل کٸیر ھوید (دانتوں کی صفاٸی)بہت سے لوگ دانتوں پر ایسے نشانات کے بارے میں پریشان ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شای...
22/04/2024

وسیم ڈینٹل کٸیر ھوید
(دانتوں کی صفاٸی)
بہت سے لوگ دانتوں پر ایسے نشانات کے بارے میں پریشان ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شاید انکے سب دانتوں میں کیڑا لگ گیا ہے اور سب دانت خراب ہو گئے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے جیسے ہی آپ دانتوں پر اس طرح کے نشانات بننا نوٹ کریں تو فوری طور پر قریبی ڈینٹسٹ سے رجوع کریں ڈینٹسٹ مشین سے ان نشانات کو اتار دیتے ہیں اس طریقہ کو سکیلنگ اور پولشنگ کہتے ہیں اور اس عمل کے دوران دانتوں میں درد نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کا کوئی نقصان ہے اور جو لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ یہ دوبارہ اس عمل کے بعد بن جاتے ہیں تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ نہ برش باقاعدگی سے دو بار کرنے کی صورت میں کھانا دانتوں پر جمتا رہے گا اور یہ نشانات بنتے رھیں گے ایسے نشانات بچوں کے دانتوں پر بھی ہو جاتے ہیں بنیادی وجہ دانتوں کی باقاعدگی سے صفائی نہ کرنا ہے

سکیلنگ کے بعد بھی ضروری ہے کہ دانتوں کی صفائی کا خیال رکھا جائے کھانے کے فورا بعد کلی کریں دانتوں کا خلال کریں متناسب غذا استعمال کریں ۔ تمباکو نوشی سے پرہیز کریں ۔
کلینک پتہ: فرید مارکیٹ ہوید اڈہ دکان نمبر 27 _28

Phone : 0334 7038737
03369293896

خوش آمدید ڈاکٹر وسیم ٹو وی کئرلیب میڈیکل سنٹر ہوید اڈہ۔ اب وی کئر میڈیکل سنٹر میں مندرجہ ذیل دنتوں کی بیماریوں کی سہولت ...
04/04/2024

خوش آمدید ڈاکٹر وسیم ٹو وی کئرلیب میڈیکل سنٹر ہوید اڈہ۔ اب وی کئر میڈیکل سنٹر میں مندرجہ ذیل دنتوں کی بیماریوں کی سہولت موجود ہیں۔
رابطہ نمبرز ہیں۔۔۔۔۔۔
0336-9293896
0334-7038737
0334-9095411

⚠ Measles is a highly contagious disease that can have serious consequences. Know the signs:🤒 High fever😷 Runny nose👁 Re...
07/03/2024

⚠ Measles is a highly contagious disease that can have serious consequences. Know the signs:

🤒 High fever
😷 Runny nose
👁 Red, watery eyes
👄 Small white spots inside the mouth
🔴 Characteristic rash that starts on the face
⚠ خسرہ ایک انتہائی متعدی بیماری ہے جس کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ علامات جانیں:

🤒 تیز بخار
😷 ناک بہنا
👁 سرخ، پانی بھری آنکھیں
👄 منہ کے اندر چھوٹے چھوٹے سفید دھبے
🔴 خصوصیت کے دانے جو چہرے پر شروع ہوتے ہیں۔

انشاءاللہ کل اتوار کے دن ڈاکٹر میر محمد وزیر "وی کئرلیب انیڈ میڈیکوز" میں تشریف لا رہے ہیں۔Time  09:00am - 03:00pm 0336-...
07/10/2023

انشاءاللہ کل اتوار کے دن ڈاکٹر میر محمد وزیر "وی کئرلیب انیڈ میڈیکوز" میں تشریف لا رہے ہیں۔
Time 09:00am - 03:00pm
0336-9293896
0334-9095411

کل ماشااللہ "وی کئرلیب انیڈ میڈیکوز" میں فری میڈیکل کیمپ تھا۔ جس میں ڈاکٹر میر محمد وزیر نے 60 سے ذیادہ مریضوں کی فری چی...
04/10/2023

کل ماشااللہ "وی کئرلیب انیڈ میڈیکوز" میں فری میڈیکل کیمپ تھا۔ جس میں ڈاکٹر میر محمد وزیر نے 60 سے ذیادہ مریضوں کی فری چیکپ کیا۔ اور انشاءاللہ اب ہر اتوار کے دن وہ ہمارے یہاں تشریف لائیں گے آپ کی خدمت میں۔

