24/11/2025
خطرناک ترین وائرس دھدر چنبل کے لیئے لاجواب
نسخہ ہوالشافی
مٹی کا تیل 50گرام
گندھک آملہ سار 10گرام
کافور 2 گرام
ترکیب استعمال
مکس کرلیں روزانہ ایک یا دو بار متاثرہ جگہ لگائیں چند دنوں میں حیرت انگیز رزلٹ ملے گا انشاء اللہ