Dr saleem khan

Dr saleem khan Sarhad Hotel Dabgari Bazar Peshawar City KPK Pakistan

02/08/2025
محترم ہومیو ڈاکٹرز / لیڈی ڈاکٹز السلام علیکم* ! الیکشن نیشنل کونسل براے ہومیو پیتھی کی پولنگ مورخہ 30 اکتوبر 2024بروز بد...
23/10/2024

محترم ہومیو ڈاکٹرز / لیڈی ڈاکٹز
السلام علیکم* !
الیکشن نیشنل کونسل براے ہومیو پیتھی کی پولنگ مورخہ 30 اکتوبر 2024بروز بدھ کو پاپولیشن ویلفیئر کے ضلعی دفاتر میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی
ایسے تمام ہومیو ڈاکٹرز جن کی رجسٹریشن / رنیول valid ہے اور ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے اپنا ووٹ مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کر سکتے ہیں
ہر ووٹر اپنے 2 امیدواران کے نام کے آگےخانے مہر لگائے گا۔ اور کالج میں پڑھانے والا ڈاکٹر 4 ووٹ کاسٹ کرے گا 2 جنرل سیٹ کے امیدواران اور 2 کالج سیٹ کے مایداواران کو ووٹ دے گا۔
یاد رہے ووٹ کے استعمال کے لیےاپنا اصلی شناختی کارڈ ( نادرا والا ) اور اصل رجسٹریشن / رنیول سرٹیفیکٹ ساتھ لانا ضروری ہے اسکے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے نہی دیا جاےگا
یاد رھے اپ کے ووٹ کا صحیح استعمال ہومیوپیتھک سسٹم کی بہتری کی جانب ایک بہتر قدم ہوگا
گو کہ بدھ ایک ورکنگ ڈے ہے لیکن ہومیو پیتھی کے لیے اپنا ووٹ استعمال کرنا ایک ذمہ داری ہے
اپ کے تعاون کے طلبگار
ہومیو ڈاکٹر سلیم خان
امیداوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
0315-2591375
ہومیو ڈاکٹر سلطان محمد
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختوخواہ
0302-5619002
ہومیو ڈاکٹر محمد زبیر قریشی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8441970
ہومیو ڈاکٹر محمود الحق عباسی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8545142

نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی الیکشن 30 اکتوبر 2024نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌️خیبرپختونخوا سے ہومیوپیتھس الائنس ...
21/10/2024

نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی الیکشن 30 اکتوبر 2024
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌️
خیبرپختونخوا سے ہومیوپیتھس الائنس پاکستان کے نامزد اُمیدوار برائے جنرل سیٹ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان (سیریل نمبر 9)
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلطان محمد (سیریل نمبر 10) پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

تبدیلی کا آغاز کرواپنے رہبر کا خود انتخاب کرو30 اکتوبر 2024 فیصلے کا دنفیصلہ آپ کے مستقبل کاپاکستان ہومیوپیتھک الائنس کے...
11/10/2024

تبدیلی کا آغاز کرو
اپنے رہبر کا خود انتخاب کرو
30 اکتوبر 2024 فیصلے کا دن
فیصلہ آپ کے مستقبل کا

پاکستان ہومیوپیتھک الائنس کے مشترکہ امیدواران
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلطان محمد
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ

18/11/2020

CONGRATULATIONS

22/08/2020
ماٸیوکارڈٸیل انفارکشن MI  دل کا دورہ۔یعنی دل کے کچھ عضلات کا خون اور آکسیجن نہ ملنے کےباعث مر جانا۔یہ ایک مہلک عارضہ ہے۔...
08/02/2019

ماٸیوکارڈٸیل انفارکشن MI دل کا دورہ۔
یعنی دل کے کچھ عضلات کا خون اور آکسیجن نہ ملنے کےباعث مر جانا۔
یہ ایک مہلک عارضہ ہے۔ جو صنعتی ممالک میں اموات کا سبب ہے اسکا شکار ہونے والے افراد اکثروبیشتر تو جاں بحق ہوجاتے ہیں لیکن جو خوش قسمتی سے بچ جاتے ہیں وہ اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں اور 55 سال سے 65 سال کی عمر میں مردوں پر اس کا حملہ عموما جان لیوا ہوتا ہے۔ ایک عجیب بات یہ بھی مشاہدہ میں آٸی ہے کی جب تک خواتین میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے وہ سن یاس کی عمر کو نہیں پہنچتیں ان پر بہت کم حملہ ہوتا ہے۔
علامات۔
١۔ ماٸیوکارڈٸیل انفارکشن کا درد جلن والا۔ کچلنے والا۔ اور دبانے والا ہوتا ہے۔ جیسے دل کو کوٸی شکنجے میں مسل رہا ہے۔
٢۔ درد آدھے گھنٹے سے لے کر کٸی کٸی گھنٹوں تک رہتا ہے۔
٣۔ درد کے ہمراہ سانس لینے میں دشواری اور سخت گھٹن ہوتی ہے۔ ٹھنڈا پسینہ آتا ہے اور بدہضمی کی شکایت بھی ہوتی ہے۔
٤۔ یہ درد بھی سینہ کی درمیانی ہڈی سے شروع ہوکر سارے سینہ نچلی جبڑے گرفن اور باٸیں کندھے اور باٸیں بازو تک پھیل جاتا ہے۔
٥۔ مریض کا رنگ نیلا پیلا اور نبض بر قاعدہ ہو جاتی ہے۔ اسکا بلڈ پریشر گر جاتا ہے۔ اور اس پر موت کا خوف طاری ہوتا ہے۔
اسباب۔
١۔ تیز تناٶ یعنی بلڈ پریشر کا بڑھا رہنا۔
٢۔ خون میں کولیسٹرول کی زیادتہ۔
٣۔ تمباکو نوشی کی کثرت۔
٤۔ ذیابیطس
٥۔ ایسی مانع حمل گولیوں کا مسلسل استعمال جن میں ایسٹروجن کی مقدار زیادہ ہو۔
٦۔ قلبی شریانوں کا تشنجی سکڑاٶ۔
مندرجہ بالا میں سے کسی ایک یا زیادہ وجوہات کے باعث قلبی شریانیں تنگ اور بے لچک ہو جاتی ہیں۔ اور ان میں زرد چربی دار مواد کا ایک سخت لوتھڑا (تھرمبوسس) بن جاتا ہے۔ جو خون کی سپلاٸی کو روک دیتا ہے اور چونکہ وہ لوتھڑا جلدی تحلیل نہیں ہوتا اس لٸے دل کے اس حصے میں خون نہیں پہنچتا نہایت شدید اور مسلسل درد ہوتا ہے۔ اور وہ حصہ مر جاتا ہے۔ لوتھڑے کا پیدا ہونا ہی اس عارضہ کا سب سے بڑا سبب ہے لیکن پانچ دس فیصد حالتوں میں لوتھڑے کے بغیر بھی انفارکشن ہو جاتا ہے۔ جسکی وجہ قلبی شریانوں کا تشنجی سکڑاٶ ہوتی ہے۔
علاج۔ سب سے پہلے تو مریض کو مکمل آرام کی حالت میں لیٹا دیں۔ اس کے آس پاس کوٸی شور و غل یا جمگھٹا نہیں ہونا چاہیے۔ ماٸیوکارڈٸیل انفارکشن سے بچ جانے کی صورت میں اور انجاٸنا پکٹورس کے دورے کے خاتمہ کے بعد یہ کوشش ہونی چاہیے کہ وہ اسباب جن کے باعث یہ عارضہ لاحق ہوا ہو وہ دور کٸے جاٸیں۔خصوصا وہ اسباب جن کے سلسلے میں ادویہ کی ضرورت نہ ہو مریض کے لٸے ہر قسم کا ذہنی آرام اور جذباتی سکون لازمی ہے۔
ہومیوپیتھک میڈیسن۔
ایمل ناٸٹریٹ Q ۔
شدید حملہ کے دوران جن اختلاج بھی ہو۔ دل میں بندش کا احساس ہو اور تیز درد ہو چند قطرے مریض کو سنگھاٸیں ۔
اور یہی دواٸی 3 طاقت میں کھلاٸیں۔
اسکے علاوہ ایکوناٸٹ نیپلس۔ سپاٸی جیلیا۔ آرنیکا مونٹانا۔ کاربویج۔ آرسینک البم۔ لیٹروڈکٹس میکیٹن۔ کریٹیگس۔ کیکٹس گرینڈ۔ لکسس۔ ناجا۔ کنویلیریا۔ علاماتکے مطابق دے سکتے ہیں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان (پشاور)

25/01/2019

موہکے۔ مسے Warts
مسہ یا موہکہ ایک ٹھوس رسولی ہے جو ہاتھوں چہرے اعضا ٕ تولید یا بدن کے کسی حصے پر نکلتا ہے۔ اس کی کٸی قسمیں ہیں۔ 2 بڑی قسمیں یہ ہیں
1۔ سادہ 2۔ کانڈی لوماٹا
پر کانڈی لوماٹا کی بھی کٸی قسمیں ہوتی ہیں ایک وہ جو اعضا ٕ تولید پر نکلتے ہیں لیکن چھوت سے نہیں پھیلتے اور نہ ہی پیشاب کی کسی بیماری کا نتیجہ ہوتا ہے۔ یہ مخروطی شکل کے اور ہوتے ہیں۔ یہ کانڈی لوماٹا ایکوی ناٹا کہلاتے ہیں۔دوسری قسم کانڈی لوماٹا لاٹا ہے جو آتشکی زہر یا کسی اور واٸرس کے باعث بدن کے گیلے اور نرم حصوں پر نکلتے ہیں۔ مثال کے طور پر اعضا ٕ تولید (مردانہ یا زنانہ ) مقعد۔ بغل وغیرہ۔ ان سے خون یا رطوبت رستی ہے اور چھوت سے پھیلتے ہیں۔
ہومیوپیتھک علاج۔
چپٹے مسے۔
Dulcamara. Thuja. Causticum. Sepia.
خون یا رطوبت رستی ہو تو۔
Thuja. Rhus tox. Cousticum. Nitric acid.
سینگ دار موہکے۔
Ant croud. Thuja. Sulpher. Nit acid.
گوبھی کے پھول کی مانند۔
Ant croud. Thuja. Silicea. Lachsis.

تھوجا Thuja.
ہرقسم کے مسوں کی پہلی دوا ہے خاص طور پر ان مسوں کی جو نرم ہوں سینگ دار ہوں گوبھی کے پھول کی مانند ہوں جن میں جلن ہو خون رستا ہو۔

انٹم کروڈم Ant croud.
کھردرے سخت اور چپٹے مسے نرم گوبھی کے پھول کی مانند یا سینگدار۔ مریض کا زبان سفید رہتی ہو۔ گرماٸش برداشت نہ ہو۔

ناٸٹرک ایسڈ Nit acid
بڑے بڑے کٹے پھٹے سینگ دار مسے جن سے خون رستا ہو اور درد ہو۔

کاسٹیکم Cousticum.
پپوٹوں۔ ناک کٕ سرے اقر انگلیوں کے سروں پر کٹے پھٹے مسے۔

سٹیفی سیگیریا Staphysagaria.
انجیر کی شکل کے مسے جن میں چھونے سے سخت درد ہو۔

سباٸنا Sabina.
زنانہ اعضا ٕ تولید (ف*ج) پر یاکہیں اور انجیر کی مانند کٹے پھٹے مسے۔ Sabina 30 کھانے کو دیں اور Sabina Q مسوں پر لگاٸیں۔

ڈلکامارا Dulcamara.
چپٹے مسے نرم اور بڑے۔

سارساپریلا Sarsaprilla
مردانہ اعضا ٕ تناسل (قضیب) پر چھوٹے چھوٹے مسے۔

نیٹرم سلف Nat sulphur
تمام بدن پر سرخ سرخ مسے۔

کلکیریا کارب Cal carb.
انگلیوں کے درمیان مسے

سورانیم Psorinium.
بدبودار مسے

لاٸیکوپوڈیم Lycopodium.
ہاتھوں پر مسے

Address

Sarhad Hotel Dabgari Bazar
Bara

Telephone

0912591375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr saleem khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr saleem khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category