10/04/2023
حکومت کے ساتھ پرینک ہوگیا🚨
لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے 1990 سے 2002 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیا تھا،
حکومت نے سنگل بینچ فیصلے کیخلاف ڈویژنل بینچ میں اپیل دائر کی،
ڈویژنل بینچ نے 1947 سے 2001 تک کا ریکارڈ مانگ لیا۔۔