ایڈیٹرز JuI فورس

ایڈیٹرز JuI فورس ایوان نہیں میدان

14/08/2024

ᴠᴩɴ
سے آذادی کی پوسٹ کرنا اور ایک دوسرے کو مبارکباد دینا میرے خیال سے سب سے بڑی غلامی ھے۔😂😂

14/08/2024

ہمارے بعض پکے افغانی دوست پاکستانی بن کر ہمیں محب وطنی کی لیکچر دیتے ہیں۔
اسلئے ساتھی اپنے حدود میں رہے
پاکستان کی دشمنی ہمارا مقصد نہیں ہے۔
خدا کی قسم اور نہ ہم سے کوئی سچا پاکستانی ہے اسلیے اس ملک کی سسٹم چلانے والو پر اعتراض ضرور ہمارا حق ہے

26/07/2024

ایک ادارہ مدارس پر حملہ آور ہے
اور دوسرا ختم نبوت پر حملہ آور ہے

23/07/2024

حاجی صمد خان کا پشاور میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے
سے اہم بیان سنے ۔

23/07/2024

خطاب جمیعت کے عدنان وزیر صاحب

23/07/2024

بنوں امن جرگہ ۔۔جمعہ کو ایک بار پھر امن کے لیے پوری قوم نکلے گی ۔سیاست سے بلاتر بنوں کا ہر شہری امن مارچ کا حصہ بنے گا ۔...
23/07/2024

بنوں امن جرگہ ۔۔جمعہ کو ایک بار پھر امن کے لیے پوری قوم نکلے گی ۔سیاست سے بلاتر بنوں کا ہر شہری امن مارچ کا حصہ بنے گا ۔

امن میں مارچ کی قیادت وزیراعلی خیبر پشتون خواہ علی امین گنڈاپور کرے گا ۔
ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والا جماعت اسلامی کے سابقہ مرکزی نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان اور سابق صوبائی وزیر صوبائی نائب صدر باز محمد خان ،ایم پی اے ملک عدنان خان وزیر ،صوبائی وزیر ملک پختونیار خان ،نائب صدر چیمبر اف کامرس ناصر خان بنگش وزیراعلی کے میزبان ہوں گے ۔

سٹیج اور انتظامات کی تمام ذمہ داری ڈاکٹر عبدالرؤف قریشی ،غلام قبازحان ،جمشید خان ،حاجی عبدالصمد خان اور مولانا عبدالغفار قریشی میزبان ہوں گے ۔

باقی سٹیج پر تمام سیاسی جماعتوں کے ایک ایک بندے کو الاؤ کریں گے
تفصیلی ویڈیو کچھ دیر بعد

23/07/2024

سب سے پہلے فوج کے بچوں نے پرامن احتجاج پر پتھراو کیا۔

22/07/2024

*ٹانک امن دھرنا*
*مفتی اسعدمحمود صاحب کا خطاب*

22/07/2024

*لاہور: جمعیت علماء اسلام ضلع لاہور کے زیر اہتمام رکن سازی کیمپ سے جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں کا پیغام*

وفاق المدارس کا بڑا فیصلہ7 ستمبر یوم الفتح کے عنوان سے مینار پاکستان پر اجتماع کی وفاق المدارس کی طرف سے بھرپور حمایت کا...
22/07/2024

وفاق المدارس کا بڑا فیصلہ
7 ستمبر یوم الفتح کے عنوان سے مینار پاکستان پر اجتماع کی وفاق المدارس کی طرف سے بھرپور حمایت کا فیصلہ، طلبہ کو باقاعدہ شرکت کی اجازت کا امکان
مدارس نیوز

22/07/2024

آئی ایس پی آر کے مدارس کے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں،
نور خان ہانس ایڈووکیٹ ناظم انتخاب جے یو آئی پنجاب کی دھواں دار پریس کانفرنس

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایڈیٹرز JuI فورس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram