Herbal medicen

Herbal medicen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbal medicen, Doctor, Bannu.

Suzuki GR-150 | 2008 Model | Multan Registeredمیرے پاس ایک سوزوکی جی ار 150،2018 ماڈل دستیاب ہے، جو کہ ملتان رجسٹریشن پا...
28/08/2025

Suzuki GR-150 | 2008 Model | Multan Registered

میرے پاس ایک سوزوکی جی ار 150،2018 ماڈل دستیاب ہے، جو کہ ملتان رجسٹریشن پاس ہے۔ یہ موٹر سائیکل نہایت خوبصورت انداز میں اور بڑے احتیاط کے ساتھ ایک ہی ہاتھ سے استعمال کی گئی ہے۔ زیادہ تر وقت یہ صرف کھڑی رہتی ہے اور کبھی کبھار لمبے روٹ کے لیے نکالی جاتی ہے۔ لوکل ایریا میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔

خصوصیات:

انجن بالکل فٹ اور طاقتور، کسی بھی قسم کی خرابی یا خامی نہیں۔

سیٹنگ بہترین، آرام دہ سواری کے لیے تیار۔

سلنسر بالکل صاف اور بغیر کسی مسئلے کے۔

ہیڈ لائٹ بالکل صاف اور بہترین حالت میں۔

ایک ہاتھ سے چلی ہوئی موٹر سائیکل، اس لیے اس کی کنڈیشن بہت ہی عمدہ ہے۔

نوٹ:
صرف ایک مسئلہ پیش آیا تھا کہ لمبے عرصے تک کھڑی رہنے اور ٹینکی میں پیٹرول موجود رہنے کے باعث ٹینکی میں لیکج کا معمولی سا مسئلہ آیا، جس کو اب مکمل طور پر ریپیئر کروا لیا گیا ہے۔

ایک سائڈ کا ڈبہ (سائیڈ باکس/ٹوپا) بھی گم ہے۔

یہ موٹر سائیکل اپنی کنڈیشن، انجن کی طاقت اور بہترین رننگ کے باعث ایک زبردست آپشن ہےجو بھی اسے خریدے گا، وہ مطمئن ہوگا۔ س

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal medicen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal medicen:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category