وی کئرلیب لیب انیڈ میڈیکوز میں منگل کے دن ڈاکٹر محمد ہادی 03/10/2023 صبح 09 بجے سے لیکر دوپہر 01 تک فری چیکنگ کرینگے،  و...
01/10/2023

وی کئرلیب لیب انیڈ میڈیکوز میں منگل کے دن ڈاکٹر محمد ہادی 03/10/2023 صبح 09 بجے سے لیکر دوپہر 01 تک فری چیکنگ کرینگے، وہ لوگ جو اپنے مہدے کی وجہ سے پریشان ہے، یا مثانہ، گردے کی پھتری، پروسٹسیٹ مردانہ کمزوری، یا وہ لوگ جن کے پیٹ ہمیشہ خراب رہتی ہیں وہ اکے اپنا علاج فری کر سکتے ہیں، شکریہ
0336-9293896
0334-9095411

یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو  دہ پارہملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی...
16/09/2023

یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو دہ پارہ
ملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی مونگ سرہ 6 منٹو پوری ڈیر قیمتی وخت وی چہ گولڈن ٹائم ورتہ وائی چہ ھغہ مونگ د مریض پہ خخلو باندی ضائع کو
داسی ھیس قسمہ کنسیپٹ نشتہ چہ د انسان بدن لکہ د بیٹری چارج کیگی او بجلی پکی سٹور کیگی ، چہ کلہ ھم بدن تہ د بھر نہ کرنٹ راشی نو د انسان د زڑہ حرکت اودریگی او یا بے ترتیبہ شی او ساہ یی بندہ شی دی تہ کلینیکل ڈیتھ وائی پہ دی وخت کی د انسان زڑہ پہ مصنوعی طریقہ پہ حرکت کی راوستل پکار دی او چی داسی عمل (سی پی آر) پہ 6 منٹو کی دننہ اونشو نو زڑہ دماغو تہ وینہ نہ پاس کوی او دی دوران کی د انسان دماغی حلئیی مستقل طور مڑی شی چہ ورتہ بائیولوجیکل ڈیتھ وائی او انسان وفات شی،

د کرنٹ لگیدو سرہ سمدست ایمبولینس یا ذاتی گاڈی راتلو پوری مریض پہ زڑہ باندی پہ دواڑہ لاس سرہ دومرہ زور ورکئ چہ د ھغہ سینہ دوہ انچہ پوری لاندی زی ((کہ پوحتئ یی ماتی شی خیر دے ھو چہ جوند یی بچ شی )) او دا عمل بہ دومرہ تیز کوئ چہ 15 سیکنڈ کی دیرش حرکتونہ برابر شی دی نہ پس بہ مریض لہ پہ پوزہ لاس کیدئ او پہ خلہ کی بہ دوہ پوکی ورکئ او دا عمل بہ دوبارہ شروع کئی انشاء اللہ پہ ڑومبی سائکل یا پہ دویم کی بہ مریض روغ شی او کہ اونہ شو نو د ایمبولینس یا د ہسپتال رسیدو پورے بہ د عمل جاری ساتئ ،
او کہ چرتہ مریض ماشوم وو نو پہ دواڑہ لاس بہ زور نہ ورکوئ صرف پہ دوہ گوتو بہ زور ورکوئ،

وی کئرلیب لیب انیڈ میڈیکوز" یہ سہولت آپ کو دے رہا ہے بہت ہی مناسب قیمت پر، اپنا کمپیوٹرائزڈ پولیو کارڈ بنانے کے لیے آپ ہ...
03/08/2023

وی کئرلیب لیب انیڈ میڈیکوز" یہ سہولت آپ کو دے رہا ہے بہت ہی مناسب قیمت پر، اپنا کمپیوٹرائزڈ پولیو کارڈ بنانے کے لیے آپ ہم سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں، یہ ڈائریکٹ کلنک آہ سکتے ہیں شکریہ۔
0336-9293896 0334-9095411

اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو باہر دوپ میں نہ چھوڑیں، ہیٹ اسٹروک جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
23/06/2023

اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو باہر دوپ میں نہ چھوڑیں، ہیٹ اسٹروک جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

وہ خضرات جو نسوار کرتے ہیں۔ وہ یہ بات نوٹ کرلے۔
22/06/2023

وہ خضرات جو نسوار کرتے ہیں۔ وہ یہ بات نوٹ کرلے۔

Address

Bannu

Opening Hours

Monday 07:30 - 19:00
Tuesday 07:30 - 19:00
Wednesday 07:30 - 19:00
Thursday 07:30 - 19:00
Friday 07:30 - 19:00
Saturday 07:30 - 19:00
Sunday 07:30 - 17:00

Telephone

+923369293896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WeCare Lab&Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram