Bismillah Medical & General Store

Bismillah Medical & General Store TIMMINGS:
OPEN 8:00am
CLOSE 12:00am

21/01/2026
14/01/2026

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

تمام میڈیکل سٹور اور فارمیسی والے حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پچھلے چند دنوں سے یہ ایک جعلی سرکلر ایک خاص مقصد کے تحت پھیلایا جا رہا ہے جس کے پیچھے چند شر پسند عناصر کہہ سکتے ہیں جن کا یہ کام ہے کہ ہر ممکن پنجاب اور وفاق میں حالات بہتر نہ ہونے دیے جائیں اس میں چند فارماسسٹ حضرات جو کیٹگری بی کے خلاف ہیں ان کے کچھ گروہ وہ بھی اس میں پیش پیش ہیں 2022 کی ایک ویڈیو کو بیس بنا کر یہ باتیں کی جا رہی ہیں اور اسی جعلی نوٹس اور اس جعلی ویڈیو جس میں بندہ پیغام دے رہا ہے کو بنیاد بنا کر مختلف گروپس میں لائکس اینڈ شیر حاصل کرنے کے لیے گمراہ کن خبریں پھیلائیں جا رہی ہیں۔یاد رکھیں کیٹگری بی جو کہ پاکستان میں ادویات کے شعبہ میں دوسرا بڑا ڈپلومہ ہے اور پاکستان بننے سے لے کر ابھی تک اسی کی بنیاد پر مریضوں کو ادویات کے شعبہ میں سہولیات میسر آتی رہی ہیں لہذا ان جعلی پراپگنڈوں پر دھیان نہ دیں اور نہ ہی ان کو شیئر اور لائک کریں بلکہ ایسے پیجز کو اور ایسی پوسٹوں کو رپورٹ کریں ایسے لوگوں کو نیچے اپنا جواب لازمی درج کروائیں گورنمنٹ آف پاکستان بالخصوص پنجاب گورنمنٹ سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپگنڈا کرنے والے لوگوں کو چاہے وہ سیاسی ہوں مذہبی ہوں، میڈیکل کے شعبے سے ہوں یا جس شعبہ سے بھی ان کا تعلق ہو ان کو قرار واقعی سزا دی جائے
یاد رکھیں کوئی بھی گورنمنٹ اپنے لوگوں کو معاشی طور پر تباہی کے دانے پر نہیں لاتی قانون کے مطابق اگر ڈگری رینٹ پر دی ہوئی ہے اور وہاں فارماسسٹ یا اسسٹنٹ فارماسسٹ اپنی جاب کر رہا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں پاکستان میں 60 سے 70 فیصد لوگ جو میڈیکل سٹور یا فارمیسی کے مالکان ہیں وہ انویسٹر حضرات ہیں سرمایہ دار حضرات ہیں جنہوں نے ادویات کے شعبے میں کاروبار کر کے لاکھوں لوگوں کو روزگار مہیا کر رکھا ہے گورنمنٹ کسی بھی صورت میں ایسا اقدام نہیں کر سکتی ہاں ہمیں میڈیکل کے شعبے میں ہوتے ہوئے اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ میڈیکل سٹور یا فارمیسی پر فارماسسٹ یا اسسٹنٹ فارماسسٹ کی زیر نگرانی ادویات کو سیل پرچیز کرنا چاہیے اور ان کی حاضری کو یقینی بنانا چاہیے عوام کو سستا اور معیاری علاج حقیقی معنوں میں میسر کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
والسلام
رمیض اشرف بیگ جنرل سیکریٹری کیمسٹ ایسوسی ایشن رورل اسلام آباد

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
28/08/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

6% Discount on All Canderel Products At Bismillah Medical Store
15/06/2025

6% Discount on All Canderel Products At Bismillah Medical Store

Dental Floss/Toothpicks
15/06/2025

Dental Floss/Toothpicks

Special Discount On All Medicine 12% At Bismillah Medical Store
15/06/2025

Special Discount On All Medicine 12% At Bismillah Medical Store

Milk Product Available on 8% Discount At Bismillah Medical Store
15/06/2025

Milk Product Available on 8% Discount At Bismillah Medical Store

21/04/2023

السلام علیکم
میری طرف سے میرے تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
منجانب بسم اللہ میڈیکل سٹور مین بازار بصیرپور تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ

25/02/2023

Enveep Tablet Review||How to Use Enveep Tablet?
&General Store

Address

Main Bazar Basirpur Near Al Basir School
Basirpur
56010

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 00:00

Telephone

03004691931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Medical & General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bismillah Medical & General Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram